اللہ و رسول کا محب یا محبوب کون ؟
رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو یہ بات اچھی لگتی ہو کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کا مُحب بن جائے یا اور اور اُس کے رسول کا محبوب بن جائے تو اس کو چاہئیے کہ ہمیشہ سچی بات بولے۔ اور جب اس کو کسی چیز کا امین بنا دیا جائے تو وہ اس امانت کو ادا کردے۔ اور اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ (مشکوٰۃ ج2 ص424)

Comment