ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ حفظہاللہ تعالی
اس وقت کی علماء کی ساتھ ساتھ ھمیں علماء کی علاوہ عالمات کی ذکر کی طرف بھی توجہ دینا چاھیے
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی بھی دور جدید کی اعلی پایہ کی عالمات میں سے ھیں اللہ تعالی نے ان کو دینی اور دنیوی دونوں علوم سے نوازا ھیں
یہ خاتون ایک ایسا گوھر بے مثال ھیںجس کی آبوتاب نے آج کل مشرق ومغرب کو منور کردیاھےآج پوری دنیا میں جگہ جگہ ان کی دروس گھروں میں محلوں میں ریڈیو پر ٹیلی ویژن پر رسایل وجراید پر انٹرنیٹ پر ان کی دروس جاری وساری ھے سعودی عرب اور دبی کی مستند علماء کرام نے ان کی دروس کی اشاعت کیلے باقاعدہ اوقاف کو اجازت اور ترغیب دی ھے متحدہ عرب امارات کی اوقاف تو اپنی ماھانہ رسالوں میںمحترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی بیانات کو شایع کرتے ھیں الحمدللہ اب تو ڈاکٹر صاحبہ سب کی ممدوحہ ھیں اللہ تعالی نے ان کو علم کی ساتھ انتھای تقوی اخلاص اور پرھیز گاری سے نوازا ھیں خدمت سنت اور احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھتمام وانصرام احادیث کے مصادر ومراجع متعلقہ کتب کی بیان اور روایات کی صحت وضعف کے لحاظ سےدرجہ بیان کرنے میں حد درجہ تحقیق کرتے ھوے مسایل بیان کرتی ھیں سلف الصالحین کے عقیدہ ومنھج کا زبردست دفاع کرنے والی ھیں ان کی زندگی خدمت قران وحدیث عبادت وریاضت علمی شغٍف نکتہ آفرینی تواضع انسانیت کی قدر علماء کرام کی احترام غریبوں کی مدد مصایب وآلام میں گری ھوی انسانوں پر بی پناہ شفقت جود وسخا تعلیم وتعلم درس وتدریس کے تذکرے کا احاطہ یھاں ناممکن ھے البتہ ایک حیران کن بات کا تذکرہ میں ضرور کرونگا کہ پاکستان اور پاکستان سے باھر الھدی کی درس کاایک طریقہ یہ بھی ھے کہ بھت سارے خواتین جمع ھوجاتی ھیں اور وھاں
ڈاکٹر صاحبہ کی دورہ قرآن کی کیسٹ چلتی ھیں سب خواتین کی ساتھ قرآن مجید ھوتی ھیں غور سے سب سنتے ھیں پھر ایک نگران صاحبہ سب سے پوچتھے ھیں سب کو یاد کرواتی ھیں اور
اس طرح وہ سب خواتیں پورا قرآن مجید مکمل کرتی ھیں تو اس طرح ڈاکٹر صاحبہ کی حلقات درس لاکھوں جگھوں میں جاری وساری ھیں اگر چہ وہ وھاں خود موجود نھی ھوتی یہ اعزاز اللہ
تعالی نے ڈاکٹر
صاحبہ کو بخشا ھے ابھی تک الحمد للہ لاکھوں لوگ قرآن مجید ترجمہ وتفسیر کی ساتھ مکمل کرچکیں ھیں لاکھوں خواتین نمازی تھجد گزار بن چکی ھیں لاکھوں خواتیں نے پردہ شروع کیاھے یہ سب ڈاکٹر صاحبہ کی اخلاص تقوی اور محنت کی وجہ سے ان پر اللہ رب العالمین کی مھربانی ھیں ذالک فضل اللہ یوءتیہ من یشاء
ھزاروں سال نرگس اپنی بی نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتی ھے چمن میں دیدہ ور پیدا بلکہ مجھے تو وہ حدیث یاد آتی ھیں ان اللہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل ماءۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا ابوداود بسند صحیح حیث نمبر 599 اور شاعر نے بھت اچھا کھاتھا ولیس علی اللہ بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد یہ اللہ تعالی کی دین ھوتی ھیں اللہ تعالی ان کی عمر اور علم وعمل میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور ان کو صحت وعافیت کی ساتھ امت مسلمہ کی اصلاح کیلے لمبی عمر دیں آمین یارب العالمین