حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ، وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ ". |
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہونگی اس نے ایمان کی حلاوت پالی۔ 1) یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اسے دوسروں سے زیادہ محبوب ہوجائیں اور 2) یہ کہ آدمی کسی سے محبت رکھے تو صرف اللہ کے لیے رکھے اور 3) کفر میں واپس جانے کو یوں نا پسند کرے جیسے اِسے ناپسند کرتا ہے کہ اسے آگ میں ڈالا جائے۔ |
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
3 baatian
Collapse
X
-
3 baatian
Hacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turkTags: None