Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جشن ميلاد النبى كا حكم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

    ye madarsy ka salebas apny pas rakho...

    is ko kesy sabit kro gy ab k ye ghalat nahi hosakta

    kia ye detail bhi ksi hadees ki kitab mae mili hai

    agr in sab bato ko hi aap man lety tou tou .. ye in logo ki taqleed nahi kehlaye gi...

    tum ko jo chezz tang kr rahi hai us pr sabr kr lo

    ks zuban mae samjaon k muje yahan aapki zaroorat nahi hai ..

    jis sy bat kr raha hooon .. hony do poori phir aap sy bhi kr lu ga...

    ye sari detail mere liye new nahi hai ..

    in sab ki base per tou mae swal pooch raha hoon

    ly dy kr wohi bat bar bar kr rahe ho ..

    bhaly meri bat ka yaqeen na krna

    per aap sy bara jahil or na samaj insan mene nahi dekha...

    mae na is ko wrong keh raha hoon na is sy inkar kr raha hoon

    sirf ye keh raha hoon k agr eman jesy cheez per bhi shak ajaye tou insan kia kry ...

    aik tou tum ko swal poochna sab sy bura lgta hai uper sy batien krty ho

    aap ka bhai ...

    koi bat maazak mae keh do.... tou aap ko aag lag jati hai ...

    mae khud aap sy rabta kr lu ga...

    Comment

    • #32
      Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      سلام . انسان وہی کچھ بولتا ہے جو اس نے سیکھا ہوتا ہے یا اس کی ٹریننگ ہوئی ہوتی ہے. جس انسان کو یہ نہیں پتا کہ ہمارے لیے اسلام کی بنیاد کیا ہے. وہ اگر اسلام کے بارے میں بحث کرنا شروع کر دے تو اسے کیا کہا جا ے

      بہتر ہے کہ آپ گرفکس اور شاعری سے لوگوں کے ووٹ لیتے رہیں

      جب آپ ہر چیز کو اپنے پاس سے مشکوک بنا دیں گے تو پھر صحیح اور غلط کی پہچان کیسے ھو گی یہ تو بتا دیں

      اسلام میں کون فیصلہ کرے گا کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے

      آپ ہی صحیح احادیث اور غلط احادیث کے بارے میں یہاں بتا دیں تا کہ آپ جیسے بڑے آدمی سے ہم سب کچھ اسلام ہی سیکھ سکیں

      آپ کا بھائی

      لولی آل ٹائم

      Comment

      • #33
        Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

        امید ہے اس پوسٹ کے بعد آپ اس تھریڈ کی جان چھوڑ دو گے

        Comment

        • #34
          Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          تو پھر اس کا معیار صرف صحیح اور غلط پر بیس کیوں نہیں*کرتا ۔۔۔

