Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ناقابل یقین سچائیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ناقابل یقین سچائیاں

    یہ کتاب جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں بنیادی طور پر ایسے محیر العقول لیکن حقیقی واقعات پر مشتمل ہے جو اس دنیا میں پیش آئے لیکن سائنسدان اور مفکرین ان کی کوئی بھی سائنسی اور عقلی توجیہ پیش کرنے سے قاصر ہیں۔ یہ واقعات ’کرشمہ قدرت‘ ہیں یا پھر اکیسویں صدی کے انسان کے لیے کھلا چیلنج۔ممکن ہے آج سے کچھ عرصہ بعد سائنس اس قابل ہو جائے کہ اس کے لیے یہ سب کچھ معمہ نہ رہے بلکہ یہ عقدہ وا جائے لیکن فی الوقت دنیا بھر کے مفکرین اور سائنس دانوں کے لیے کے پاس ان سوالات کا کوئی جواب موجود نہیں۔ بچوں اور بڑوں سب کے لیے یہ کتاب دلچسپی کا باعث ہے۔

  • #2
    Re: ناقابل یقین سچائیاں

    magr ye tou kitab ka pehla title page hai .. baqi kitab kahan hai





    Comment


    • #3
      Re: ناقابل یقین سچائیاں

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      magr ye tou kitab ka pehla title page hai .. baqi kitab kahan hai
      Baniaz bhai Book pe hidden link hai.. :D

      mere khayal mein ye Musalmano ki kitab hai Baniaz bhai

      Comment


      • #4
        Re: ناقابل یقین سچائیاں

        اچھی کتاب فراہم کی ہے

        ڈاونلوڈ ہو گئی ہے

        فرصت ملنے پر مطالع کروں گا ان شاءاللہ۔


        بانیازاور ڈرائیور بھائی تصویر پر کلک کریں لنک کھل جائے گا جہاں سے آپ آن لائن بھی اور ڈاونلوڈ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: ناقابل یقین سچائیاں

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          Baniaz bhai Book pe hidden link hai.. :D

          mere khayal mein ye Musalmano ki kitab hai Baniaz bhai
          ji dekh li...

          kitab tou jo bhi ilam ki hogi musalmano ki honi chayee...

          un k kam ki





          Comment


          • #6
            Re: ناقابل یقین سچائیاں

            Originally posted by S.A.Z View Post
            اچھی کتاب فراہم کی ہے

            ڈاونلوڈ ہو گئی ہے

            فرصت ملنے پر مطالع کروں گا ان شاءاللہ۔


            بانیازاور ڈرائیور بھائی تصویر پر کلک کریں لنک کھل جائے گا جہاں سے آپ آن لائن بھی اور ڈاونلوڈ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
            بہت شکریہ جناب

            فرصت جناب کو ملتی ہی نہیں





            Comment


            • #7
              Re: ناقابل یقین سچائیاں

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              بہت شکریہ جناب

              فرصت جناب کو ملتی ہی نہیں

              صرف کتابیں پڑھنے کے لئے میں نے "منی نوٹ بک"لیا ہے


              اب روزانہ رات کو سونے سے پہلے آٹھ دس صفحات ضرور پڑھتا ہوں ۔

              ہاں یہ الگ بات کہ اس کتاب کی باری کب آتی ہے :)۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: ناقابل یقین سچائیاں

                Originally posted by S.A.Z View Post



                صرف کتابیں پڑھنے کے لئے میں نے "منی نوٹ بک"لیا ہے


                اب روزانہ رات کو سونے سے پہلے آٹھ دس صفحات ضرور پڑھتا ہوں ۔

                ہاں یہ الگ بات کہ اس کتاب کی باری کب آتی ہے :)۔
                واہ جی زبردست
                یہ تو اچھا کام کیا ہے آپ نے

                اب ایک عدد جشمہ بھی لے لیجیے





                Comment


                • #9
                  Re: ناقابل یقین سچائیاں

                  muje kitab kuch khas pansand nahi ayeee :(





                  Comment

                  Working...
                  X