نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے دور میں ایک عورت آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی کرتی تھی تو اس کے خاوند نے اس کو قتل کر دیا ۔ اس پر نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
سن لو ، گواہ رہو کہ اس عورت کا خون رائیگاں ہے ۔
ابو داؤد
كتاب الحدود
باب : الحكم فيمن سب النبي صلى الله عليه وسلم
حدیث : 4363
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...ID=7&CID=82#s3