Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by Baniaz Khan View Postye jo choon k sy bat start ho rahi hai
ye kahan sy mil gayee..
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by shizz View Postye kitab k pages hain. is lafz ko chor kr baqi jo smjh me aye usi pr amal kr lijye.
kitbaein chapny sy behtar hai khud likhny ki try ka krin apny alfaz mae ..apni samj k mutabiq
aesa krna gunah nahi hai ...
lakeer k faqeer kb tak bany raho gy...
utho momino .. .apny ander himmat peda kro ...
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by Baniaz Khan View Post
jsi k bunyad hi ghlat ho wo emarat kia sahi hogi ...
kitbaein chapny sy behtar hai khud likhny ki try ka krin apny alfaz mae ..apni samj k mutabiq
aesa krna gunah nahi hai ...
lakeer k faqeer kb tak bany raho gy...
utho momino .. .apny ander himmat peda kro ...
جسکو یہ نہیں پتہ کہ جو نماز وہ ادا کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں،
جو احادیث کو یہ کہ کر رد کر دیتا ہے کہ اس میں شک موجود ہے،
ہم ایسے انسان کے لیے پوری کتاب بھی اگر لکھ دیں تو بھی فائدہ نہیں ہے.
آپ سے ایک سوال یہ ہے کہ اگر ہم نے خبر واحد کو حجت تسلیم کرنا قرآن سے ثابت کر دیا تو کیا پھر بھی آپ اس کے انکاری رہیں گے؟؟
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by shizz View Postبہت خوب ایک حدیث کا منکر ہمیں یہ بات سکھا رہا ہے کہ گناہ کیا ہے اور ثواب کیا؟
جسکو یہ نہیں پتہ کہ جو نماز وہ ادا کر رہا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں،
جو احادیث کو یہ کہ کر رد کر دیتا ہے کہ اس میں شک موجود ہے،
ہم ایسے انسان کے لیے پوری کتاب بھی اگر لکھ دیں تو بھی فائدہ نہیں ہے.
آپ سے ایک سوال یہ ہے کہ اگر ہم نے خبر واحد کو حجت تسلیم کرنا قرآن سے ثابت کر دیا تو کیا پھر بھی آپ اس کے انکاری رہیں گے؟؟
چلو مجھے منکر حدیث سے بھی کوئی بڑا کافر سمجھ لو
پر یہ تو تم کو بھی نہیں پتہ کہ جو نماز تم ادا کررہی ہو وہ صحیح ہے یا نہیں
کیونکہ تمھارے والے اسٹائل کے علاوہ بھی بہت سے لوگ دوسرا طریقہ استعمال کررہے ہیں
تم ان کو غلط سمجھتی ہوگی ۔۔ وہ تم کو غلط سمجھتے ہیں
باقی آپ کا جو سوال ہے ۔۔
آپ نے تو قرآن کو اپنے مولویوں کی اور اماموں کی کتاب بنا کے رکھ چھوڑا ہے
جب آپ لوگ قرآن میں وہ آیت بھی ثابت کردیتے ہو جو اس میں ہے ہی نہیں تو پھر میں کیا کہہ سکتا ہے
امید ہے پوری کہ آپ بھی ایک دن عظیم فی میل مولوی بن جائیں گے
فتویٰ لگانے کے مشینری میں اضافہ ابھی سے ظاہر ہے
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by Baniaz Khan View Post
چلو مجھے منکر حدیث سے بھی کوئی بڑا کافر سمجھ لو
پر یہ تو تم کو بھی نہیں پتہ کہ جو نماز تم ادا کررہی ہو وہ صحیح ہے یا نہیں
کیونکہ تمھارے والے اسٹائل کے علاوہ بھی بہت سے لوگ دوسرا طریقہ استعمال کررہے ہیں
تم ان کو غلط سمجھتی ہوگی ۔۔ وہ تم کو غلط سمجھتے ہیں
باقی آپ کا جو سوال ہے ۔۔
آپ نے تو قرآن کو اپنے مولویوں کی اور اماموں کی کتاب بنا کے رکھ چھوڑا ہے
جب آپ لوگ قرآن میں وہ آیت بھی ثابت کردیتے ہو جو اس میں ہے ہی نہیں تو پھر میں کیا کہہ سکتا ہے
امید ہے پوری کہ آپ بھی ایک دن عظیم فی میل مولوی بن جائیں گے
فتویٰ لگانے کے مشینری میں اضافہ ابھی سے ظاہر ہے
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by Baniaz Khan View Post
mae der sy reply ki mazrat chata hoon ..
pr kabhi kabhi life aik dam sy change hony lagti hai ..
tou kuch time table bhi distrub hota hai....
or daleel hai Quran or hadees.
agr ilm na hone ki bina pr hadees k khilaf amal kia to wo uski ijtehadi khata hai wo muaf hai, agr ilm hone k bawjod apni ghallti ko na sudhara wo taqleed hai.
Comment
-
Re: قرآن و سنت میں سے کسی ایک پر اکتفا کرنا باعث گمراہی ہے
Originally posted by shizz View Posthmara yehi kehna hai apke pehle wale sawal k bare me k agr insan k pas koi bat poori daleel k sath mojood ho to uska rad krdena gumrahi hai, chahe wo bat koi b kahe.
or daleel hai Quran or hadees.
agr ilm na hone ki bina pr hadees k khilaf amal kia to wo uski ijtehadi khata hai wo muaf hai, agr ilm hone k bawjod apni ghallti ko na sudhara wo taqleed hai.
magar point wohi hai .. hadees pr jab bat ati hai tou phir wohi alag alag man ny waly hojaty hien or sab ka dawa wohi hai jo aap ka hai
Comment
Comment