حضرت ابوذر غفاری (رض) روایت کرتے ہیں کہ :
ہم نے نبی (ص) کے ساتھ ماہِ رمضان کے روزے رکھے ۔آپ نے ہمیں ٢٣ ویں روزے تک قیام نہیں کروایا ۔اور اس رات جب قیام کروایا تو اتنی لمبی قراءت فرمائی کہ پہلی رات کا ایک تہائی حصہ اور دوسری رات کا آدھا حصہ قیام میں ہی گزر گیا اور تیسری رات جب آپ (ص) نے قیام کی جماعت کروائی تو اتنی لمبی تلاوت فرمائی ۔۔۔۔۔
حتٰی کہ ہم ڈر گئے کہ آج کہیں ہم فلاح سے ہی نہ رہ جائیں ۔
ابوذر غفاری سے روایت کرنے والے راوی نے اُن سے پوچھا کہ فلاح سے کیا مراد ہے؟
ابوذر نے جواباََ فرمایا : سحری کھانا ۔
ابو داؤد
كتاب شهر رمضان
باب : في قيام شهر رمضان
حدیث : 1377
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...16&SW=1377#SR1