          چلو صحیح بات کو تو سائڈ پر کرو اس پر تو کوئی اعتراض نہیں اس کے علاوہ باقی سب کو غلط کیوں* نہیں* کہا جاتا
          دیکھو بانیاز، جہاں تک علم حدیث کا تعلق ہے، اسکی نسبت جو ہمیں علم دیا جانا چاہیے وہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی بھی انسان کوئی بھی حدیث بیان کرتا ہے، تو فی الوقت ہماری زبان بند ہو جانی چاہیے، کیونکہ حدیث وہ مبارک قول و فعل ہے جو نبی پاک ﷺ کی نسبت وابستہ کی جاتی ہے۔ اس کی تصدیق بعد میں کرنی چاہیے کہ کیا وہ حدیث جو فلاں محفل میں بیان کی گئی ہے کیا وہ درست ہے بھی کہ نہیں؟ ہماری ایک بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ ہم دنیاوی علوم میں جان توڑ کر محنت و محبت کرتے مگر دینی علم حاصل کرنے عذر کرتے ہیں۔ قرآن اور حدیث کا علم ہر مسلمان کو حاصل کرنا چاہیے۔ جب حدیث کی بات کی جائے تو ہر وہ حدیث جو بیان کی جائے یا جو سنی سنائی جائے ضروری نہیں کہ وہ درست ہو۔ مگر چونکہ حدیث وہ قول فعل ہے جو آپ ﷺ سے وابستہ ہے اس لیے ہم اسے براہِ راست "غلط" نہیں کہہ سکتے ۔ ادب ہماری تربیت کا ایک بہت اہم حصہ ہے اور خاص کر جب بات نبی پاکﷺ سے وابستہ ہو تو ہم اس کسی بات کو "غلط" نہیں کہہ سکتے، جو کہ بدادبی کی دلالت کرتا ہے۔ اس لیے اس کے لیے ضعیف کہتے ہیں او راس کے زمرے میں بہت ساری حدیں باندھی گئی ہیں۔ اس پر لولی نے جو پوسٹ کی ہے ، پوسٹ نمبر 30 وہ بہت اعلیٰ اور علم کا ذرخیزہ ہے۔ جب تک اس درجہ بندی کا علم نہ ہو، علم ِ حدیث انسان کوبھٹکا سکتا ہے۔ اس لیے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ صحیح حدیث کیا ہے اور ضعیف کیا۔
          اور یہ بات ہمارے ذہنوں میں رہنی چاہیے نبی پاک ﷺ سے جھوٹی اور غلط بات وابستہ کرنا بہت شدید گناہ ہے، اس لیے احادیث کے علم میں درست اور نادرست کا فرق کرنا بہت ضروری ہے۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • #35
            Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

            Originally posted by Masood View Post

            دیکھو بانیاز، جہاں تک علم حدیث کا تعلق ہے، اسکی نسبت جو ہمیں علم دیا جانا چاہیے وہ یہ ہے کہ جب بھی کوئی بھی انسان کوئی بھی حدیث بیان کرتا ہے، تو فی الوقت ہماری زبان بند ہو جانی چاہیے، کیونکہ حدیث وہ مبارک قول و فعل ہے جو نبی پاک ﷺ کی نسبت وابستہ کی جاتی ہے۔ اس کی تصدیق بعد میں کرنی چاہیے کہ کیا وہ حدیث جو فلاں محفل میں بیان کی گئی ہے کیا وہ درست ہے بھی کہ نہیں؟ ہماری ایک بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ ہم دنیاوی علوم میں جان توڑ کر محنت و محبت کرتے مگر دینی علم حاصل کرنے عذر کرتے ہیں۔ قرآن اور حدیث کا علم ہر مسلمان کو حاصل کرنا چاہیے۔ جب حدیث کی بات کی جائے تو ہر وہ حدیث جو بیان کی جائے یا جو سنی سنائی جائے ضروری نہیں کہ وہ درست ہو۔ مگر چونکہ حدیث وہ قول فعل ہے جو آپ ﷺ سے وابستہ ہے اس لیے ہم اسے براہِ راست "غلط" نہیں کہہ سکتے ۔ ادب ہماری تربیت کا ایک بہت اہم حصہ ہے اور خاص کر جب بات نبی پاکﷺ سے وابستہ ہو تو ہم اس کسی بات کو "غلط" نہیں کہہ سکتے، جو کہ بدادبی کی دلالت کرتا ہے۔ اس لیے اس کے لیے ضعیف کہتے ہیں او راس کے زمرے میں بہت ساری حدیں باندھی گئی ہیں۔ اس پر لولی نے جو پوسٹ کی ہے ، پوسٹ نمبر 30 وہ بہت اعلیٰ اور علم کا ذرخیزہ ہے۔ جب تک اس درجہ بندی کا علم نہ ہو، علم ِ حدیث انسان کوبھٹکا سکتا ہے۔ اس لیے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ صحیح حدیث کیا ہے اور ضعیف کیا۔
            اور یہ بات ہمارے ذہنوں میں رہنی چاہیے نبی پاک ﷺ سے جھوٹی اور غلط بات وابستہ کرنا بہت شدید گناہ ہے، اس لیے احادیث کے علم میں درست اور نادرست کا فرق کرنا بہت ضروری ہے۔
            سر جی بات آپ نے طریقے سے کی ہے لۃذا میرا بھی فرض بنتا ہے کہ سیدھے صاف انداز سے اپنا پوائنٹ یا کفیوزن بیان کروں

