Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

    کیا یہ سب کچھ نہیں ھو رہا
    جو بھی کر رہا ہے لکن کیا یہ علم کو چھپانے کی کوشش نہیں ہے
    اگر یہ کام
    اہلحدیث
    دیوبند
    بریلوی
    جو بھی کر رھے ہیں کیا وہ مجرم نہیں


    امام ترمذی رحمہ اللہ نے ابوحنیفہ کے بارے میں نقل کیا

    وَقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لاَ تُصَلَّى صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ وَلاَ آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى خَالَفَ السُّنَّةَ.[سنن الترمذي 2/ 445]۔
    یعی امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی۔


    انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ کے اس تبصرہ کو سنن ترمذی کے بعض نسخوں سے مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، اورعجیب بات یہ ہے کہ شاملہ کے رسمی نسخہ میں ترمذی کے دو نسخے ہیں ان دونوں میں سے کسی میں بھی امام ترمذی کا مذکورہ تبصرہ نہیں ہے۔
    اسی طرح شاملہ میں تحفہ الاحوذی کا جو نسخہ اس سے بھی یہ عبارت غائب کردی گئی ہے۔


    حالانکہ احمدشاکر رحمہ اللہ کی تحقیق والا جو نسخہ ہے اس کی مطبوعہ نسخہ میں امام ترمذی رحمہ اللہ کا مذکورہ تبصرہ موجود ہے۔
    اسی طرح تحفۃ الاحوذی کا جو مطبوعہ نسخہ ہے اس میں بھی یہ عبارت موجود ہے۔


    ملاحظہ ہواحمدشاکر رحمہ اللہ کی تحقیق سے سنن ترمذی کے متعلقہ صفحہ کا عکس














    ثبوت


    http://library.islamweb.net/newlibra...bk_no=2&ID=512



    خرج متبذلا متواضعا متضرعا حتى أتى المصلى فلم يخطب




    سفرکا بیان
    نماز استسقائ


    جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 541





    حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ مُتَخَشِّعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ يُصَلِّي صَلَاةَ الِاسْتِسْقَائِ نَحْوَ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ يُکَبِّرُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعًا وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا وَاحْتَجَّ بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِي عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ لَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الِاسْتِسْقَائِ کَمَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ و قَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لَا تُصَلَّی صَلَاةُ الِاسْتِسْقَائِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَائِ وَلَکِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی خَالَفَ السُّنَّةَ





    محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ہشام بن اسحاق بن عبداللہ بن کنانہ انہوں نے اپنے باپ سے اسی کی مثل روایت کرتے ہوئے یہ الفاظ زیادہ بیان کئے ہیں متخشعا یعنی ڈرتے ہوئے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے امام شافعی کا یہی قول ہے کہ نماز استسقاء عید کی نماز کی طرح پڑھے پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہے یہ ابن عباس کی حدیث سے استدلال کرتے ہیں امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں کہ مالک بن انس سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا نماز استسقاء میں عید کی نماز کی طرح تکبیریں نہ کہے



    یہاں پر حنفیوں نے ترجمہ گول کر دیا


    اور یہ ترجمہ اس کا ترجمہ نہیں لکھا



    وَقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لاَ تُصَلَّى صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ وَلاَ آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى خَالَفَ السُّنَّةَ.


    یعی امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی۔





    یہ سوفٹ وئیر دیوبند والوں نے بنایا ہے اور انٹرنیٹ پر کافی لوگ استعمال کر رہے ہیں


    یہ لنک ہے خود انسٹال کر کے دیکھ لیں

    Easy Quran Wa Hadees


    ثبوت

























  • #2
    Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

    [CENTER]

    حیرت کی بات ہے کہ ترمذی شریف کا ترجمہ کرتے وقت پوری کی پوری حدیث ہی گول کر دی


    ثبوت

































    پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں


    http://momeen.blogspot.com/2012/02/jame-tirmidhi-urdu-deobandi-scholar.html





    بریلوی حضرات بھی کسی سے پیچھے نہیں

    انہوں نے بھی گول کر دیا




    ثبوت





















    پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں


    Comment


    • #3
      Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے


      یہ لیں ایک اور ڈنڈی جو احادیث کے سوفٹ وئیر میں ماری گئی

      عربی کا ترجمہ پورا نہیں دیا گیا

      یہاں بھی اپنے امام صاحب کی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے اردو ترجمہ نہیں کیا گیا









