Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مولوی کو برا کہنے والوں کی منافقت۔۔۔
Collapse
X
-
Re: مولوی کو برا کہنے والوں کی منافقت۔۔۔
جی واقعی یہ منافقت ہے
جس طرح عام بخار کے ڈاکٹر سے لے کر ہارٹ کے ڈاکٹر تک
ایک ڈاکٹر کی قطار ہے
اسی طرح بچے کے کان میں اذان دینے سے لے کر حلالہ تک کا مولوی مارکیٹ میں دستیاب ہے
اور میرے بھائی یہ منافقت خود مولویوں کے اندر بھی موجود ہے
بہت سے مولوی جب امام کعبہ کے پیچھے بھی نماز پڑھتے ہیں
تو منافقت ہی کررہے ہوتے ہیں
کیونکہ انکے عقائد کے مطابق تو وہ کالے کافر سے بدتر ہوتا ہے
اور دوسروں کو تلقین بھی کرتے ہیں
آپ اپنے ذہن میں اپنے امام کو لائیں
جب تک جہالت کی تعداد رہے گی
یہ منافقت چلتی رہے گی ۔۔
کیونکہ مولوی تو
ایک بار مجمع میں کہہ دے کہ فلاں شخص کا نکاح فاسد
تو پھر وہ اس معاشرے میں
اپنی ہی بیوی سے دوبارہ نکاح کرنے پر منافقت کرنے کے تیار ہونا ہی پڑتا ہے
-
Re: مولوی کو برا کہنے والوں کی منافقت۔۔۔
Originally posted by Baniaz Khan View Postجی واقعی یہ منافقت ہے
جس طرح عام بخار کے ڈاکٹر سے لے کر ہارٹ کے ڈاکٹر تک
ایک ڈاکٹر کی قطار ہے
اسی طرح بچے کے کان میں اذان دینے سے لے کر حلالہ تک کا مولوی مارکیٹ میں دستیاب ہے
اور میرے بھائی یہ منافقت خود مولویوں کے اندر بھی موجود ہے
بہت سے مولوی جب امام کعبہ کے پیچھے بھی نماز پڑھتے ہیں
تو منافقت ہی کررہے ہوتے ہیں
کیونکہ انکے عقائد کے مطابق تو وہ کالے کافر سے بدتر ہوتا ہے
اور دوسروں کو تلقین بھی کرتے ہیں
آپ اپنے ذہن میں اپنے امام کو لائیں
جب تک جہالت کی تعداد رہے گی
یہ منافقت چلتی رہے گی ۔۔
کیونکہ مولوی تو
ایک بار مجمع میں کہہ دے کہ فلاں شخص کا نکاح فاسد
تو پھر وہ اس معاشرے میں
اپنی ہی بیوی سے دوبارہ نکاح کرنے پر منافقت کرنے کے تیار ہونا ہی پڑتا ہےبھائی میرے - یہاں صرف ایک جنرل بات کی گئی ہے - ورنہ اچھے برے لوگ تو ہر فیلڈ میں موجود ہوتے ہیں -
Comment
Comment