            پہلی بات ۔۔۔۔
            حدیث کا علم کیا ہوتا ہے
            جہاں تک میں نے سکیھا یا جہاں تک کوشش کی

            صرف حدیث یاد کرنا حدیث کا علم نہیں بلکہ اس کے لییے جو علم رجال بنایا گیا ہے اسے سیکھنا پڑتا ہے

            باقی اس موضوع پر ضرور آپ سے بات کرونگا مگر وہاں جہاں بات صرف آپ سے ہو۔۔

            یہاں میں مس شز سے بات چیت کررہا تھا اور ہماری بات کافی ایک دوسرے کی سمجھ میں آرہی تھی ۔۔مجھے آپ کی پوسٹ یا کسی کی پوسٹ پر اعتراض نہیں ہے

            مگر فی الوقت یہ موضوع کو سمیٹنے کی نسبت طول دے رہی ہے

            جس کا آغاز مسٹر لولی نے کیا

            ایک بات دست ادب جوڑ کر اور بہت معذرت کے ساتھ

            مسٹر لولی اپنی زبان میں بات نہیں کرتے ۔۔۔ انکا کام ۔۔۔

            ادھر کی بات ادھر اور وہاں کی یہاں پہنچانا ہے

            اور اس کے علاوہ بھی بہت سی بار ۔۔۔ ان سے بات کر کے دیکھ لیا ہے

            یہاں تک کہ یہ ایسا مواد بھی پوسٹ کرچکے ہییں جو کسی اور کی تحریر تھی اور اس نے واضح طور پر منع کیا تھا کہ اس کو کہیں اور پوسٹ نہ کیا جائے

            خیر یہ پچھلی باتیں ہیں پر قابل نصیحت ہیں

            باقی ان کی پوسٹ میرے لیے نئی نہیں ہے ۔۔۔

            امید ہے آپ میری بات کو سمجھیں گے ۔۔۔

            ہاں آپ سے اس بارے میں ضرور بات کرونگا

            Comment

            • #36
              Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

              Comment

              • #37
                Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                @ DUNYA KE JAAAAAAAAAAAAAAAAAAAHIL TARIN ADMIN :hathora MASOOD KE NAM:
                masood sb ap lovelly ko out of the way ja kar support is liye karte ho ke ap bi ise maslak ke ho arey bewaqaf insan ase apne admin hone ka faida utha kar kyo is firqawariyat ka hissa bante ho bat bat per member ko challange karte ho yar tm apne ap ko bhi tu compare karo ke pata nai kab se lovely yaha dosri jaga se cheeze copy past karta hai aur tm is ki himayat karte ho yar ase mat karo boss tm ko abi training ki zaroot hai professional nai ho tm bs apni jageer samjh kar pegham per musallat ho :snap:

                Comment

                • #38
                  Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                  Mr. Lovly bar bar samjany ka bawajood bhi shayed aap apni bemari k hatho majboor ho...

                  khuda aap ko ... is sy jald nijat dy

                  Miss Shiz...

                  jab aap ka yahan ana ho tou muje inform kr dijye ga

                  bye bye

                  Comment

                  • #39
                    Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post
                    Mr. Lovly bar bar samjany ka bawajood bhi shayed aap apni bemari k hatho majboor ho...

                    khuda aap ko ... is sy jald nijat dy

                    Miss Shiz...

                    jab aap ka yahan ana ho tou muje inform kr dijye ga

                    bye bye

                    salam meray bhai. hum doono maian bat ho rahi thee. lakin hum doono nay aik doosray ko galiyan nahin dee haian.

                    lakin drsahil to galiyan denay per aa giya hai.

