Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

    یوٹیوب سرچنگ کرتے یہ ویڈیو نظر آئی دیکھ کر تھوڑا تعجب ہوا
    سوچا سب کو دکھا کر کمنٹس لیے جائیں
    عبدل ستار ایدھی صاحب پاکستا ن کا ایک مانا ہوا نام
    بلاشبہ ان کی پاکستان اور انسانیت کے لیے بہت بڑی خدمات ہیں
    اور ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کو آگے بھی اچھا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    اب آتے ہیں اصل مسئلے کی طرف
    اس ویڈیو میں ایدھی صاحب احمدیہ جماعت سے یعنی قادیانیوں سے ایواڈ لے رہے ہیں
    اور بعد میں اظہار تشکر پر جو کہہ وہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ لیں گے
    یہ ویڈیو دیکھ کر میں نے ادھر ایک عالم کو دکھائی
    انہوں نے کچھ ایسے کہا کہ
    پہلی بات نبی پاک صلی علیہ وسلم کے دشمنوں سے کوئی چیز لینا،ان سے پیار کرنا ،انکی جماعت کو سپورٹ کرنا،انکی جماعت
    کے لیے چندہ دینا قعطا قعطاقعطا حرام ہے
    اور اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو پہلی بات آپ انکی جماعت کی حمایت کرتے ہیں دوسرا آپ ان تما م علماء کرام کی کاوشوں کی نفی کرتے
    ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگیاں انکے خلاف لگا دیں اور آخر کار انکو کافر قرار دلوایا۔
    تیسرا ایدھی صاحب انکے لیے دعا کررہے ہیں کہ اللہ انہیں کامیاب کرے یعنی کہ وہ ٹھیک کام کر رہے ہیں
    اور وہ کام کیا کرتے ہیں کہ ہر قادیانی کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ صرف اور صرف اپنے دین کی تبلیغ کی کرنا
    اور زیادہ سے زیادہ قادیانی بنانا۔
    اگر دعا کے الفاظ یہ ہوتے کہ اللہ انہیں ہدایت دے تو بات ماننے والی ہوتی ۔
    اور بھی بہت کچھ کہا انھوں نے لیکن آخر پر کہا انھوں نے کہا یہ لوگ جو پیس یعنی امن پر ایواڈ دے رہے
    ہیں خود سب سےبڑے پیس وامن کے منکر ہیں انکا اگر ایک آدمی مسلمان ہوجاتا ہے تو
    یہ جواب میں اسکو قتل کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔
    باقی واللہ علم
    میں نے بس آپ سب کی رائے جاننے کے لیے یہ ویڈیو لگائی ہے
    تاکہ ذہن کی کشمکش دور ہو سکے

  • #2
    Re: کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

    آپ کے نام نہاد علما نے اج تک انسانیت کے لیے کیا ہی کیا ماسوایئ فساد فی سبیل اللہ کے۔۔ایدھی صاحب دنیا ک سب سے بڑی ایمبولینس سروس بنانے کا اعزاز رکھتے۔۔سیلاب ہو قحط ہوں، دھامکہ ہو بھوکوں کے لیے دستر خوان ہو لاورث بچوں کا مسئلہ ہو اس شخص کی انسیانیت دوستی کو صد سلام۔۔ان کو دنیا جانتی اور مانتی اور کہاں اپ کے علما۔۔چندہ مانگ کے کھانے والے اور پیسے لیکر اخلاق کی نصیحتیں اور جنت مں محل بانںتنے والے بنارسی ٹھگ

    اور بڑے چمپئین بنتے کہ کافروں سے کوئی چیز لینا دینا جائز نہیں تو یہ جس نیٹ پہ بیٹھے اپ کے کسی علما کے فتوی کا نتیجہ نہیں۔۔ڈسپرین سے کڈنی ٹرانسپلانٹ تک سب ان کفار کے گندے انڈے ہیں یہ جمہوریت یہ سپیکیر جس پہ دن رات چنگھاڑتے یو یہ پولٹری فشن وغیرہ وغیرہ جو پھاڑتے ہو یہ فرنیچر یہ منرل واٹر یہ نلکے یہ سب کفار کی دین ہیں وہاں کرو نہ بائکاٹ ؟؟ کیوں نہیں کرتے نہ دو نہ بچوں کو انٹی بائیوٹک یہ سوزیرن یہ ڈی این سی یہ بلڈ ٹیسٹ نہ کروا نہ یہ بھی فار نبی کریم کے منکر کی ایجاد ہیں۔۔ہے کیا کسے کے جبے یا کھیسے میں ؟ کوئی ایک چیز بتاو جو انسانیت کے لیے کی ہو۔۔

