Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
بلھے شاہ کے افکار
Collapse
X
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
شاہ مطلب سادات یعنی سیدالمرتضیٰ مصطفےٰ کی آل اولاد سے تعلق ناط
مجھے تو خود لوگوں کی سمجھ نہیں آتی وہ خود ان کو نہیں بلاتے یہ خود اتوالے ہورہے ہوتے ہیں
بہرحال ان بلھے شاہ کا کیا مطلب تھا اور دوسرے کیا سمجھے خدا بہتر جانے ہمیں سادات کے متعلق ایک حد میں رہنا چاہئےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
ایسی بات نہیں صوفیا سے زیادہ اسلام کو کس نے سمجھا اوراسلام کو مقبول بنانے میں جو گراں بار خدمات ان لوگوں نے سرانجام دیں اس سے تاریخ کا ادنی سے ادنی طالب علم بھی اگاہ ہوگا۔۔
جو شعر اپ نے کوٹ کئے وہ نظریہ وحدت الوجود پہ بیس کرتے جسکے مطابق عارف و معروف، شاہد و مشہود، طالب ومطلوبجز یک ذات غیست ہر کہ جز یک ذات است معدوم است۔۔
خوش رہیں
:(
Comment
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
Originally posted by Dr Faustus View Postایسی بات نہیں صوفیا سے زیادہ اسلام کو کس نے سمجھا اوراسلام کو مقبول بنانے میں جو گراں بار خدمات ان لوگوں نے سرانجام دیں اس سے تاریخ کا ادنی سے ادنی طالب علم بھی اگاہ ہوگا۔۔
جو شعر اپ نے کوٹ کئے وہ نظریہ وحدت الوجود پہ بیس کرتے جسکے مطابق عارف و معروف، شاہد و مشہود، طالب ومطلوبجز یک ذات غیست ہر کہ جز یک ذات است معدوم است۔۔
خوش رہیں
مگر جس خطرناک غلطی کی طرف لولی نے توجہ دلائی ہے وہ بھی افسوس ناک بات ہے انہیں لوگوں سے سرزد ہوئی۔ بات یہ ہے کہ ہم لوگ جب کسی انسان سے متاثر ہوتے ہیں، اور اسکے ساتھ ذہنی، قلبی، روحانی اور فکری کڑی ملا لیتے ہیں تو اس کو ایسے ایسے القاب سے نوازتے ہیں کہ معاذاللہ شرک کی حدیں پار کر دیتے ہیں۔ اس کی موجودہ دور میں سب سے اعلیٰ مثال حضرت علی ہجویری ہیں جنہیں داتا سرکار کہا جاتا ہے۔ لوگ ان کے مزار پر جا کر کیا کیا بدعتیں کرتے ہیں یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ داتا صرف اللہ ہے۔ دینے والا صرف اللہ ہے، سننے والا صرف اللہ ہے۔ اگر آپ کسی کو اشاراتاََ بھی داتا کہ دیں تو وہ شرک فی صفات ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی نبی پاک ﷺ کی شانِ مبارکہ میں شعر گوئی کر کے یہ کہنا کہ "عرب میں ایک چاند دیکھا بغیر عین کا" یہ شرک اور کفر کی بدترین مثال ہے۔ شعرا کی یہ "خوش اسلوبی" ہوتی ہے کہ وہ اپنے الفاظ میں اپنے محبوب کی تعریف میں ایسے ایسے نامناسب الفاظ کہہ جاتے ہیں انکے مشرک ہونا یقینی ہو جاتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے اسلام میں شاعری کو ناپسند کیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں شعرگوئی کو ناپسند کیا ہے اور فرمایا کہ ہم نے آپ کو شعرگوئی نہیں سکھائی یہ تو سیدھا سیدھا قرآن ہے۔
صوفیا کا مقام اور رتبہ اور ان کے درجات اپنی جگہ مگر جہاں شرک اور کفر کی بات ہو، اسکی تکذیب کرنا ہر مسلمان پر لازمی ہونا چاہیے۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
Originally posted by Dr Faustus View Postایسی بات نہیں صوفیا سے زیادہ اسلام کو کس نے سمجھا اوراسلام کو مقبول بنانے میں جو گراں بار خدمات ان لوگوں نے سرانجام دیں اس سے تاریخ کا ادنی سے ادنی طالب علم بھی اگاہ ہوگا۔۔
جو شعر اپ نے کوٹ کئے وہ نظریہ وحدت الوجود پہ بیس کرتے جسکے مطابق عارف و معروف، شاہد و مشہود، طالب ومطلوبجز یک ذات غیست ہر کہ جز یک ذات است معدوم است۔۔
خوش رہیں
in logo ny jo islam phlaya... jo taleem in ki taleemat mae milti hai
us mae zyadar tar ka tou islam sy door ka wasta bhi nahi hai
han murawajja islam unhi ki taleem pr base krta hai :)
Comment
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
Originally posted by Baniaz Khan View Post
mene kaha tha na k
auro ko logo ki
masi ko amloko ki
ہا ہا ہا میں نے ذرا ٹینس ماحول کو بارونق کرنے کے لئے جان بوجھ کر یہ لکھا
اور مجھے پتہ تھا مائی پھپھے کٹنی فورم پر مٹر گشت کر رہی ہے اور ضرور یہاں چنگاری لگانے آئے گی۔:star1:
Comment
-
Re: بلھے شاہ کے افکار
Originally posted by S.A.Z View Post
ہا ہا ہا میں نے ذرا ٹینس ماحول کو بارونق کرنے کے لئے جان بوجھ کر یہ لکھا
اور مجھے پتہ تھا مائی پھپھے کٹنی فورم پر مٹر گشت کر رہی ہے اور ضرور یہاں چنگاری لگانے آئے گی۔
or chingari .. ufff toba toba
Comment
Comment