Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
عورت کا عید گاہ میں آنا عید کے دن
Collapse
X
-
Re: عورت کا عید گاہ میں آنا عید کے دن
میرے بھائی اپنی توانائیاں ان فضول کاموں میں مت صرف کرو۔۔معاصر اقوام مریخ پہ اترنے کی تیاریوں میں اور اپ ہیں کہ قرون وسطی کے پادریوں کی طرح فضول مباحثوں میں الجھے ہیں۔۔گیارہوں صدی عیسوی میں عظیم مسلم مفکر ابن رشد نے کہا تھا اسلامیات سے کسی قسم کا علم نہیں بڑھتا یہ وہ چیزیں جن کا تعلق موت کی تاریکی سے ہے۔۔جہاں تک موجودہ زندگی کے مسائل ہیں انسان انبیا کی تعلیمات کا محتاج نہیں ہے اس سلسے مں وہ دلیل یہ دیتے کہ دوسری قومیں برابر ترقی کر رہی اور مسلمانوں سے کئی زیادہ اگے ہیں پس ثابت ہوا کہ اس زندگی کے مسائل کے حل کے لیے مذہب کی طرف رجوع کرنا کچھ ایسا خاص بھی نہیں۔۔
پھر ایک اور بات بھی عقل کی۔۔۔ کہ ایک چھوٹے سے چھوٹے کسی اسکول کی ہسٹری اٹھا لیں تو اپ کو پتہ لگے گا کہ اس اسکول سے کتنی شخصیات نکلی ہیں کوئی ڈاکٹر، کوئی سائیندان کوئی انجنئیر وغیرہ وغیرہ جنہوں نے لوگوں کی انسانیت کی خدمت کی۔۔لیکن کسی مدرسے مسجد سے اج تک کوئی بڑا آدمی پیدا ہوا ہو کم از کم میں نے نہیں سنسا۔۔ان مدرسوں میں ایک ایسی نسل پروان چڑھائی جاتی ہے جو علم کو جھٹلانے کے لیے علم حاصل کرتی ہے اور یہی نسل تعلیم کے فقیہوں کی نظر میں سب سے زیادہ محبوب ہے۔کوئی شک نہیں کہ یہ سب جہل اور جاہلیت کے گر گے ہیں جنہیں علم کے دشمنوں نے علم کے پیچھے لگا دیا ہے۔۔میرا بس چلے تو ہر گلی میں دو دو تین تین بنی مسجدوں کو اسکولوں میں بدل دوں وہ اسکول جہاںسے اقبال، فیض،ڈاکٹر عبدالسلام، ثمر مبارک مند،نیوٹن،کیپلر،آئین سٹائین جیسے لوگ نکلیں نہ کہ یہ اٹنگے پائجاموں گھنے ڈاڑھوں قصاب چہروں والے
امید ہے بات نہیں سمجھ آئ ہوگی
خوش رہیں
فاسٹس
:(
-
Re: عورت کا عید گاہ میں آنا عید کے دن
Originally posted by Dr Faustus View Postمیرے بھائی اپنی توانائیاں ان فضول کاموں میں مت صرف کرو۔۔معاصر اقوام مریخ پہ اترنے کی تیاریوں میں اور اپ ہیں کہ قرون وسطی کے پادریوں کی طرح فضول مباحثوں میں الجھے ہیں۔۔گیارہوں صدی عیسوی میں عظیم مسلم مفکر ابن رشد نے کہا تھا اسلامیات سے کسی قسم کا علم نہیں بڑھتا یہ وہ چیزیں جن کا تعلق موت کی تاریکی سے ہے۔۔جہاں تک موجودہ زندگی کے مسائل ہیں انسان انبیا کی تعلیمات کا محتاج نہیں ہے اس سلسے مں وہ دلیل یہ دیتے کہ دوسری قومیں برابر ترقی کر رہی اور مسلمانوں سے کئی زیادہ اگے ہیں پس ثابت ہوا کہ اس زندگی کے مسائل کے حل کے لیے مذہب کی طرف رجوع کرنا کچھ ایسا خاص بھی نہیں۔۔
پھر ایک اور بات بھی عقل کی۔۔۔ کہ ایک چھوٹے سے چھوٹے کسی اسکول کی ہسٹری اٹھا لیں تو اپ کو پتہ لگے گا کہ اس اسکول سے کتنی شخصیات نکلی ہیں کوئی ڈاکٹر، کوئی سائیندان کوئی انجنئیر وغیرہ وغیرہ جنہوں نے لوگوں کی انسانیت کی خدمت کی۔۔لیکن کسی مدرسے مسجد سے اج تک کوئی بڑا آدمی پیدا ہوا ہو کم از کم میں نے نہیں سنسا۔۔ان مدرسوں میں ایک ایسی نسل پروان چڑھائی جاتی ہے جو علم کو جھٹلانے کے لیے علم حاصل کرتی ہے اور یہی نسل تعلیم کے فقیہوں کی نظر میں سب سے زیادہ محبوب ہے۔کوئی شک نہیں کہ یہ سب جہل اور جاہلیت کے گر گے ہیں جنہیں علم کے دشمنوں نے علم کے پیچھے لگا دیا ہے۔۔میرا بس چلے تو ہر گلی میں دو دو تین تین بنی مسجدوں کو اسکولوں میں بدل دوں وہ اسکول جہاںسے اقبال، فیض،ڈاکٹر عبدالسلام، ثمر مبارک مند،نیوٹن،کیپلر،آئین سٹائین جیسے لوگ نکلیں نہ کہ یہ اٹنگے پائجاموں گھنے ڈاڑھوں قصاب چہروں والے
امید ہے بات نہیں سمجھ آئ ہوگی
خوش رہیں
فاسٹس
ye bat aap jis ko samja rahe ho .. us ki rozi py lat mar rahe ho ...
Comment
-
Re: عورت کا عید گاہ میں آنا عید کے دن
Originally posted by Baniaz Khan View Post
:thmbup:
ye bat aap jis ko samja rahe ho .. us ki rozi py lat mar rahe ho ...
salam.
meray bhai rozi to allah kay hath maian hai. maian tumhari tarah nahin hoon keh apnay maqsad ki khatir quran aur sahih ahadees ko thukra doon.
tum jaisay loog mohtaj haian loogoon kay kabhi design ker kay
kabhi shaihri ker kay vote leeenay ki koshish kertay haian.
apni rozi ki fikar karo.
Comment
-
Re: عورت کا عید گاہ میں آنا عید کے دن
Originally posted by lovelyalltime View Postsalam.
meray bhai rozi to allah kay hath maian hai. maian tumhari tarah nahin hoon keh apnay maqsad ki khatir quran aur sahih ahadees ko thukra doon.
tum jaisay loog mohtaj haian loogoon kay kabhi design ker kay
kabhi shaihri ker kay vote leeenay ki koshish kertay haian.
apni rozi ki fikar karo.
سینس آف ہیومر بھی کوئ چیز ہے یا نہیں
Comment
Comment