                    Comment

                    • #40
                      Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                      میں اس کا ذمہ دار نہں ہوں جی
                      اس نے جو حرکت کی ہے میرے لیے وہ ٹھیک نہیں ہے
                      شاید آپ مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہو۔۔
                      وہ آپ کو گالیا ں دے گا تو کیا مجھے خوشی ہونی چاہیے

                      جس طرح تم میری بات نہیں سمجھ رہے وہ ایڈمن کی بات نہیں سمجھ رہا ۔۔۔
                      اور دوسرا ۔۔۔
                      شاید کوئی پرانی ناانصافی اسے کچھ زیادہ بدتمیزی کی طرف لے جارہی ہے

                      Comment

                      • #41
                        Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                        لولی بھائی آپ کو تبلیغ کرنی ہے تو ایک حد میں رہ کر کریں قرآن و حدیث کو ڈھال بنا کر دوسروں کے مسلک پر کیچڑ مت اچھالیں کون دیوبندی ہے کون بریلوی کو اہل بیت ہے کون اہل حدیث
                        ان سب سے ہٹ کر سب اللہ اسکے رسول اس کے قرآن کو مانتے ہیں صرف اختلافی باتوں پہ توجہ مت دو کچھ نیک کرنا ہے تو یہ کرو سب سے پہلے اسے ڈھونڈو سب یکجا کس کس بات ہئ
                        اللہ تمھیں ہدائت دے اور فتنہ بازی سے بچائے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #42
                          Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          میں اس کا ذمہ دار نہں ہوں جی
                          اس نے جو حرکت کی ہے میرے لیے وہ ٹھیک نہیں ہے
                          شاید آپ مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہو۔۔
                          وہ آپ کو گالیا ں دے گا تو کیا مجھے خوشی ہونی چاہیے

                          جس طرح تم میری بات نہیں سمجھ رہے وہ ایڈمن کی بات نہیں سمجھ رہا ۔۔۔
                          اور دوسرا ۔۔۔
                          شاید کوئی پرانی ناانصافی اسے کچھ زیادہ بدتمیزی کی طرف لے جارہی ہے

                          salam.

                          meray bhai maian koi aap ko dushman nahin samajhta. aus kay galiyan denay say kia farq parat hai. apna moonh hee ganda ker raha hai.

                          agar aus nay koi daleel dee hai kissi bhi thread maian to pesh keray.

                          sirf ghatya ghatya bataianm kernay say koi insan apni ki howi training jo aus kay waladaian nay ki aus ka izahar kerta hai. sahil sahib ka bhi hall yahi hai.

                          maian aap ki bataian samajhta hoon. aissi koi bata bataian jo maian na samajh sakoon.

                          aap ka bhi

                          lovelyalltime

                          Comment

                          • #43
                            Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            لولی بھائی آپ کو تبلیغ کرنی ہے تو ایک حد میں رہ کر کریں قرآن و حدیث کو ڈھال بنا کر دوسروں کے مسلک پر کیچڑ مت اچھالیں کون دیوبندی ہے کون بریلوی کو اہل بیت ہے کون اہل حدیث
                            ان سب سے ہٹ کر سب اللہ اسکے رسول اس کے قرآن کو مانتے ہیں صرف اختلافی باتوں پہ توجہ مت دو کچھ نیک کرنا ہے تو یہ کرو سب سے پہلے اسے ڈھونڈو سب یکجا کس کس بات ہئ
                            اللہ تمھیں ہدائت دے اور فتنہ بازی سے بچائے

                            سلام. میرے بھائی آپ نے اچھی باتیں کی ہیں . پلیز آپ مجھے حد کا بتا دیں جس کا آپ نے ذکر کیا ہے . ہم سب کا مسلک ایک ہی ہے اور وہ ہے اسلام. بریلوی دیوبندی اہلحدیث تینوں اہلسنت و جماعت سے تعلق رکھتے ہیں

                            لیکن اگر کسی کی اصلاح کے لیے کسی کو قرآن یا صحیح حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے تو اس میں برائی کیا ہے . اگر کوئی چیز کسی کے علم میں نہیں ہے یا وہ کسی انجانی غلطی پر ہے تو رجوح کرنا چاہیے

                            ہمارا ماخذ صرف اور صرف قرآن اور صحیح احادیث ہی ہیں

                            چاروں اماموں نے بھی بہت خوبصورت باتیں کی ہیں. میں نے پہلے بھی یہاں ایک تھریڈ میں لگائی ہیں اب پھر لگا دیتا ہوں

