امیر المومنین �*ضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ) نے �*ضرت ابی بن کعب (رضی اللہ عنہ) اور �*ضرت تمیم داری (رضی اللہ عنہ) کو �*کم فرمایا کہ وہ لوگوں کو گیارہ (١١) رکعتیں پڑھایا کریں ۔ اور امام ایک ایک رکعت میں سو سو آیات پڑھتا �*تٰی کہ ہم تھک کر عصا کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے تھے اور طلوعِ فجر کے قریب جا کر ہم (نمازِ تراوی�* سے) فارغ ہوتے تھے ۔
موطا مالک
كتاب الصلاة فى رمضان
باب : ما جاء في قيام رمضان
�*دیث : 250
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...=16&SW=250#SR1
موطا مالک
كتاب الصلاة فى رمضان
باب : ما جاء في قيام رمضان
�*دیث : 250
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...=16&SW=250#SR1