Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں

    حضرت براء بن عازب روایت کرتے ہیں کہ
    ہم بقیع الغرقد میں ایک جنازہ میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف لائے اور آپ بیٹھ گئے ۔
    قبر کھودی جا رہی تھی اور ہم اس قدر خاموش اور بے حس و حرکت بیٹھے تھے گویا کہ ہمارے سروں پر پرندے ہیں ۔
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا ؛
    اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
    میں عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔
    مسند احمد
    المجلد الرابع
    حديث البراء بن عازب رضي الله تعالى عنه
    حدیث : 17803
    عربی متن :
    http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...1&SW=17803#SR1


  • #2
    Re: میں عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں

    :jazak:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment

    Working...
    X