Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
راہ چلتی عورتوں کو دیکھنے سے کیسے بچا جائے
Collapse
X
-
Re: راہ چلتی عورتوں کو دیکھنے سے کیسے بچا جائے
بے شک یہ ایک اصلاح پسند واقع ہے
لیکن سب سےپہلے خواتین پر یہ زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے بناو سنگھار کو دوسروں پر عیاں نہ کریں
ایک برقعے میں جاتی ہوئی لڑکی کو کوئی بھی متواتر نہیں دیکھتا لیکن ایک دوپٹہ نما گالی کو گلے میں لٹا کر جانے والی کو سب دیکھیں گے بار بار دیکھیں گے"دوپٹے کو گالی یہ طرح ہی استعمال کر رہی ہیں آجکل کی خواتین۔
ہندوستان میں ہونے والے مشہور واقعے جس میں ایک طلبہ کو بس کے انددر بے آبرو کیا گیا
تو وہاں کے ایک وزیر نے کہا کہ لڑکیوں کو چاہئے کہ سکرٹ وغیرہ پہن نہ گھروں سے نہ نکلا کریں
تو وہاں کی خواتین کی آزادی ٹائپ کی لیڈروں کی جانب سے اور عام کالج وغیرہ کی لڑکیوں کی جانب سے اس بیان کی مزمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ
لڑکے خود کو روکیں ہم ان کی وجہ سے اپنے پہناوے میں ردوبدل کیوں کریں؟؟؟
بھلا اُن عقل کی اندھیوں سے کوئی پوچھے کہ آگ بھڑکنے والے کام نہ کرنا بہتر ہے کہ آگ بھڑکانے کے بعد پٹرول سے کہا جائے کہ اپنی خاصیت کو بدلے؟؟؟:star1:
Comment