Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اسلام اور تصوف

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اسلام اور تصوف

    Originally posted by Dr Faustus View Post
    @

    محمد علی جواد اور لوی آل ٹائم

    محترم ٹو دی ٹاپک بات کیا کریں جھوٹا پروپگنڈہ اور بے بنیاد باتوں سے بہتر ہے معقول باتیں کرنے کی عادت ڈالیں۔۔چارلس |ڈارون کی اوریجن اور سپیشز ان تاریخ ساز تصنیفوں سے تعلق رکھتی جس نے تاریخ کو بدل دیا۔۔چارلس ڈارون منکسر المزاج سائنسدان تھا اس نے اوریجن اپ سپیشز میں باقی انواع کا تو لکھا کہ یہ الگ الگ خلق نہیں کی گئی لیکن جان بوجھ کر انسان کے ارتقا پہ نہیں لکھا تھا لیکن اشارہ دے دیا کہ یہ تھیوری حتمی نہیں ہے لیکن اگے تحقیق کا میدان کھلا ہے۔۔لیکن اس کی یہ احتیاط کچھ کام نہ انئی پادریوں سائندانوں کو پتہ لگ گیا یہ براہ راست انجیل کی تخلیق کی داستان پہ حملہ ہے۔۔چارلس ڈارون کی اپنی درس گاہ ٹرینی کالج میں اوریجن اف سپیشز کا نسخہ ضائع کر دیا گیا اخباروں میں ڈارون کے کارٹون شائع ہوئے وہ لوگ دلیل کے بجائے اپ کی طرح پروپگنڈہ ہی کر سکتے تھے جو انہوں نے خوب کیا لیکن ڈارون کوا چارلس لائل جیسے سائنس دانوں کا ساتھ حاصل تھا جنہوں نے تمام اعتراضات کا مسکت جواب دیا اور سچ کی ی جیت ہوئی اور جھوٹ کو منہ کی کھانی پڑی اج دنیا کا شاید ہی کوئی ملک ہو جہاں ڈارون کا نظریہ ارتقا اس کے نصاب میں شامل نہ ہو

    اوریجن اف سپیشز کے بارہ سال بعد ڈارون نے انسان کا ارتقا پہ اپنی کتاب ڈی سینٹ اف مین یعنی انسان کی پیڑھی شائع کی جس میں کہا گیا تھا کہ انسان بھی بوزنہ ہی کی ترقی یافتہ شکل ہے اس کو بھی الگ سے خلق نہیں کیا گیا اور اس کے لیے ثبوت اور ناقابل تردید شواہد کا ڈھیر لگا دیا سو محترم چمگاڈروں کے الٹا لٹکنے سے سورج نہیں ڈوبا کرتے یہ نقطہ ذہن میں رکھ کے اصلاح کی ٹھانیں اور طفلانہ موشگافیوں کی بجائے مطالعہ اور حصول علم پہ اپنی توجہ مرکوز رکھیں
    خوش رہیں
    و ما علینا البلاغ

    پروفیسر بےتاب تابانی عفی عنیہ

    درست فرمایا جناب آپ نے
    میں خود اس بات چونک گیا تھا کہ

    ڈراون نے اپنی بات سے رجوع کرلیا۔۔۔

    خیر ۔۔۔

    میں شکر گزار ہوں آپ کا

    Comment

    • #17

      معاف کیجیے گا پروفیسر صاحب - کہ آپ کے پیارے فلسفی چارلس ڈارون کا بھانڈا پھوڑ دیا -

      آپ فرما رہے ہیں کہ ڈارون نے نا قابل تردید شواہد کے ڈھیر لگا دیے یہ ثابت کرنے کے لئے کہ انسان بوزنہ ہی کی ترقی یافتہ شکل ہے - لیکن ڈارون بھائی صاحب یہ کبھی ثابت نہیں کر پاے کہ آخر یہ انسانی ارتقاء کا عمل کب اور کیسے رک گیا - یہ عمل جاری کیوں نہیں رہ سکا ؟؟؟

      دوسرے یہ کہ یہ الہام کہ انسان بوزنہ کی ترقیاتی یافتہ شکل ہے -الله کے دوسرے نیک بندوں (یعنی انبیاء کرام ) پر کیوں نہیں ہوا ؟؟؟ اوہ میں بھول گیا کہ دہریت میں خدا کا تصور نہیں تو انبیاء کا تصور کہاں سے ہو گا -

      ویسے فلسفے کو مذہب سے الله واسطے کا بیر ہے- فلسفے کی بنیاد ہی اس بنا پر رکھی گئی ہے کہ مذہب انسان کو اصولوں کا پابند کرتا ہے - جب کے فلسفہ میں کوئی اصول روا نہیں رکھا جاتا -بقول آپ کے - ڈارون اپنی ایک کتاب میں اپنے نظریے سے انحراف کر رہا ہے تو دوسری میں اثبات پیش کر رہا ہے -

      خوش رہیں

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #18
        Re: اسلام اور تصوف

        کھیسانی بلی کھمبا نوچے۔۔صاف صاف جھوٹ بولنے پر بجائے اس کے کے شرمندہ ہو الٹا اگے سے بحث بڑھا رہے ہیًں۔۔شاباش
        :(

