Re: قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
Collapse
X
-
Re: قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
Originally posted by -=The Driver=- View Postپھر کہاں بھاگ گئے شیخ لولی ۔۔۔
پھر سے ٹاپک چینج ۔۔
میں تو بس غالب کے شعر کا یہ حصہ کہونگا۔۔۔
شرم تو تم کو مگر نہیں آتی
شرم کیا ہوتی ہے یہ تمھارے جیسے امام کے پجاری کیا جانیں
چلو بتاؤ تو سہی کیسے امام کے پجاری ھو اپنے امام کو عقائد میں ٹھوکر مار دی
سوال =- میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی کیوں ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی ہونے کی وجہ سے ہم ان کی مقلد کیوں نہیں کہلاتے ؟ 2- کیا امام ابو حنیفہ کا عقیدہ حیات انبیا کا تھا یا نہیں؟ کیونکہ غیر مقلدین کہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ کا عقیدہ حیات انبیا اور سماوی انبیا کا نہیں تھا ؟
فتوی: 651-96/B=5/1433
حضرت امام ابوحنیفہ اور بقیہ تینوں ائمہ عقائد میں امام اشعری وماتریدی کے عقائد کو اختیار کرتے ہیں، ہم بھی عقائد میں انھیں کے عقائد کو اختیار کرتے ہیں، امام ابوحنیفہ کی تقلید ہم فقہ کے فروعی مسائل میں کرتے ہیں، قراء ة میں حضرت امام عاصم کوفی کی تقلید کرتے ہیں۔ غیرمقلدین بھی اور قراء ة متواترہ کو چھوڑکر امام عاصم ہی کی قراء ة کی تقلید کرتے ہیں۔
(۲) اس مسئلہ کی تحقیق کے لیے تسکین الصدور علامہ سرفراز خاں صفدر کی کتاب کا مطالعہ کریں۔ اس میں ہربات کو خوب مدلل کرکے شافی ووافی طریقہ پر بیان کیا گیا ہے۔
امام ابوحنیفہ کا جو عقیدہ آپ نے تحریر فرمایا ہے، وہ امام صاحب نے کس کتاب میں لکھا ہے، اسے ان ہی کی اصل عبارت کے ساتھ ارسال فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
پورا فتویٰ یہاں پر پڑھ لیں
Answer: Darul Ifta Deoband India
کیا
امام ابوحنیفہ اور بقیہ تینوں ائمہ عقائد میں امام اشعری وماتریدی
کے مقلد تھے عقائد میں
پھر کہاں جایا جا ے
کون سے امام کی تقلید کی جا ے
امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی یا امام اشعری وماتریدی کی
ائمہ اربعہ میں سب سے اخیر میں امام احمد حنبل کی وفات ٢٤١ ہجری میں ہوئی ۔ جبکہ امام ابوالحسن اشعری کی پیدائش ٢٦٠ ہجری اور وفات ٣٢٤ ہجری اور ابومنصور ماتریدی کی وفات ٣٣٣ ہجری میں ہوئی ۔ لہذا چاروں ائمہ کا اشعری ماتریدی عقائد اختیار کرنے مطلب نہیں سمجھ میں آیا۔
امید ہے کہ میرے بھائی اس پر کچھ روشنی ڈالیں گے
Comment
-
Re: قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
Originally posted by lovelyalltime View Post
شرم کیا ہوتی ہے یہ تمھارے جیسے امام کے پجاری کیا جانیں
چلو بتاؤ تو سہی کیسے امام کے پجاری ھو اپنے امام کو عقائد میں ٹھوکر مار دی
سوال =- میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی کیوں ہیں ؟ ہم عقائد میں اشعری اور ماتریدی ہونے کی وجہ سے ہم ان کی مقلد کیوں نہیں کہلاتے ؟ 2- کیا امام ابو حنیفہ کا عقیدہ حیات انبیا کا تھا یا نہیں؟ کیونکہ غیر مقلدین کہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ کا عقیدہ حیات انبیا اور سماوی انبیا کا نہیں تھا ؟
فتوی: 651-96/B=5/1433
حضرت امام ابوحنیفہ اور بقیہ تینوں ائمہ عقائد میں امام اشعری وماتریدی کے عقائد کو اختیار کرتے ہیں، ہم بھی عقائد میں انھیں کے عقائد کو اختیار کرتے ہیں، امام ابوحنیفہ کی تقلید ہم فقہ کے فروعی مسائل میں کرتے ہیں، قراء ة میں حضرت امام عاصم کوفی کی تقلید کرتے ہیں۔ غیرمقلدین بھی اور قراء ة متواترہ کو چھوڑکر امام عاصم ہی کی قراء ة کی تقلید کرتے ہیں۔
(۲) اس مسئلہ کی تحقیق کے لیے تسکین الصدور علامہ سرفراز خاں صفدر کی کتاب کا مطالعہ کریں۔ اس میں ہربات کو خوب مدلل کرکے شافی ووافی طریقہ پر بیان کیا گیا ہے۔
امام ابوحنیفہ کا جو عقیدہ آپ نے تحریر فرمایا ہے، وہ امام صاحب نے کس کتاب میں لکھا ہے، اسے ان ہی کی اصل عبارت کے ساتھ ارسال فرمائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
Topic nahi change karo ... mr Photocopier ... pehle mauzu wala shekast tasleem karo... Mr Lovely najdi
Comment
-
Re: قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
لولی تمہیں تو علامہ ابن تیمیہ رح ہی جھوٹا کہہ رہے ہیں لیکن تمہیں پھر بھی شرم نہیں آتی۔۔۔
علامہ ابن تیمیہ رح کا یہ قول ہی تم لوگوں کے لئے کافی ہے۔۔
شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رح کا فتوی:۔
اور جس نے بهی امام أبي حنيفة یا ان کے علاوه دیگر أئمة ُالمسلمين کے متعلق یہ گمان کیا کہ وه قياس یا ( رائے ) وغیره کی وجہ سے حديث صحيح کی مُخالفت کرتے هیں تو اس نے ان ائمہ پر غلط ( جھوٹی ) بات بولی ، اور محض اپنے گمان وخیال سے یا خواہش وهوی سے بات کی ، اور امام أبي حنيفة تو نَبيذُ التمَر کے ساتهہ وضو والی حدیث پر باوجود ضعیف هونے کے اور مُخالف قیاس هونے کے عمل کرتے هیں الخ
{ مجموع الفتاوي لابن تيمية 20/304، 305.}
علامہ ابن تیمیہ رح تو امام ابو حنیفہ رح کو صحیح حدیث پہ عمل کرنے والا کہہ رہے ہیں اور جو ان کو حدیث کا مخالف کہے اس کو جھوٹا کہتے ہیں ۔۔
اب انکار کرو یہاں ابن تیمیہ رح کا یا پھر شرم سے ڈوب مرو۔۔۔
Comment
-
Re: قعدہ اولٰی سے اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا
بھاگا لولی پھر ٹاپھ سے بھاگا۔۔۔۔۔۔ قرآن اور حدیث سے بھاگا۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں گئے تمہارے قرآن اور حدیث کے دعوے۔؟؟؟؟
بھاگو لولی اپنے ہی پوسٹ اور ٹاپک سے بھاگو۔۔۔
جب بھی تمہارے پاس جواب نہیں ہوتا تم ٹاپک تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہو۔۔۔
اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