      ثبوت



      http://library.islamweb.net/hadith/d...184&pid=113995


      http://www.haditsdb.com/07/01/78/6392.htm






      Comment


      • #4
        Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

        جی بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
        ترجمہ کرتے وقت اور حوالہ دیتے وقت مکمل طور پہ ترجمہ بھی کرنا چایہئے اور حوالہ بھی مکمل دینا چایہئے۔۔۔۔
        اللہ ان کو ہدایت دے ۔۔


        لولی تم نے بریلوی اور دیوبندی کا حوالہ تو دیا لیکن شاید تم اہلحدیث کا حوالہ دینا بھول گئے۔۔۔۔
        اس کی وجہ یہ ہے کہ تم خود اہلحدیث ہو۔۔۔۔
        چلو میں دے دیتا ہوں ۔۔


        اور اب وہی پرانا طوطے کی طرح رٹا ہوا جملہ مت بول دینا کہ '' ہم صرف قرآن ، حدیث کو مانتے ہیں اور کسی کو نہیں''
        کیونکہ تمہارے ان مولویوں کے بغیر تمہارے قران، حدیث کے دعوے ادھورے ہیں۔


        ذیل میں تفسیر ابن کثیر کا اصل صفحہ اور اسکا مولانا جونا گڑھی کا ترجمہ کا سکین لگا رہے ہیں جس میں آپ دیکھیں گے کہ مولانا جونا گڑھی نے اس میں کس طرح خیانت کی اور حافظ ابن کثیر نے جو لکھا کہ ہم تفسیر میں نیک اور با عمل عالم کا قول لینگے ، خاص کر آئمہ اربعہ (یعنی امام ابو حنفیہؒ ، امام مالکؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ ) اور چاروں خلیفہ ۔۔۔۔۔۔ لیکن مولانا جونا گڑھی کو آئمہ اربعہ سے اس قدر بغض تھا کہ اس کا ترجمہ ہی نہیں کیا اور سیرے سے یہ ا لفاظ ہی ہڑپ کر گئے ۔۔۔ اسکے علاوہ حضرت معاذبن جبلؓ و الی حدیث میں سے اپنی رائے کا لفظ بھی حذف کر گئے ۔


        اصل تفسیر اور مولانا محمد جوناگڑھی صاحب کے ترجمے کا موازنہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے تفیسر کا ترجمہ کس قدر آزاد کیا ہے کہیں اپنی طرف سے الفاظ بڑھائے کہیں الفاظ گھٹائے اور بعض جگہ تو تقلید کی نفرت میں انہوں نے ایسے الفاظ خود سے بڑھا کر تفیسر پر منسوب کئے کہ کوئی بھی خوفِ خدا رکھنے والا یہ حرکت نہیں کرسکتا ہم نے اوپر جو صفحہ محمد جوناگّڑھی کے ترجمے کا لگایا اردو دان حضرات اس تفسیر کا اصل ترجمہ ملاحظہ کریں جو لفظی ہے اور خود موازنہ کریں کہ جناب جونا گڑھی نے کیا کیا گل کھلائیں ہیں


