Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جنت کا ہر گھر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جنت کا ہر گھر

    رات چھانے والی تھی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں تشریف فرما تھا سب صحابہ آپ کے اردگرد بیٹھے تھے ۔ یوں لگ رہا تھا جیسے بہت سے ستاروں کے بیچ چودھویں کا چاند جگمگا رہا ہو ۔ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شیریں زبان سے ارشادات فرما رہے تھے آپ نے فرمایا ۔ جنت میں ایک ایسا آدمی داخل ہوگا جس کو جنت کا ہر گھر ہر محل اور ہر بالا خانہ خوش آمدید خوش آمدید کہے گا اور گزارش کرے گا کہ ہمارے ہاں تشریف لائیں دوسرا کہے گے کہ میرے ہاں تشریف لائیں
    حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اشتیاق سے پوچھا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس آدمی کی کیا نیکیاں ہونگی
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ ابوبکر خوشخبری ہو کہ وہ شخص تم ہی ہو
    (مجمع الزوائد 49/9 )
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: جنت کا ہر گھر

    jazakAllah khair

    Comment

    Working...
    X