:garmi:
مسلمانوں کے ہاں کافروں کے حقوق
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مشہور مسلمان بزرگ شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی نے ایک مغل امیر شیخ فرید کو اپنے خط میں لکھا:
"پس اسلام کی عزت کفر اور کافروں کی خواری میں ہے، جس نے اہل کفر کو عزیز رکھا اس نے اہل اسلام کو خوار کیا۔ ان کے عزیز رکھنے سے فقط تعظیم کرنا اور بلند بیٹھانا ہی نہیں بلکہ اپنی مجلس میں جگہ دینا اور ان کی ہم نشینی کرنا اور ان کے ساتھ گفتگو کرنا سب (کافروں کے) اعزاز میں داخل ہے۔ کتوں کی طرح ان کو دور رکھنا چاہئے اور اگر دنیاوی غرض ان سے متعلق ہوں جو ان کے بغیر حاصل نہ ہوتی ہوں تو پھر بھی بے اعتباری کے طریق کو مدِ نظر رکھ کر بقدر ضرورت ان کے ساتھ میل جول رکھنا چاہئے اور کمال اسلام یہ ہے کہ اس دنیاوی غرض سے بھی درگزر کریں اور ان کی طرف نہ جائیں۔"
(رودِ کوثر از شیخ محمد اکرام: ص320 بحوالہ برصغیر میں مسلمان معاشرے کا المیہ
Comment