        ترجمہ :المختصر یہ کہ جس نے ایک نبی کا انکار کیا گویا اس نے تمام انبیاء کا انکار کیا کیونکہ اللہ کی طرف سے بھیجے ہر نبی پر ایمان لانا واجب ہے۔ جس نے حسد، تعصب یا نفسانی خواہش کی بناہ پر کسی نبی کا انکار کیا شریعت میں اس کے ایمان کا کوئی اعتبار نہیں لہذا اللہ تعالی نے فرمایا {ان الذین یکفرون باللہ ورسلہ} یعنی وضاحت ہوئی کہ یہ اللہ اور رسول کے بھی منکر ہے {ویریدون ان یفرقوا بین اللہ و رسلہ }(ترجمہ؛ اور تفریق کرتے ہیں اللہ اور رسول میں ) یعنی (اللہ اور رسول پر) ایمان لانے میں {اور کہتے ہیں ہم بعض پر ایمان لائینگے اور بعض کے منکر رہے گے اور اخذ کرے گے دونوں کے بیچ کی راہ} طریق اور مسلک میں۔ پھر اللہ نے خبر کی فرمایا {یہی لوگ پکے کافر ہیں} یعنی ان کا کفر ثابت شدہ اور پکا ہے اور شرع کی نظر میں ان کے ایمان کی کوئی حیثیت نہیں کوئی کہ اگر وہ واقعے ہی (اپنے نبیوں پر) ایمان لاتے تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایمان لانے میں غور کرتے اس طرح ان پر آپ کی نبوت کے قوی دلائل ظاہر ہوجاتے۔
        Attached Files

        Comment


        • #5
          Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

          Originally posted by i love sahabah View Post
          جی بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
          ترجمہ کرتے وقت اور حوالہ دیتے وقت مکمل طور پہ ترجمہ بھی کرنا چایہئے اور حوالہ بھی مکمل دینا چایہئے۔۔۔۔
          اللہ ان کو ہدایت دے ۔۔






          کیا دیوبند والے جنہوں نے جان بوجھ کر احادیث کو اپنی کتابوں سے نکال دیا

          اور کہیں اردو ترجمہ نہیں کیا

          کیا وہ مسلمان کہلانے کے حق دار ہیں


          Comment


          • #6
            Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے



            آئ لو صحابہ بھائی


            کیا آپ اس حدیث کا ترجمہ مجھے کسی سے کروا کر دے سکتے ہیں




            سفرکا بیان
            نماز استسقائ




            جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 541







            حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ مُتَخَشِّعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ يُصَلِّي صَلَاةَ الِاسْتِسْقَائِ نَحْوَ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ يُکَبِّرُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعًا وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا وَاحْتَجَّ بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِي عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ لَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الِاسْتِسْقَائِ کَمَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ و قَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لَا تُصَلَّی صَلَاةُ الِاسْتِسْقَائِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَائِ وَلَکِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی خَالَفَ السُّنَّةَ



            کیا آپ مجھے کسی بھی دیوبند کی کتاب سے یہ حدیث مکمل ترجمہ کے ساتھ دکھا سکتے ہیں





            Comment


            • #7
              Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے


              یہ لیں ایک اور ڈنڈی جو احادیث کے سوفٹ وئیر میں ماری گئی

              پوری کی پوری احادیث کو غائب کر دیا گیا

              صورت حال یہ ہے کہ

              امام ابو داوود رحم اللہ نے پورا باب باندھا

              نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکنے کا بیان


              اس میں وہ
              چھ احادیث لے کر آ ے

              لکن ایک سوفٹ وئیر میں صرف دو احادیث پیش کی گئی ہیں

              ثبوت





              باقی کی احادیث کو اپنے امام کو بچانے کے لیے گول کر دیا گیا

              اب پورے باب کی احادیث دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ کیا اب بھی یہ لوگ

              مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں


              ثبوت













              Comment


              • #8
                Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                Originally posted by lovelyalltime View Post


                کیا دیوبند والے جنہوں نے جان بوجھ کر احادیث کو اپنی کتابوں سے نکال دیا

                اور کہیں اردو ترجمہ نہیں کیا

                کیا وہ مسلمان کہلانے کے حق دار ہیں


                مسلمان صرف تم لوگ ہو۔۔ دنیا میں اور کوئی نہیں۔
                مسلمانی اپ کو ہی مبارک ہو۔۔
                جہاں دیکھو ماحول خراب کئے بیٹھے ہو۔۔ کوئی اور کام ہے نہیں نا اپ کا۔۔
                تین مسلکیں تو اپ تبدیل کر چکے۔۔
                یقیناً اب اپ اہلِ قران والا فرقہ میں شمولیت اختیار کرینگے۔۔
                اللہ ہم سب کے حالوں پر رحم فرمائیں
                امین

