Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پانچ 5 وصیتیں :

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پانچ 5 وصیتیں :



    پانچ 5 وصیتیں :

    میری پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:

    "اے علی! میری پانچ 5 وصیتیں میری اُمت تک پہنچا دینا۔

    1۔ اذان ہو تو نماز میں جلدی کرنا۔

    2۔ گھر میں جنازہ ہو تو دفنانے میں جلدی کرنا۔

    3۔ اگر کوئی ناراض ہو تو اُس سے معافی مانگنے میں جلدی کرنا کیونکہ زندگی کا کچھ پتا نہیں۔

    4۔ کوئی مہمان گھر آ جائے تو اُس کی خدمت جلدی کرنا، کیونکہ کیا پتا کہ وہ کب سے گھر سے نکلا ہوا ہو۔

    5۔ جوان بیٹی گھر میں ہو تو اُس کی شادی جلدی کرنا۔


    source ka mujhay nahi ilm ..
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: پانچ 5 وصیتیں :

    :jazak:
    :oldie:
    S T I L L W A I T I N G
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: پانچ 5 وصیتیں :

      jazakAllah khair

      Comment

      Working...
      X