        Comment

        • #19
          Re: اسلام اور تصوف

          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
          معاف کیجیے گا پروفیسر صاحب - کہ آپ کے پیارے فلسفی چارلس ڈارون کا بھانڈا پھوڑ دیا -

          آپ فرما رہے ہیں کہ ڈارون نے نا قابل تردید شواہد کے ڈھیر لگا دیے یہ ثابت کرنے کے لئے کہ انسان بوزنہ ہی کی ترقی یافتہ شکل ہے - لیکن ڈارون بھائی صاحب یہ کبھی ثابت نہیں کر پاے کہ آخر یہ انسانی ارتقاء کا عمل کب اور کیسے رک گیا - یہ عمل جاری کیوں نہیں رہ سکا ؟؟؟

          دوسرے یہ کہ یہ الہام کہ انسان بوزنہ کی ترقیاتی یافتہ شکل ہے -الله کے دوسرے نیک بندوں (یعنی انبیاء کرام ) پر کیوں نہیں ہوا ؟؟؟ اوہ میں بھول گیا کہ دہریت میں خدا کا تصور نہیں تو انبیاء کا تصور کہاں سے ہو گا -

          ویسے فلسفے کو مذہب سے الله واسطے کا بیر ہے- فلسفے کی بنیاد ہی اس بنا پر رکھی گئی ہے کہ مذہب انسان کو اصولوں کا پابند کرتا ہے - جب کے فلسفہ میں کوئی اصول روا نہیں رکھا جاتا -بقول آپ کے - ڈارون اپنی ایک کتاب میں اپنے نظریے سے انحراف کر رہا ہے تو دوسری میں اثبات پیش کر رہا ہے -

          خوش رہیں
          صاحب
          آپ قرآن و حدیث کے دعوے دار ہو

          ذرا ان دونوں میں سے دلیل دیں گے کہ کس حوالے سے

          آپ کسی کو دہریے کا لقب عطا فرما رہے ہیں

          مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی

          ایک چھوٹی سی بات کو بھی آپ علمی سطح سے نیچے لانے کی کوشش کیوں کرتے ہیں

          ایک جملہ آپ نے ارشاد فرمایا

          فلسفہ کو مذہب سے اللہ واسطے کا بیر ہے

          کون ہے آپ کا خدا وہی جس سے فلسفہ کو بیر ہے ۔۔۔

          حد ہے جہالت کی

          کچھ معلوم بھی کہ اپنے خدا کا نام یہاں کس حیثیت سے پیش کررہے ہو

          اسی خدا کے ماننے والے بنتے ہو ۔۔اور کہلانا چھاتی چوڑ کے پسند کرتے ہو۔۔۔

          Comment

          • #20
            Re: اسلام اور تصوف

            بات تصوف اور اسلام کے درمیان تعلق کی ہو رہی تھی۔۔ان حضرات کی کوشش کے کوئی بھی بات یکسوئی سے جاری نہ رہ سکے۔۔فلسفہ کیا ہے اس کی کیا تعریف ہے چارلس ڈارون کی تھیوری کیا ہے ان ی بلا سے یہ بس جسٹ ہر بات میں ٹانگ اڑانا فرض سمجھتے ہیں۔۔اب مجال ہے جو انہوں نے کبھی اوریجن اور سپیشز پڑھی ہو لیکن رائے ایسے دے رہے کہ ان سے بڑا علامہ کوئی پیدا نہیں ہوا۔۔جسٹ امیجن کہ یہ کہہ کیا رہے ہیں کہ چارلس ڈارون نے اپنی کتاب کے اخر میں کہا کہ یہ تھیوری غلط تھی۔۔اندازا کریں جہالت کا کہ کیا کوئی مصنف ایسا ہو سکتا جو کوئی کتاب کوئی نظریہ شائع کرے اور اس کے اخر میں لکھ دے کہ یہ غلط تھا۔۔از اٹ پوسیبل۔ایجوکشین سکشن میں میری پوسٹ ارتقا کا سائسی نظریہ چل رہی ہے اگر ان لوگوں کو بحث کرنی ہے تو وہاں آجائیں لیکن ہر جگہ سر نہ دیں اورمجھے معاف رکھیں اس فضول بحث سے جس ممیں نہ دلیل نہ فراست
            خوش رہیں
            :(

            Comment

            • #21
              Re: اسلام اور تصوف

              Comment

              • #22
                Re: اسلام اور تصوف

                acha tou itny din is kam mae lag howe thy....
                :rew:

                Comment

                • #23
                  Re: اسلام اور تصوف

                  @ lovelyal time

                  kabhi apni ankh sa zindagi pa nazar nahi ki
                  wohii zawey jo aam thy mujhe khaa gaay
                  :(

                  Comment

                  • #24
                    Re: اسلام اور تصوف

                    smjh nahi aya

                    Comment

                    • #25
                      Re: اسلام اور تصوف

                      Originally posted by Nigaar View Post
                      smjh nahi aya
                      do teen din aur sab kr leti ap tou thread ki salgirah qareeb hi hai

                      Comment

                      Working...
                      X