Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ


    الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ



    الیاس گھمن کے منہ پر یادگارطمانچہ۔گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    ملاحظہ فرمائیں

    https://www.facebook.com/photo.php?v=422285877860887



    ما یلفظ من قول إلا لدیہ رقیب عتید .... لکھنے والا جو کچھ بھی لکھتا ہے اس پر ضرور ایک نگہبان مقرر ہوتا ہے ۔


  • #2
    Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

    کون ہے یہ الیاس گھمن؟
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

      یہ ۔۔ یہ بندہ طمانچہ مارے گا ۔۔۔ ہاہاہاہاہا ۔۔
      بہت افسوس ہے تم پر شیخ لولی۔۔۔
      ویسے اس بندے نے تم لوگوں کے خوب جنازے نکالے ہیں ۔۔ اس لئے تو ہوا دے رہے ہو۔۔
      شرم نام کے چیز سے تو ویسے بھی اپکی پہچان نہیں ہے۔۔
      اللہ تم لوگوں کو راہِ راست پر لائیں۔۔

      Comment


      • #4
        Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

        مجھے بھی بتادو بھائی کون ہے یہ الیاس گھمن اور کیا سچی مچی کے جنازے نکالے
        :mm:
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          یہ ۔۔ یہ بندہ طمانچہ مارے گا ۔۔۔ ہاہاہاہاہا ۔۔
          بہت افسوس ہے تم پر شیخ لولی۔۔۔
          ویسے اس بندے نے تم لوگوں کے خوب جنازے نکالے ہیں ۔۔ اس لئے تو ہوا دے رہے ہو۔۔
          شرم نام کے چیز سے تو ویسے بھی اپکی پہچان نہیں ہے۔۔
          اللہ تم لوگوں کو راہِ راست پر لائیں۔۔





          بیچارے اپنے ہی بندوں کے ہاتھوں پٹ گیا


          Comment


          • #6
            Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

            Originally posted by lovelyalltime View Post



            بیچارے اپنے ہی بندوں کے ہاتھوں پٹ گیا


            شیخ لولی تو مٹھائی کب کھلا رہے ہو۔۔۔ ہاہاہا۔۔

            خیر جو بھی ہے تم لوگوں کو چھوڑ نے والا نہیں۔۔۔
            توتوتوتوتو

            Comment


            • #7
              Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

              تقریر تو میں نے بھی سنی جو اہل تشیعہ سے تعلق بنانے کے خلاف تھی کیونکہ شیعان حضرت عمر و ابوبکر کے خلاف ہیں
              یہ سچ مچ کا تھپڑ تو نہیں بس ایک پوائنٹ آف ویو یا نظریہ سے اختلاف ہے


              یہ الیاس گھمن کون ہے؟
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                تقریر تو میں نے بھی سنی جو اہل تشیعہ سے تعلق بنانے کے خلاف تھی کیونکہ شیعان حضرت عمر و ابوبکر کے خلاف ہیں
                یہ سچ مچ کا تھپڑ تو نہیں بس ایک پوائنٹ آف ویو یا نظریہ سے اختلاف ہے


                یہ الیاس گھمن کون ہے؟

                لولی جیسے لوگ بہت خوش ہوتے ہیں جب کسی عالم دین کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے۔۔

                مولانا الیاس گھمن کے بارے شیخ لولی صاحب خود بتائینگے۔۔
                دیکھتے ہیں وہ اپنے سنہرے الفاظ میں مولانہ کی تعارف کیسے کرواتا ہے۔۔

                Comment


                • #9
                  Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  لولی جیسے لوگ بہت خوش ہوتے ہیں جب کسی عالم دین کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے۔۔

                  مولانا الیاس گھمن کے بارے شیخ لولی صاحب خود بتائینگے۔۔
                  دیکھتے ہیں وہ اپنے سنہرے الفاظ میں مولانہ کی تعارف کیسے کرواتا ہے۔۔

                  وہ گوگل سے کوئی شاندار سی تعارف ڈھونڈ رہے ہیں جو ان کو مل کے نہیں دے رہا

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    وہ گوگل سے کوئی شاندار سی تعارف ڈھونڈ رہے ہیں جو ان کو مل کے نہیں دے رہا

                    372-haha

                    Comment

                    Working...
                    X