Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے


  • #2
    Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

    فرد اپنی زہنیت کا اظہار اپنے الفاظ کے چناو سے کرتا ہے



    آپ نے سب میلاد منانے والوں کو وہ کچھ کہہ دیا جو آپ اپنے لئے کبھی پسند نہیں کریں گے


    سب میلاد منانے والے ان جیسے نہیں اور نہ ہی سب میلاد منانے والے ان کو اچھی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

    اُمید ہے آئیندہ الفاظ کا استعمال اس طرح کا کریں گے کہ آپ کی پست زہنیت کی عکاسی نہ ہو۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

      کیا آپ کو احساس ہےکہ آپ اس گندگی کو پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے


        کچرا ہمیشہ بدبو دے کر ہی اپنا ہونے کا احساس دلاتا ہے ، میلاد جو لفظ ولادت سے نکلا ہے اور یہ ولادت کن کی تھی ان جیسے شر و فتنہ بازوں کو کبھی نہیں معلوم ہوسکتا
        یہ شیطان لوگ اگر واقعی میلاد جہاں نعت پڑھی جائے ناچ گا رہے ہیں تو یہ بہت بے شرمی کی بات ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

          salam.

          maian nay sirf facebook say share ki hai

          Comment


          • #6
            Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

            میرا آپ لوگوں سے ایک سوال ہے، کیا یہ لوگ مسلمان نہیں؟ اگر ہیں تو کیا ان کا "حق" نہیں کہ وہ یہ جشن اس طرح منائیں جیسے وہ مناسب سمجتے ہیں؟ کیا آپ مجھے کوئی حدیث بتا سکتے ہیں جس کی بدولت یہ غلط ہیں؟ یا کیا آپ مجھے کوئی حدیث بتا سکتے ہیں، جس سے یہ جشن منانا ہی جائز ہے؟؟؟؟؟ کوئی حدیث کوئی تاریخی سند جس سے "اُس" طرح جشن منانا جائز ہے جیسے شرفا مناتے ہیں؟ نعتیں گانا کہاں جائز ہے؟ کیا آصحابہ کرام نعتیں گایا کرتے تھے ہر سال؟ جشن منایا کرتے تھے ہر سال؟؟؟

            جب نہیں تو نا وہ طریقہ درست ہے جو شرفا کا ہے نہ یہ درست ہے جو کنجروں کا ہے۔
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • #7
              Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

              masssssssssssssssssssooooooooooooooooood sb karo account band mera bi

              hahahaha

              Comment


              • #8
                Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                میں نے اس ویڈیو کو بہت باریک بینی سے دیکھا تو انکشاف ہوا یہ کسی ولیمے کی تقریب ہے جو شامیانہ لگا کر روڑ پر ہورہی ہے جونکہ میلادالنبی کے اردگرد بینر بھی آویزاں ہیں اور کچھ لائٹنگ بھی تو اس کو مکس اپ
                کردیا گیا ۔۔ میلاد کی تقریبات اس طرح ہوتی بھی نہیں ۔کم از کم کسی ایک کے سر پر تو ٹوپی ہوتی
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                  yar is andhe muhaqiq ko yaha masood ne khuli chuot de rekhi hai kitne dafa samjaya hai ke agar lovely ke apne firqe ki tabligh karni hai tu khul kar kar magar majal he jo ye begharat yaha apne firqe ki tareef karta nazar aye ye tu saala ha mo aur sar sb kuch dho kar dosre maslik ke pichy par gaya hai aby masood sb al maroof andhey baba tm ko is ki ye bat nai samjh ati aur phr koie is ko bole tu masood ase cheekta hai jese lovely is ki lela ho ye do ek jan do qalib hai mardood saale

                  Comment


                  • #10
                    Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    میں نے اس ویڈیو کو بہت باریک بینی سے دیکھا تو انکشاف ہوا یہ کسی ولیمے کی تقریب ہے جو شامیانہ لگا کر روڑ پر ہورہی ہے جونکہ میلادالنبی کے اردگرد بینر بھی آویزاں ہیں اور کچھ لائٹنگ بھی تو اس کو مکس اپ
                    کردیا گیا ۔۔ میلاد کی تقریبات اس طرح ہوتی بھی نہیں ۔کم از کم کسی ایک کے سر پر تو ٹوپی ہوتی
                    جمیل بھائی یہ ویڈیو اُس دن میں نے پوری نہیں دیکھی رک رک کر چل رہی تھی اور سب سے بڑی بات کہ یہ بےہودگی اس متبرک دن کی مناسبت سے دیکھی بھی نہیں گئ اور میں نے یہاں چھوٹا سا رپلائی دیا کہ

                    کیا آپ کو اھساس ہے کہ آپ بےہودگی پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں؟؟

                    لیکن آج آپ کی پوسٹ پڑھ کر اس ویڈکو کو ڈانلوڈ کیا روک روک کر دیکھا بار بار دیکھا لیکن شامیانے نام کی کوئی چیز اور ولیمہ نام کی کوئی نشانی مجھے نظر نہیں آئی


                    اگر نظر آیا تو پی ٹی آئی کا بینر نظر آیا جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہاں پی ٹی آئی کا دفتر تھا جس کے سامنے یہ سٹیج بنایا گیا

                    ولیمے کے حساب سے کوئی کرسی کوئی شامیانہ کوئی بتنو دکھائی نہیں دیا

                    سڑک کے دونوں جانب کمرہ چلایا گیا جس میں کہیں بھی ولیمہ کے حساب سے حد بندی نہیں تھی ۔

                    تمام لوگ عام سے کپڑوں میں اسی طرح کھڑے تھے جیسے راہ چلتے کسی مداری کا تماشہ دیکھنے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔

