Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذرا سوچیے؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ذرا سوچیے؟؟

    ذرا سوچیے؟؟


    عقیدے کا نام پہ جان دینے والوں کی دنیا میں کمی نہیں ہے یہودی ہوں یا مسلمان یا عیسائی یا پھر ان سب کے جدا جدا فرقے سب ہی اپنے اپنے عقیدے کی خاطر جان دینے والوں میں سب سے آگے دکھائی دے گے


    سو جانا گیا ہے کہ مذہب کی خاطر جان دینا کوئی کوئی ایسی خاص بات نہیں اور نہ اس میں کسی خاص فرقے یا مذہب کا کوئی کصوصیت ھاصل ہے


    اپنے عقیدے کی خاطر بے شمارلوگوں نے اپنا خون اور دوسروں کا خون بہایا ہے ان سب کا کہنا یہی تھا کہ حق ہمارے ساتھ ہے اور ہمارے سوا جو بھی حق کا دعوی کرتا ہے وہ جھوٹا ہے ۔۔یہ تھے ان کے طور اور یہ تھے ان کے تیور اور یہ کہتے ہوئے انہوں نے جان دے دی اور اپنے تئیں سب سے اچھا معاملہ کیا


    عقیدے کی خاطر جان دینا بہتر ہے یا معقولیت کی خاطر؟؟؟؟ کیا ہم لوگ عقیدے کے علاوہ کبھی انگلی بھی کٹوائی۔۔۔




    کیا یہ دعوی معقول ہے کہ حق وہاں تک ہے جہاں تک ہمارے خون کے چھینٹے اڑ کر گئے



    ذرا سوچیے؟؟
    :(

  • #2
    Re: ذرا سوچیے؟؟

    Okzzzzzzzzzzzzzz





    Comment


    • #3
      Re: ذرا سوچیے؟؟

      :?::think:db::mm::souch:
      :star1:

      Comment

      Working...
      X