حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب خلیفہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال آیا، آپ نے فرمایا:
’’مدینہ میں ایک مزدور کو جو یومیہ اُجرت دی جاتی ہے، اُتنی ہی میرے لیے مقرر کرو‘‘۔
ایک صحابی بولے کہ اس میں آپ کا گزارہ کیسے ہو گا؟
آپ نے فرمایا:
’’میرا گزارہ اُسی طرح ہو گا جس طرح ایک مزدور کا ہوتا ہے۔ ہاں! اگر گزارہ نہ ہوا تو میں مزدور کی اُجرت بڑھا دوں گا‘‘۔
(حیات الصحابہ )