Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
Collapse
X
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
لولی صاحب نے اب بھی اپنا موقف پورا پیش نہیں کیا کہ رفع یدین کی حیثیت کیا ہے.
انہوں نے کہا کہ چار جگہ ثابت ہے،،، لیکن کس حیثیت سے ثابت ہے،، فرض، واجب، نفل، مستحب، سنت، انہوں نے نہیں بتایا.
پہلے تو جناب سے گزارش ہے کہ وضاحت کریں کہ رفع یدین کی نماز میں حیثیت کیا ہے اور اس کے ترک کرنے والے کی نماز مکمل ہے یا نہیں.
لولی نے اپنے دلیل میں کئی حوالے دئیے لیکن میں فی الحال صرف پہلے دو حوالوں سے بات شروع کر رہا ہوں، تاکہ تمام ممبران بات سمجھ سکیں اور دیکھ سکیں کہ لولی صاحب کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ان کا دعوی کیا ہے اور ان کی دلیل کیا ہے..
باقی حوالوں پہ بات اس وقت کی جائے گی جب ان حوالوں کی بات واضح ہو جائے... اور لولی کاپی پیسٹ چھوڑ کر ان ہی حوالوں پہ جواب دینا
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
Originally posted by i love sahabah View Postلولی صاحب نے اب بھی اپنا موقف پورا پیش نہیں کیا کہ رفع یدین کی حیثیت کیا ہے.
انہوں نے کہا کہ چار جگہ ثابت ہے،،، لیکن کس حیثیت سے ثابت ہے،، فرض، واجب، نفل، مستحب، سنت، انہوں نے نہیں بتایا.
پہلے تو جناب سے گزارش ہے کہ وضاحت کریں کہ رفع یدین کی نماز میں حیثیت کیا ہے اور اس کے ترک کرنے والے کی نماز مکمل ہے یا نہیں.
لولی نے اپنے دلیل میں کئی حوالے دئیے لیکن میں فی الحال صرف پہلے دو حوالوں سے بات شروع کر رہا ہوں، تاکہ تمام ممبران بات سمجھ سکیں اور دیکھ سکیں کہ لولی صاحب کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ان کا دعوی کیا ہے اور ان کی دلیل کیا ہے..
باقی حوالوں پہ بات اس وقت کی جائے گی جب ان حوالوں کی بات واضح ہو جائے... اور لولی کاپی پیسٹ چھوڑ کر ان ہی حوالوں پہ جواب دینا
کسی نے صحیح کہا ہے کہ مقلد اندھا ہوتا ہے
میرے پیجز آپ نے پورے نہیں پڑھے اور آدھے پیش کیے
میں نے چار موقعہ پر رفح یدین ثابت ہونے کے حوالے پیش کیے
Comment
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
یہ میری پوسٹ کا جواب نہیں۔
یہ ٹاپک امام ابو حنیفہ رح کا نہیں بلکہ تمہاری پیش کردو روایت کا ہے۔۔۔
اگر ٹاپک سے بھاگنا ہی تھا تو بنایا کیوں؟؟؟ سیدھا سوال پوچھ لیتے۔۔۔
اتنے مولویوں کی کتابیں چھاپنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟
اگر مقلد اندھا ہے تو تم تو آ نکھوں والے ہو۔ میری پوسٹ کا جواب دو۔
بھاگو لولی قرآن اور حدیث سے۔۔۔
کہاں گئے تمہارے قرآن اور حدیث کے دعوے کہ میری صرف ایک پوسٹ کا جواب نہ دے سکے۔۔۔
کہاں گئی تمہاری تحقیق؟؟؟؟
اتنی ہی تحقیق کی ہے قران اور حدیث پہ تو اپنے ہی پیش کئے گئے حوالے سے اپنا موقف ثابت کر دو۔۔۔۔
میں نے تو تمہاری ہی روایت سے ثابت کیا ہے کہ وہ تمہارے موقف پہ پوری نہیں اترتی۔
کاپی پیسٹ چھوڑو اور میری پوسٹ کا جواب دو۔
دعوے تو ایسے ہیں آپ کے جیسے دنیا کے سب سے بڑے محقق ہو اور ہمت اتنی بھی نہیں کہ اپنی ہی پیش کردی حدیث سے اپنا موقف ثابت کر سکو۔
اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔

Originally posted by i love sahabah View Post

میرے بھائی. آپ امام ابوحنیفہ رحم اللہ کے مقلد ہیں تو صرف یہ ثابت کر دیں
ہمیں امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ سے ایک باسند صحیح روایت ہی پیش فرمادیں جس میں یہ وضاحت ہو کہ ترک رفع سنت ہے عدم رفع
سنت نہیں۔ یا پھر امام صاحب سے کوئی ایسی روایت باسند صحیح پیش فرمادیں کہ ترک رفع اور رفع دونوں سنت ہیں

