Re: شوہر کی غیرت
جہاں تک میرے علم میں بات ہے تو اسلام میں چہرے کے پردے کی مناعمت نہیں پھر بھی وہ علیحدگی میں چہرہ دیکھا سکتی تھی نکاح کے وقت بھی اتنے لوگوں میں دیکھایا تھا مجبوری تو ہوتی ہے پھر قانونی معاملات میں اور جو عدالت جاتا ہے اسے حق کے لئے ثبوت تو دینا ہی پڑتا ہے
Originally posted by Mr.Khan
View Post

Comment