                Comment


                • #9
                  Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                  بھائی کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ لوگوں نے احادیث کو اپنے سوفٹ ویئر اور کتب سے کیوں نکالا ہے؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟
                  @ i love sahaba bhai

                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #10
                    Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                    Originally posted by shizz View Post
                    بھائی کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ لوگوں نے احادیث کو اپنے سوفٹ ویئر اور کتب سے کیوں نکالا ہے؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟
                    @ i love sahaba bhai

                    سب سے پہلی بات تو یہ کہ میں ان باتوں میں حصہ نہیں لینا چاہتا۔
                    دوسری بات یہ کہ کون جانتا ہے اگر وہ سوفٹ وئیر تم جیسے لوگوں نے ان کے نام پہ بنوائے ہو۔۔
                    جیسے بہت سے کتابیں وغیرہ تم لوگوں نے ان کے نام پہ لکھی۔۔

                    بات جو لولی اور ائی لو ۔۔ میں چل رہی ہے تو لولی کو پہلے اپنا موقف صحیح ثابت کرنے دیں۔۔
                    پھر بات آگے بڑھے گی۔۔
                    اپ لوگوں تو کفر کا فتویٰ لگانا صحیح آتا ہے۔۔ اس میں اپ لوگوں کی غلطی نہیں
                    اپکے بڑوں کے کتابوں میں ایسا کچھ لکھا ہوا ہے۔۔
                    خوش رہیں ہمیشہ
                    اللہ حافظ

                    Comment


                    • #11
                      Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      مسلمان صرف تم لوگ ہو۔۔ دنیا میں اور کوئی نہیں۔
                      مسلمانی اپ کو ہی مبارک ہو۔۔
                      جہاں دیکھو ماحول خراب کئے بیٹھے ہو۔۔ کوئی اور کام ہے نہیں نا اپ کا۔۔
                      تین مسلکیں تو اپ تبدیل کر چکے۔۔
                      یقیناً اب اپ اہلِ قران والا فرقہ میں شمولیت اختیار کرینگے۔۔
                      اللہ ہم سب کے حالوں پر رحم فرمائیں
                      امین
                      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا

                      اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں پھر اگر آپس میں کوئی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے


                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment


                      • #12
                        Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        مسلمان صرف تم لوگ ہو۔۔ دنیا میں اور کوئی نہیں۔
                        مسلمانی اپ کو ہی مبارک ہو۔۔
                        جہاں دیکھو ماحول خراب کئے بیٹھے ہو۔۔ کوئی اور کام ہے نہیں نا اپ کا۔۔
                        تین مسلکیں تو اپ تبدیل کر چکے۔۔
                        یقیناً اب اپ اہلِ قران والا فرقہ میں شمولیت اختیار کرینگے۔۔
                        اللہ ہم سب کے حالوں پر رحم فرمائیں
                        امین



                        يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا

                        اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں پھر اگر آپس میں کوئی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے




                        آؤ میرے بھائی

                        ہم اپنے جھگڑے کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی طرف پھیرتے ہیں



                        Comment


                        • #13
                          Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                          شکر ہے قرآن کا ذمہ خدا نے لیا ہے


                          ورنہ


                          آپ جیسے دین فروشوں سے کوئی بعید نہیں





                          Comment


                          • #14
                            Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے


                            یہ ان کی کتاب سنن ابو داوود

                            کا ترجمہ دیکھ لیں

                            یہاں بھی صرف تین احادیث کو لکھا گیا اور باقی کی تین احادیث گول کر دی گئیں







                            پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں

                            http://www.nafseislam.com/en/Literat...IbneDaudJ1.pdf








                            Comment


                            • #15
                              Re: کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              شکر ہے قرآن کا ذمہ خدا نے لیا ہے


                              ورنہ


                              آپ جیسے دین فروشوں سے کوئی بعید نہیں


                              ٹھیک کہا میرے بھائی . جب ہم اپنے اپنے مسلکوں کے اماموں کو بچانے کی خاطر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی باتوں کو چھپانا شروع کر دیں گے تو ہمیں اللہ کو قیامت والے دن جواب ضرور دینا ھو گا

                              Comment

                              Working...
                              X