یہ میری پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔۔
پہلی پوسٹ جن کے بارے میں سوال کیا ہے وہ کس نے پوسٹ کی تھی؟؟؟؟
اگر وہ تمہارے موقف کو ثابت نہیں کرتی تو پوسٹ کیوں کی؟؟
تسلیم کر لو کہ تمہاری پہلی دو روایات تہمارے موقف کو ثابت نہیں کرتی اور اس کی وجہ بتا دو پھر آگے بات کرتے ہیں۔
یا پھر اپنے اصول قرآن اور حدیث سے بھاگتے رہو جس طرح اب بھاگ رہے ہو۔
اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔
Comment
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
Originally posted by i love sahabah View Postیہ میری پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔۔
پہلی پوسٹ جن کے بارے میں سوال کیا ہے وہ کس نے پوسٹ کی تھی؟؟؟؟
اگر وہ تمہارے موقف کو ثابت نہیں کرتی تو پوسٹ کیوں کی؟؟
تسلیم کر لو کہ تمہاری پہلی دو روایات تہمارے موقف کو ثابت نہیں کرتی اور اس کی وجہ بتا دو پھر آگے بات کرتے ہیں۔
یا پھر اپنے اصول قرآن اور حدیث سے بھاگتے رہو جس طرح اب بھاگ رہے ہو۔
اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔
کیا میں نے احادیث پیش نہیں کی ہیں
کیسے حنفی شریف ھو
اپنے امام سے ایک حوالہ بھی نہیں دے سکتے
کون سی احادیث مانتے ھو تم
تم کیسے مقلد ھو فقہ حنفی شریف کہتی ہے کہ رفح یدین منسوخ ہے اور تم کہتے ھو کہ
جو کرتا ہے اور جو نہیں کرتا دونوں ٹھیک ہیں
کیا تمھارے نزدیک منسوخ عمل کرنا بھی ٹھیک ہے.
جو بندہ حدیث شریف کو مانتا ہی نہیں . اس کے لیے ساری دلیل بےقار ہیں . کاش میرے پورے پیجز پڑھ لیتے تم
میرے بھائی. آپ امام ابوحنیفہ رحم اللہ کے مقلد ہیں تو صرف یہ ثابت کر دیں
ہمیں امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ سے ایک باسند صحیح روایت ہی پیش فرمادیں جس میں یہ وضاحت ہو کہ ترک رفع سنت ہے عدم رفع
سنت نہیں۔ یا پھر امام صاحب سے کوئی ایسی روایت باسند صحیح پیش فرمادیں کہ ترک رفع اور رفع دونوں سنت ہیں
Comment
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
میں تم لوگوں پر کیا یقین کروں
تم لوگوں نے تو احادیث تک کو اپنی کتابوں سے اڑا دیا ہے
استغفراللہ
لوگو اب تو یہ نیچے والا لنک خود پڑھ کر اندازہ کر لیں
http://www.pegham.com/threads/84958-...9-%DB%81%DB%92
Comment
-
Re: رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل
لولی وہ تمہارا قرآن اور حدیث کا اصول کہاں گیا؟؟؟
چھوڑ دیا اپنا اصول۔۔۔
کتنے لوگوں کو دھوکہ دو گے اور کتنا گمراہ کرو گے؟؟؟
ٹاپک پہ بات کیوں نہیں کر رہے۔۔
کیا کاپی پیسٹ کرنے کو کچھ ملا نہیں؟؟؟
تم یہی چاہتے ہو کہ میں رفع یدین کرنا شروع کر دوں تو چلو تمام ممبران کے سامنے تمہیں چیلنج دیتا ہوں کہ تم اس ٹاپک میں اپنی ہی بیان کی ہوئی حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی پیش کردہ روایات سے اپنا دعوی ''چار جگہ رفع یدین کرنے کا'' ثابت کر دو ۔
جس دن ان دونوں روایتوں سے تم اپنا دعوی چار جگہ رفع یدین کا ثابت کرو گے میں رفع یدین شروع کر دوں گا۔۔۔۔
آو۔۔ ثابت کرو اپنی ہی پیش کردو روایات سے اپنے دعوے کو۔۔۔
یا تسلیم کرو کہ تم نے غلط حوالے دئے۔۔
یہ رہیں تمہاری دونوں روایات۔۔
لولی یہ جملہ صرف تمہار لئے