Re: تاریخ کی نکوئی
جیسا کہ اپ کا جواب مضمون سے ہٹ کر ہے لیکن پھر بھی بتاتا چلوں۔۔طوفان نوح کے بارے میں میں ماضی میں تفصیل سے لکھ چکا کہ یہ اہل بابل کی دیومالا کردار گل گامش سے ماخوز ہے ۔۔اور یہ بھی کہ اس سیلاب کی کوئی تاریخی حیثیت نہیں اور نہ ہی کچھ ایسے شواہد ملے ہیں کہ کوئی ایساعالمگیر سیلاب ایا ہو۔۔عقل ان شہادتوں کو ناکافی قرار دیتی ہے۔۔باقی رہی بات کہ ہر مذہب میں اس سیلاب کا ذکر موجود ہے تو میرے بھائی بابلی تہذیب کو ختم ہوئے دوہزار برس سے زیادہ وقت گزر چکا لیکن سچائی کی آنکھوں سے دیکھو تو صاف نظر اتا ک اہل مشرق ہوں کہ اہل مغرب، یہودی ہو یا عیسائی، پارسی ہو کہ مسلمان سب کے عقیدوں اور رسم و رواج کا رشتہ بابلی تہذیب سے ہی ملتا ہے۔۔تقابلی مذاہب کے نام سے میں نے اسی سیکشن میں ایک پوسٹ کی تھی جس میں تخلیق کی داستان، ترازو، یوم حشر، دوزخ جنت، پل صراط بزرخ فرشتے الہام سب کا تقابلی جائزہ پیش کیا تھا اس میں یہ طوفان نوح وغیرہ کا ماخذ تفصیلسے پیش کیا تھا اگر کوئی پڑھنا چہیے تو لنک کر دیتا اسے۔۔
خوش رہیں
پروفیسر بےتاب تابانی عفی عنہہ
Originally posted by Muhammad Ali Jawad
View Post

Comment