Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

    السلام علیکم

    Attached Files

  • #2
    Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

    وعلیکم السلام

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمللہ کے اس قول پر ان کے مقلدین کا عمل تقریباً نا ہونے کے برابر ہے . بلکہ غیر مقلد حضرات ان کے اس قول پر سب سے زیادہ عمل پیرا ہیں - کیوں کہ ان کا یہ قول عین قرآن کے مطابق ہے

    الله آپ کو جزا خیر دے (آ مین
    -

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment

    • #3
      Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

      Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
      وعلیکم السلام

      افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمللہ کے اس قول پر ان کے مقلدین کا عمل تقریباً نا ہونے کے برابر ہے . بلکہ غیر مقلد حضرات ان کے اس قول پر سب سے زیادہ عمل پیرا ہیں - کیوں کہ ان کا یہ قول عین قرآن کے مطابق ہے

      الله آپ کو جزا خیر دے (آ مین
      -
      :hoho:

      Comment

      • #4
        Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

        Originally posted by -=The Driver=- View Post

        السلام علیکم

        اللہ آپ کو جزاے خیر دے

        بہت عمدہ شیر کیا ہے آپ نے

        اِمام أبو جعفر أحمد بن محمد الطحاوی الحنفی ، رحمہُ اللہ ، تاریخ وفات 321ہجری

        اپنی مشہور و معروف کتاب"""عقیدہ الطحاویہ"""میں کہتے ہیں

        اللہ عرش اور اُس کے عِلاوہ بھی ہر ایک چیز سے غنی ہے اور ہر چیز اُس کے أحاطہ میں ہے اور وہ ہر چیز سے اُوپر ہے اور اُس کی مخلوق اُس کا أحاطہ کرنے سے قاصر ہے

        اِمام صدر الدین محمد بن علاء الدین (تاریخ وفات 792ہجری)رحمہ ُ اللہ، جو ابن أبی العز الحنفی کے نام سے مشہور ہیں ، اِس " عقیدہ الطحاویہ " کی شرح میں اِمام الطحاوی رحمہُ اللہ کی اِس مندرجہ بالا بات کی شرح میں لکھتے ہیں کہ

        یہ بات پوری طرح سے ثابت ہے کہ اللہ کی ذات مخلوق سے ملی ہوئی نہیں ( بلکہ الگ اور جدا ہے ) اور نہ اللہ نے مخلوقات کو اپنے اندر بنایا ہے

        (یعنی اللہ کا ہر چیز پر محیط ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ مخلوقات اُس کے اندر ہیں بلکہ وہ محیط ہے اپنے عِلم کے ذریعے )

        پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے اپنی مخلوق سے جُدا ، بُلند اور اُوپر ہونے کے دلائل میں میں وارد ہونے والی نصوص کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ یہ نصوص تقریباً بیس اقسام میں ہیں ، اور پھر انہی اقسام کو بیان کرتے ہوئے سولہویں قِسم (نمبر 16)کے بیان میں لکھا

        فرعون نے (بھی)موسیٰ علیہ السلام کی اِس بات کو نہیں مانا تھا کہ اُن کا رب آسمانوں پر ہے اور اِس بات کا مذاق اور اِنکار کرتے ہوئے کہا

        يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَعَلِّي أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ o أَسْبَابَ السَّمَاوَاتِ فَأَطَّلِعَ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ كَاذِبًا

        اے ھامان میرے لیے بلند عمارت بناؤ تا کہ میں راستوں تک پہنچ سکوں - آسمان کے راستوں تک ، (اور اُن کے ذریعے اُوپر جا کر ) موسیٰ کے معبود کو جھانک کر دیکھ لوں اور بے شک میں اِسے (یعنی موسی کو )جھوٹا سمجھتا ہوں

        (سُورۃ غافر(40) /آیت36،37)

        Comment

        • #5
          Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          السلام علیکم

          ڈرائیور بھائی بہت اچھا لکھا آپ نے لکن ابھی بھی دیوبند کا جو عقیدہ ان کی کتابوں میں لکھا ہے وہ تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے بلکل مخالف ہے

          ثبوت

          آپ نے تھریڈ کے شروع میں یہ کہا

          لکن کتابوں میں یہ لکھا ہے

          کیا یہ عقیدہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے عقیدہ کے مخالف نہیں

