Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیا نبی صلی اللہ وسلم نور ہیں
Collapse
X
-
Re: کیا نبی صلی اللہ وسلم نور ہیں
یہاں ایک چیز کی وضاحت ضروری ہے جس کو لے کر شور مچایا جائے بشر یا عبد کہنے سے یہ بات شیشے کی طرح عیاں ہے وہ بھی آدم کی طرح مٹی سے بنیں اور عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے اور اس کی مثالیں بے شمار ہیں وہ کھاتے تھے پیتے تھے جبکہ فرشتے جس نور سے بنے وہ کھاتے پیتے نہیں اور خدا تو بلکل نہیں دوسرے ان کے دندان شہید ہوئے یہ خود زخمی ہوئے یہ بیمار ہوئے ، بوڑھے ہوئے وفات پاگئے جبکہ نور کبھی بوڑھا ، زخمی بیمار نہیں ہوتا نا وہ سوتا ہے ۔۔شائد انہیں نور ایک بطور روشنی پہنچانے والے نبی کے طور پر کہا گیا ہوہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment