Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک دن کا روزہ اور دوسال کےگناہ معاف

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک دن کا روزہ اور دوسال کےگناہ معاف

    ایک دن کا روزہ اور دوسال کےگناہ معاف

    میرے رب کی رحمت تو دیکھو !!

    عن أبي قتادة قال قا ل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    صيام يوم عرفة أحتسب علی الله أن يکفر السنة التي قبله والسنة التي بعده


    سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

    عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے میں اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ یہ ایک سال پہلے کے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا ۔


    صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 252 کتاب الصیام

  • #2
    Re: ایک دن کا روزہ اور دوسال کےگناہ معاف

    محترم میری ایک الجھن دور کریں بعض یہ کہتے ہیں کہ یہ روزہ ٩ ذالحج کو رکھنا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ جس دن حاجی عرفات میں ہوں اس دن یہ روزہ رکھا جائے چاہے اپ کے ملک کے حساب سے ذ الحج کی کوئی بھی تاریخ ہو تو اس میں درست بات کیا ہے .

    Comment


    • #3
      Re: ایک دن کا روزہ اور دوسال کےگناہ معاف

      یہ بات میری عقل کے حساب سے ہے کوئی مستند نہیں

      اگر بات واقعہ کی ہو جیسے عرفہ *رمی ، حج عمرہ* تو بات اس مقام یعنی سعودیہ کے حساب سے لو
      اگر بات تاریخ کی ہو جیسے 9 ذی الحج دس 9 واں دسواں روزہ شب قدر عید یہ جس ملک میں ہو اس کے چاند کے حساب سے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      Working...
      X