Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اسلام اور کزن میرج
Collapse
X
-
Re: اسلام اور کزن میرج
فرسٹ کزن سے شادی سے نہ صرف ناکارہ جین جن کے ساتھ مورثی بیماریاں ہوتی ہیں ایکٹو ہوجاتے ہیں اگر خاندان میں کوئی خطرناک بیماری ماضی میں یا حال میں رہی ہو اس کے آنے والے بچے میں ہونے کے چانس نوے فیصد ہوجاتے ہیں اس کے برخلاف اسلام منع کرتا ہے یا اجازت اس فعل سے اجتناب برتنے میں بھلائی ہے
خاندان میں شادی نہ کرنے میں ہی بھلائی ہے اگر کرنا بہت ضروری ہو تو ڈی این اے ٹیسٹ کرالینا چاہئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: اسلام اور کزن میرج
Originally posted by Sub-Zero View Postفرسٹ کزن سے شادی سے نہ صرف ناکارہ جین جن کے ساتھ مورثی بیماریاں ہوتی ہیں ایکٹو ہوجاتے ہیں اگر خاندان میں کوئی خطرناک بیماری ماضی میں یا حال میں رہی ہو اس کے آنے والے بچے میں ہونے کے چانس نوے فیصد ہوجاتے ہیں اس کے برخلاف اسلام منع کرتا ہے یا اجازت اس فعل سے اجتناب برتنے میں بھلائی ہے
خاندان میں شادی نہ کرنے میں ہی بھلائی ہے اگر کرنا بہت ضروری ہو تو ڈی این اے ٹیسٹ کرالینا چاہئے
Comment
Comment