    پلے نی دھیلا تے کرنی پھیراں میلہ میلہ

    حد ہے منافقت کی یہ چھپڑوں سے پیاس بجھانے والے نابغے جن کے نذدیک بہتا پانی پاک تھا ان کو تو نلکا بھی انگریز نے متعارف کروایا۔۔قادیانی ہی تھا جس نے اس ملک کو نوبل انعام دلوا دیا ورنہ کیا تم کیا تمہارے علما۔۔شرم سے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے خود تو خلق کے لیے فتنا پھیلاتے ہو اور جو لوگ انسانیت کی خدمت کرتے ان پہ بہتان تراشیاں کرتے ہو

    :(

    Comment

    • #3
      Re: کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

      kia kehny asy aalmon k ... jo kisi mrty hoy ko paani bi yeh poch k pelaain gy k kis frqe se taaluq rakhty ho
      Jo acha kaam kr raha ha us ko to krny do
      Kia sirf Eadhi sahib k liye he kisi ghair Muslim ki maddad lena ghalt ha ?? yahan to Islamic Mulk he un ki imdaad
      se chal rahe hain ,Asi bat kehny se phly khud ko apne paaon pr khara hony k qabil to karain ..

      Comment

      • #4
        Re: کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

        میں نے بس آپ سب کی رائے جاننے کے لیے یہ ویڈیو لگائی ہے
        تاکہ ذہن کی کشمکش دور ہو سکے

        Comment

        • #5
          Re: کیا ایدھی صاحب کو یہ کرنا چاہیے تھا

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          آپ کے نام نہاد علما نے اج تک انسانیت کے لیے کیا ہی کیا ماسوایئ فساد فی سبیل اللہ کے۔۔ایدھی صاحب دنیا ک سب سے بڑی ایمبولینس سروس بنانے کا اعزاز رکھتے۔۔سیلاب ہو قحط ہوں، دھامکہ ہو بھوکوں کے لیے دستر خوان ہو لاورث بچوں کا مسئلہ ہو اس شخص کی انسیانیت دوستی کو صد سلام۔۔ان کو دنیا جانتی اور مانتی اور کہاں اپ کے علما۔۔چندہ مانگ کے کھانے والے اور پیسے لیکر اخلاق کی نصیحتیں اور جنت مں محل بانںتنے والے بنارسی ٹھگ

          اور بڑے چمپئین بنتے کہ کافروں سے کوئی چیز لینا دینا جائز نہیں تو یہ جس نیٹ پہ بیٹھے اپ کے کسی علما کے فتوی کا نتیجہ نہیں۔۔ڈسپرین سے کڈنی ٹرانسپلانٹ تک سب ان کفار کے گندے انڈے ہیں یہ جمہوریت یہ سپیکیر جس پہ دن رات چنگھاڑتے یو یہ پولٹری فشن وغیرہ وغیرہ جو پھاڑتے ہو یہ فرنیچر یہ منرل واٹر یہ نلکے یہ سب کفار کی دین ہیں وہاں کرو نہ بائکاٹ ؟؟ کیوں نہیں کرتے نہ دو نہ بچوں کو انٹی بائیوٹک یہ سوزیرن یہ ڈی این سی یہ بلڈ ٹیسٹ نہ کروا نہ یہ بھی فار نبی کریم کے منکر کی ایجاد ہیں۔۔ہے کیا کسے کے جبے یا کھیسے میں ؟ کوئی ایک چیز بتاو جو انسانیت کے لیے کی ہو۔۔

          پلے نی دھیلا تے کرنی پھیراں میلہ میلہ

          حد ہے منافقت کی یہ چھپڑوں سے پیاس بجھانے والے نابغے جن کے نذدیک بہتا پانی پاک تھا ان کو تو نلکا بھی انگریز نے متعارف کروایا۔۔قادیانی ہی تھا جس نے اس ملک کو نوبل انعام دلوا دیا ورنہ کیا تم کیا تمہارے علما۔۔شرم سے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے خود تو خلق کے لیے فتنا پھیلاتے ہو اور جو لوگ انسانیت کی خدمت کرتے ان پہ بہتان تراشیاں کرتے ہو

          ڈاکٹر صاحب کسی نے دم پر پیر رکھ دیا ہے کیا ؟
          :lol

          Comment

          Working...
          X