"جو شخص اللہ کو راضی کرنے کی خاطر انسانوں کو ناراض کرلیتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے انسانوں کی ناراضگی کی خود کفایت فرماتے ہیں۔ (کہ انکی پرواہ نہ کرو انکو راضی کرنا ہمارے ذمہ رہا) اور جو شخص لوگوں کی رضامندی کی خاطر اللہ کو ناراض کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس شخص کو ان لوگوں کے سپرد کر دیتے ہیں (کہ کرو انکو راضی‘ میں دیکھتا ہوں تم کتنے لوگوں کو راضی کرلیتے ہو)
مشکوٰة : ص۴۳۵
مشکوٰة : ص۴۳۵
Comment