Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اچھا طریقہ جاری کر نا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اچھا طریقہ جاری کر نا

    رسول اللہ نے فرمایا :
    جس شخص نے کوئی اچھا طریقہ جاری کیا اور اس کے بعد اس پر عمل کیا گیا ، تو جاری کرنے والے کو اپنے عمل کا ثواب بھی ملے گا اور اس اچھے طریقے پر چلنے والے دوسرے لوگوں کے عمل کا ثواب بھی ملے گا جبکہ عمل کرنے والے لوگوں کے اپنے ثواب سے کوئی کمی نہیں کی جائے گی ۔
    اور جس شخص نے کوئی برا طریقہ جاری کیا جس پر اس کے بعد عمل کیا گیا تو اس پر اپنا گناہ بھی ہوگا اور ان لوگوں کا گناہ بھی جنہوں نے اس پر عمل کیا جبکہ برے طریقے پر عمل کرنے والے لوگوں کے اپنے گناہوں سے کوئی کمی نہیں کی جائے گی ۔
    ابن ماجہ
    كتاب المقدمة
    باب : من سن سنة حسنة او سيئة
    حدیث : 212
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...D=3&SW=212#SR1

  • #2
    Re: اچھا طریقہ جاری کر نا

    رسول اللہ نے فرمایا :
    سوائے اس کے نہیں کہ مَیں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں ۔
    ابن ماجہ
    كتاب المقدمة
    باب : فضل العلماء والحث على طلب العلم
    حدیث : 234
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...D=3&SW=234#SR1

    Comment


    • #3
      Re: اچھا طریقہ جاری کر نا

      :jazak: :rose
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: اچھا طریقہ جاری کر نا

        :jazak:
        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

        :pr:

        Comment

        Working...
        X