ویسے آپ کو گہرائی میں مانی کی تفصیل تو جناب ڈاکٹر صاحب بتائے گئے اگرچہ وہ ہمت کرپائے تو مختصر سی تفصیل مانی کے بارے میں
ان مانی کے متعلق ایک بات واضع کردو یہ حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے 216 سال بعد اس دنیا میں آئے اس مانی کے متعلق کافی باتیں ندارد ہیں مگر کافی باتیں اسلام میں ملتی ہیں
ذیل کی بائیوگرافی اورفکر کے لئے مختلف ویب سائیٹس اور وکی پیڈیا سے مدد لی گئی
مانی 216ء عیسوی کو بابل میں پیدا ہوا
اس نے دعوی کیا کہ اللہ نے اسے ایک فرشتے کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ پہلے کے تمام انبیاء جیسے زرداشت، عیسی، بدھا کی رسالت کی تکمیل کرنے آیا ہے اور آخری نبی ہے
مانی پر بذریعہ وحی ایک کتاب بھی اتاری گئی جو اللہ کا کلام تھا
مانوی مومن دن اور رات میں چار نمازیں پڑھتے تھے اور سال میں ایک ماہ روزے بھی رکھتے تھے
مانوی عقیدے کے مطابق جب کوئی نیک مانوی مرتا ہے تو اسے جنت ملتی ہے جس میں تمام تر تعیشات کے ساتھ ساتھ خوبصورت حوریں بھی شامل ہیں
مانی سب لوگوں سے اچھا ہے یعنی خیر الناس ہے اور انسانیت کو ظلمات کے اندھیروں سے بچانے کا ذمہ اسی کے سر ہے اور جو لوگ اس کی رسالت پر یقین نہیں رکھتے حقیقت سے بے بہرہ ہیں یا حقیقت کا صرف کچھ حصہ جانتے ہیں یعنی دوسرے انبیاء کو ماننے والے
مانوی مذہب نے بہت مقبولیت حاصل کی اور جزیرہ عرب تک پہنچا
Teaching
Main article: Manichaeism
Mani's teaching is designed as succeeding and surpassing the teachings of Christianity, Zoroastrianism and Buddhism. It is based on a rigid dualism of good and evil, locked in eternal struggle. In his mid-twenties, Mani decided that salvation is possible through education, self-denial, fasting and chastity. Mani claimed to be the Paraclete promised in the New Testament, the Last Prophet. On what is known of Mani's theology, the following points are made regarding especially Christianity.
While his religion was not strictly a movement of Christian Gnosticism in the earlier mode, Mani did declare himself to be an "apostle of Jesus Christ" [1], and extant Manichaean poetry frequently extols Jesus Christ and his mother Mary with the highest reverence. Manichaean tradition is also noted to have claimed that Mani was the reincarnation of different religious figures from Buddha, Lord Krishna, Zoroaster, and Jesus.
REFERENCES
http://en.wikipedia.org/wiki/Mani_%28prophet%29

Comment