                    لعنت ہے لعنت ہے لعنت ہے ایسے افراد پر جنہوں نے میلاد مصطفیٰ صلی اللہُ علیہ وسلم کی ولادت کے دن کو غلاظت سے بھر دیا۔

                    سر جی ٹوپی تو وہاں ہوتی ہے جہاں دل میں عقیدت نبی ہو جہاں پیروئی ابلیس ہو وہاں ٹوپی نہیں کولھوں کا مٹکانا ہوتا ہے جو یہاں وافر مقدار میں تھا۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                      Originally posted by drsahil View Post
                      masssssssssssssssssssooooooooooooooooood sb karo account band mera bi

                      hahahaha
                      تمہارے لیے اس سے بڑا شرمندگی کا مقام کچھ نہیں کہ تم ابھی تک پیغام پر پوسٹ کر رہے ہو اور تمہیں ہزار بار منع کرنے کے باوجود کہ دوسرے فورمز پر کیا ہوتا ہے مجھے اس سے پاؤں کے ناخنوں کے میل کے برابر بھی سروکار نہیں، اسکے باوجود تم جیسا خودساختہ مسلمان جو علم، فکر، سوچ، ظرف اور انسانی اچھائی کی گھٹیہ ترین مثال بنے ہوئے ہو۔ تم بار بار وہ حرکت کرتے ہو جس سے تمہیں منع کیا جاتا ہے اور تم جیسے خودساختہ مسلمانوں کو میں نے کھلم کھلا چیلنج دے رکھا ہے کہ اپنی بات قرآن اور سنت کی روشنی میں بیان کرو، مگر تم جئسے پرلے درجے کے کم ظرف انسان کے پاس گھٹیہ حرکات کے سوا کچھ نہیں!۔

                      خیر پھر بھی میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمہیں سیدھا راستہ دکھائیں۔ آمیں۔
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • #12
                        Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                        beta registered jamat ke perokaro tm jese logo ki haseet ha kya jo challange do ge hai bewaqf andhey insan jese lovely muhaqiq hai wese he tm bhi ho phr tm sirf fourm admin hone ka advantage lete ho warna tm jese logo ki bat sunnta kon hai HIDAYAT TU ALLAH TM KO DE
                        BETA JO ISLAM KI TASHEER KARNE KI BAJAYE FIRQAWARIYAT PHELATE HO AUR SATH YE BI DUA KARTA HO KE TM JESE DHUKEBAZ MUSALMANO SE ALLAH SB KO BACHYE JO APNE SATH SATH DOSRO KE EMAN BI KHARAB KARTE HAI hathorahathorahathorahathorahathorahathorahathorahathorahathora:hathora



                        Originally posted by Masood View Post


                        تمہارے لیے اس سے بڑا شرمندگی کا مقام کچھ نہیں کہ تم ابھی تک پیغام پر پوسٹ کر رہے ہو اور تمہیں ہزار بار منع کرنے کے باوجود کہ دوسرے فورمز پر کیا ہوتا ہے مجھے اس سے پاؤں کے ناخنوں کے میل کے برابر بھی سروکار نہیں، اسکے باوجود تم جیسا خودساختہ مسلمان جو علم، فکر، سوچ، ظرف اور انسانی اچھائی کی گھٹیہ ترین مثال بنے ہوئے ہو۔ تم بار بار وہ حرکت کرتے ہو جس سے تمہیں منع کیا جاتا ہے اور تم جیسے خودساختہ مسلمانوں کو میں نے کھلم کھلا چیلنج دے رکھا ہے کہ اپنی بات قرآن اور سنت کی روشنی میں بیان کرو، مگر تم جئسے پرلے درجے کے کم ظرف انسان کے پاس گھٹیہ حرکات کے سوا کچھ نہیں!۔

                        خیر پھر بھی میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمہیں سیدھا راستہ دکھائیں۔ آمیں۔

                        Comment


                        • #13
                          Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                          aby dunya ke jaaaaaaaaaaaaaaaaaahil admin :hathora apni ye bakwas apne pas rekh teri haseit sb jante honge magar bolta koie nai hai kyo ke jo tuje aina dikhata hai tu iska account band kardeta hai magar jaaaaaaaaaaaaaaaaahil amdin tujhe ye bat aj tak samjh nai aye ke members ki bech me comments nai kaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaarteeeeeeeeeeeeeeeee jb wo koie behas kareee tu tu bara mamo ha re :hathora

                          Comment


                          • #14
                            Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                            bhai ji aap aik shakhs per keechar uchalty uchalty khud apny ghtya hony ka saboot deny lagy ho .....

                            bat tareeqay sy bhi ki jaskti hai





                            Comment


                            • #15
                              Re: میلاد منانے والے یا بے غیرتوں کے ٹولے

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              bhai ji aap aik shakhs per keechar uchalty uchalty khud apny ghtya hony ka saboot deny lagy ho .....

                              bat tareeqay sy bhi ki jaskti hai

                              بانیاز بھائی یہی تو ہمارا المیہ ہےکہ

                              جہاں ہمارے پاس دلائل نہیں رہتے وہاں یا تو ہم کسی کو کافر و ملعون کہہ دیتے ہیں

                              کسی کو غدار وطن کا تمغہ دے دیتے ہیں

                              اور کسی کو وظیفہ خوار کہہ دیتے ہیں

                              اور کہیں غلیظ ترین زبان استعمال کرنے سے بھی نہیں چوکتے

                              لیکن اس سب میں یہ بھول جاتے ہیں کہ اپنے تعفن زدہ زہن کی عکاسی بھی کر رہے ہوتے ہیں ۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X