![](http://i42.tinypic.com/30axlqs.gif)
yeh thread mera life activity kay leye hai
- اگر اللہ تمھاری دوعائیں پوری کر رہا ھے تو وہ تمھارا "یقین" بڑھا رہا ھے ۔ ۔ ۔
- اگر دوعائیں پوری کرنے میں دیر کر رھا ھے تو وہ تمھارا "صبر" بڑھا رہا ھے ۔ ۔ ۔
- اگر تمھاری دوعاؤں کا جواب نہیں دے رہا ہے تو وہ تمھیں "آزماء" رہا ہے ۔ ۔ ۔
- اگر تمھاری دوعاؤں کا جواب نہیں دے رہا ہے تو وہ تمھیں "آزماء" رہا ہے ۔ ۔ ۔
![](http://i40.tinypic.com/9apdvk.gif)
Comment