          کیا ڈرائیور بھائی آپ وجہ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیوں ہے

          وہ کون سے حنفی ہیں جو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا عقیدہ مانتے ہیں

          Comment

          • #6
            Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

            Originally posted by lovelyalltime View Post

            میرے خیال میں کوئی ضرورت نہیں تھی اپ کی اس پوسٹ کی۔۔
            بس ہر وقت ہَوا دینے کی کوشش کرتے ہو۔۔
            بہت سے ایسے کتابیں، رسائل ہیں جو اپ کے عقیدے کے خلاف ہیں۔
            شیخ عبدالوہاب نجدی کے خلاف ہیں۔۔ لیکن میں نہیں شئیر کر رہا اور نہ ہی کبھی کرونگا۔۔
            اللہ ہمیں صحیح عمل کرنے کی توفیق دیں ۔۔ آمین

            Comment

            • #7
              Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              میرے خیال میں کوئی ضرورت نہیں تھی اپ کی اس پوسٹ کی۔۔
              بس ہر وقت ہَوا دینے کی کوشش کرتے ہو۔۔
              بہت سے ایسے کتابیں، رسائل ہیں جو اپ کے عقیدے کے خلاف ہیں۔
              شیخ عبدالوہاب نجدی کے خلاف ہیں۔۔ لیکن میں نہیں شئیر کر رہا اور نہ ہی کبھی کرونگا۔۔
              اللہ ہمیں صحیح عمل کرنے کی توفیق دیں ۔۔ آمین

              یہی تو میں کہتا ہوں کہ کوئی بھی ھو شیخ وہاب ھو یا امام ابو حنیفہ جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرا جا ے ٹھکرا دو

              کیا ہمارے لیے شیخ وہاب یا امام ابو حنیفہ حجت ہیں

              میں نے تو آپ کی بات کی ہے جو آپ نے یہاں شیر کی ہے

              یہاں ہم کس کی بات کو مانیں امام ابو حنیفہ کی

              شیخ وہاب کی

              یا

              اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی

              Comment

              • #8
                Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

                Originally posted by lovelyalltime View Post

                یہی تو میں کہتا ہوں کہ کوئی بھی ھو شیخ وہاب ھو یا امام ابو حنیفہ جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرا جا ے ٹھکرا دو

                کیا ہمارے لیے شیخ وہاب یا امام ابو حنیفہ حجت ہیں

                میں نے تو آپ کی بات کی ہے جو آپ نے یہاں شیر کی ہے

                یہاں ہم کس کی بات کو مانیں امام ابو حنیفہ کی

                شیخ وہاب کی

                یا

                اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی

                بھائی جی

                یہ نہ لکھا کرو

                بلکہ یہ کہا کرو

                جس کی بھی بات

                ہمارے علما کے عقیدہ سے ٹکرا جائے

                اس ٹھکرادو

                تب ہی تم پکے مسلمان کہلاؤ گے

                آپ کو عید کی ڈھیروں شُب کامنائیں

                Comment

                • #9
                  Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

                  میرے پیارے بھائی آپ امام صاحب رحمہ اللہ کی بات کو پہلے سمجھے اس کے بعد المھند کی عبارت کو سمجھے ۔اگر سمجھ گئے تو اعتراض خود بخود ختم ہوجائیگا۔
                  اگر سمجھ نہیں آئی تو سمجھا دیتا ہوں

                  Comment

                  • #10
                    Re: ............... فرمانِ امام ابو حنیفہ رحمۃ علیہ

                    Originally posted by ابن ابو حماد سلفی View Post
                    میرے پیارے بھائی آپ امام صاحب رحمہ اللہ کی بات کو پہلے سمجھے اس کے بعد المھند کی عبارت کو سمجھے ۔اگر سمجھ گئے تو اعتراض خود بخود ختم ہوجائیگا۔
                    اگر سمجھ نہیں آئی تو سمجھا دیتا ہوں

                    salam Abu Hammad bhai... pehle to hum apko Pegham pe khush aamdeed kehte hain..
                    baqi app agar kisi member k post ka jawab dete ho to unka naam ya post quot karen,, ,, ta keh pata chale keh app kis se baat
                    kar rahe hain.... Jazaka Allah kher

                    Comment

                    Working...
                    X