امیر المومنین علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست کوئی حدیث سنتا تو اللہ تعالٰی جس قدر چاہتا مجھے اس سے فائدہ پہنچاتا اور جب مجھے دوسرا شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتا تو میں اس سے قسم اُٹھواتا اور جب وہ قسم اُٹھا لیتا تو میں اس کی تصدیق کرتا ۔
مسند احمد
المجلد الاول
مسند ابي بكر الصديق رضي الله عنه
حدیث : 2
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...CID=2&SW=2#SR1

Comment