Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیجیٹل استخارہ یا سائبر استخارہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈیجیٹل استخارہ یا سائبر استخارہ


    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم

    جب سے دنیا بنی ہے کچھ لوگ دنیاوی ایجادات کرکے نام کما رہےہیں اور دنیاوی کاموں میں ترقی کررہےہیں اور کچھ لوگ دین کے نام پر بڑی بڑی ایجادات* (بدعات) کرکے اپنی آخرت تباہ کررہےہیں اور دنیا میں بھی کارٹون بن گئے ہیں۔
    ذرا ان بریلیوں کی آفشل ویب سائٹ پر استخارہ کا یہ طریقہ تو دیکھیں۔


    http://dawateislami.net/static/image...inition_en.gif

    دعوت غیر اسلامی کے ان باطل پرستوں کا یہ کارنامہ تو دیکھیں۔ استخارہ کے نام پر لوگوں کی شخصی معلومات
    (Personal Information) کو جمع کیا جارہا ہے اور وہ بھی
    Business class اور Economy class کے طور پر۔ تاکہ اسی حساب سے چندہ وصول کیا جائے۔

    مجھے یہ سرخ دسترخوان پر سبز چائے پینے والے بتائیں کہ مندرجہ ذیل معلومات کیوں مانگ رہے ہو

    For Wedlock and Marriage یعنی Economy class

    لڑکی کا نام اور اس کی ماں کا نام
    لڑکے کا نام اور اس کی ماں کا نام
    کیا دونوں سنی (یعنی بریلوی) ہیں یا کسی اور مسلک (وہابی) کے ہیں
    کیا اس لڑکے/ لڑکی نے کہیں اور شادی کی خواہش ظاہر کی تھی؟
    کیا دونوں لڑکا اور لڑکی اور ان کے ماں باپ راضی ہیں؟

    ان بدعتیوں نے پیرپرستی کے نام پر لوگوں*کی عزتوں کو تو لوٹا ہی تھا اب ان کی ذاتی معلومات بھی چوری کررہےہیں۔ ویسے ماں کا نام پوچھنا جادوگر کی علامت ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جب اتنے سارے سوالات پوچھ ہی لیے تو پھر استخارہ کے نام پر بس ان سوالات ہی کے جوابات دئیے جائیں گے۔ بہت جلد یہ بدعتی ای میل کریں گے اور عنوان رکھیں گے۔
    You have new TAVEEZ in your Inbox
    چلو جی پرنٹ نکالو اور گلے میں لگالو !!!

    For Business and Employement یعنی Business class
    نام اور ماں کا نام
    آفسر کا نام اور اس کی ماں کا نام
    کیا دونوں سنی (بریلوی) ہیں یا کسی اور مسلک کے؟
    اگر پہلے ہی کام کررہا ہے یا کوئی کاروبار کررہا ہے تو پھر چھوڑنے یا تبدیل کرنے کی وجہ کیا ہے؟

    اوپر والے سوالات بھی ذاتی نوعیت کے ہیں اور میرے خیال میں*کوئی شخص یہ جرت نہیں*کرے گا کہ وہ اپنی شکایت کیلئے اپنے منیجر یا کسی اور کمپنی کے اہلکار کی معلومات دے گا۔

    خلاصہ کلام استخارہ کے نام پر یہ جاسوسی کررہےہیں اور اسطرح یہ لوگوں*کو گمراہ کررہےہیں۔ اب بتایا جائے کہ اگر یہ ذاتی نوعیت کی حساس معلومات کسی اور کے ہاتھ لگ گئی تو کیا ان کو بلیک میلنگ کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

    یہ ہے ان کی دعوت اسلامی اور ساری دنیا کی اصلاح شرک و بدعت سے کرتی ہے۔

    نیچے ان کا واویلا بھی ذرا دیکھیں

    خبردار! غیر مسلم یا اہل سنت سے خارج (یعنی وہابی) ہرگز رابطہ نہ کریں۔

    اب الیاس قادری مدنی چینل پر یہ نعرہ لگائیں

    مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی آخرت تباہ کرنے کی کوشش کرنی ہے !!!



  • #2
    Re: ڈیجیٹل استخارہ یا سائبر استخارہ

    یہاں*پر فارم بھی فل کروایا جاتا ہے

    Istikhara | Hatho Hath Istikhara | Online Istikhara | Free Online Istikhara | Istikhara for Marriage

    Occupation

    کا خانہ رکھ کر کچھ سمجھ میں آرہا ہے کہ یہ لوگ کیا چاہتےہیں ان کی نظریں جیبوں پر ہیں۔

    اب جناب یہ لوگ امیر لوگوں کوفون کریں گے کہ آپ کے استخارہ پر بہت ٹائم لگا بار بار کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنا پڑا اور پھر بڑی مشکل سے استخارہ ہوا ۔ بڑا زبردست اینٹی وائزس انسٹال کرکے ہم نے عمل کیا۔

    Comment


    • #3
      Re: ڈیجیٹل استخارہ یا سائبر استخارہ



      بسم اللہ الرحمن الرحیم


      السلام علیکم

      حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تمام کاموں میں استخارہ کرنے کی ایسے تعلیم دیتے جیسے قرآن کریم کی کسی سورت کی تعلیم دیتے۔ آپ ﷺ فرماتے: جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرنا چاہے تو فرض کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے، پھر یہ دعا پڑھے
      صحیح بخاری ، حدیث 1162



      Comment


      • #4
        Re: ڈیجیٹل استخارہ یا سائبر استخارہ

        شکریہ اتنی اچھی ویب سائٹ کے بارے میں اتنا تفصیل کے ساتھ بتانے کا بہت بہت بہت شکریہ ۔

        مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ایسی ایسی مفید ویب سائٹس بھی دنیا میں موجود ہیں

        372-haha۔
        :star1:

        Comment

        Working...
        X