Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مسلمانوں قبریں عبرت کے لیے ہیں عبادت کے لیے نہیں
Collapse
X
-
Re: مسلمانوں قبریں عبرت کے لیے ہیں عبادت کے لیے نہیں
دونوں چیزیں ہی غلط ہیں۔۔عبادت کرنا یہ منتیں مرادیں مانگنامکروہ فعل ہے ہے۔۔لیکن ساتھ ہی قبروں کو دیکھ کے رونا بھی آزار مردوں کا کام نہیں۔۔وہ ایسا ہے کہ جب ہم ہوتے ہیں تو موت نہیں ہوتی اور جب موت ہوگی تو ہم نہیں ہونگے۔۔لہذا موت سے ڈرنا قرین دانش نہیں ہے جہاں تک ممکن ہو اس زندگی کو ہنسی خوشی بسر کر چاہیے،،موت کے بعد زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے نیکی حسن ہی جنت اور کینہ فساد دشمنی نفرت دوزخ ہے
خوش رہیں
پروفیسر بے تاب تابانی عفی عنہہ
:rose
:(
Comment