زندگی کا نچوڑ صرف کچھ باتوں میں
(3) اللہ کی عبادت کرو ¤ نہیں تو اسکا دیا ھوا رزق بھی مت کھاؤ...
(4) الله کے علاوہ کسی سے بھی امیدیں وابستہ مت کرو ...
(5) اللہ پر ایسے توکل رکھو جسے سانس لیتے ہو ...
(6) یاد رکھو یہ دنیا مقام بقا نہیں مقام فنا ہے. صبر و شکر کا دامن تھامے رکھو سکون اور کامیابی تمہارے ساتھ رہے گ.
1) جن باتوں سے اللہ نے منع فرمایا اس سے باز آجاؤ ورنہ اس کی کائنات سے باہر چلے جاؤ...
(2) اگر گناہ کرنا چاہتے ہو تو ایسی جگہ کرو جہاں اللہ نہ دیکھ سکے ورنہ گناہ مت کرو...(3) اللہ کی عبادت کرو ¤ نہیں تو اسکا دیا ھوا رزق بھی مت کھاؤ...

Comment