Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ھائی سے قطع تعلقی جائز نہیں ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ھائی سے قطع تعلقی جائز نہیں ہے

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
    کسی مسلمان کے لیے تین راتوں سے زائد اپنے بھائی سے قطع تعلقی جائز نہیں ہے ۔
    جب وہ آپس میں ملتے ہیں تو یہ ادھر منہ کر لیتا ہے اور وہ ادھر منہ کر لیتا ہے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے ۔
    مسند احمد
    المجلد الخامس
    حديث ابي ايوب الانصاري رضي الله تعالى عنه
    حدیث : 22428
    عربی متن :
    http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...9&SW=22428#SR1


  • #2
    Re: ھائی سے قطع تعلقی جائز نہیں ہے

    :jazak:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment

    Working...
    X