                            پلیز آپ بتا دیں کہ آپ اماموں کی باتوں سے کیا سمجھے ہیں

                            Comment

                            • #44
                              Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                              http://www.pegham.com/threads/84141-...A7%D9%84%DB%81
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              • #45
                                Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                                Originally posted by dr faustus View Post
                                :tasali:

                                دین کے ٹھکدار مت بنیں اور نہ میرا ایمان اپ کے خود ساختہ پیمانوں کا محتاج ہے اور نہ آپ کو حق کے اپنی طرف سے لوگوں کے بارے میں فتوی جاری کرتے پھریں۔۔ایسا ہے کہ ہم برسوں سے لکھتے آئے کہ اسلام ایک دین ہے اور اس کے کچھ بنیادی عقائد ہں وہ مسلمان ہے جو منکر ہے اور وہ یقینا غیر مسلم۔۔۔وہ اصول اصلا تین ہے توحید، عقیدہ رسول اورعقیدہ قیامت۔۔اب رہی بات ک مسلمانوں کا فلاں گروہ بعض سیاسی اور معاشعی مسائل کے سلسلے میں کیا تعبیر پسیش کرتا ہے اور کس طریق کار کو اسلام کے مطابق سمجھتا ہے تو اس کا مسلمان ا مرتد یا دہریہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے میں نے عید میلاد النبی پہ جو کہنا تھا کہہ دیا اسی پہ بات کریں اگر کرنی ہے اور اگر مزید بحث کا ارادہ ہے تو اوپن پوسٹ لگا لیں

                                اسلام علکیم

                                محترم ڈاکٹر صاحب جلد غصہ کرنا بھی جذباتی پن کی کی علامت ہوتی ہے اور جذباتی صرف بچپن میں نہیں بڑھاپے میں بھی ہو سکتے ہیں جہاں تک میرے فتوی کا تعلق تو میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا اپ کی بات کوڈ کی ہے میں پکا دہریہ ہوں اس میں فتویٰ کہاں ہے اور جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ اسلام میں بنیادی عقائد ٣ ہیں تو اپ کی معلومات نقص ہیں کے دین اسلام میں ٦ باتوں پر ایمان لایا جانا ضروری ہے اگر کسی ایک کا بھی انکار کیا تو وہ اور کچھ ہو سکتا ہے مسلمان نہیں الله پر ایمان عقیدہ توحید، تمام رسولوں پر ایمان، تمام کتابوں پر ایمان، تمام فرشتوں پر ایمان، قیامت کا یقین، اور تقدیر پر ایمان ان میں سے ایک یعنی کتاب پر اپ کا ایمان نہیں ہے جس رسول صلی الله علیہ وسلم پر ایمان لانے کا اپ دعوا کر رہے ہیں اس پر نازل ہوئی کتاب پر اپ کو شک و شبہ ہے پھر بھی اپ ایمان کے کا دعوا کریں حیرت ہے جبکھ اسی کتاب کی دوسری سورت کی دوسری آیت ہے لا ریب فیھ اس میں کوئی شک نہیں ہے اور دوسری بات اپ اپنی تحریر میں بیان کر چکے کہ جب مجھے کوئی پریشانی ہوتی ہے تو میں اپنی ہمت اور قوت سے مدد مانگتا ہوں جبکہ جن کی تعلیمات کی پیروی کے دعوے اپ کر رہے ہیں وہ تو ہر مشکل میں اپنے رب کو پکارتے تھے یہ کیسی پیروی ہے میری سمجھ سے باہر ہے تو میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا نہ میں مفتی ہوں میں نے اپ کو اپ کی تحریر کا آئینہ دکھایا اپ برا ماں گئے معذرت چاہتا ہوں مگر یہ گزارش ہے دو کشتی میں سوار نہ ہوں اور اسلام کی کشتی میں پوری طرح سوار ہو جایئں الله اپ کو ایمان سے منور کرے آمین

                                Comment

                                Working...
                                X