بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہم سے بیان کیا سعید بن یحییٰ بن سعیدا موی قرشی نے کہا ہم سے بیان کیا والد نے کہا ہم سے بیان کیا ابو ہریرہ بن عبداللہ ابن ابی بردہ نے انہوں نے ابو بردہ سے انہوں نے ابو موسیٰ اشعری سے ، صحابہ رضی اللہ تعالی نے عرض کیا یا رسول اللہ کونسا مسلمان افضل ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان بچے رہیں۔
( بخاری جلد اول۔ص ١١٢۔ کتاب الایمان )

Comment