Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

  • #2
    Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

    Originally posted by lovelyalltime View Post

    سارے چیتے پیغام پہ ہی اکھٹے ہوئے ہیں

    :rew:
    :(

    Comment

    • #3
      Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

      اچھا مگر اس سب ڈرامے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

        :rew:
        مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

        Comment

        • #5
          Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

          پس ثابت ہوگیا كہ یہ معصوم اور بے گناہ طالبان كے خلاف نفرت پیدا كرنے كے لئے ڈرامہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان سمیت جو سیاستدان ملالہ كی عیادت كے لئے گئے وہ٬ جن ممتاز ڈاكٹروں نے ملالہ كا معائنہ كیا وہ بھی اس گھناٶنے فعل میں شریك تھے اور اب كوئین الزبتھ ہسپتال كے ڈاكٹر اور وہاں ملالہ سے ملنے والے لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں یہ ایك گریٹ گیم ہے جو كہ ہمارے معصوم٬ شریف٬ اور نیك طالبان كے خلاف كھیلا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
          :garmi:

          بائی د وے لولی صاحب پہلی تصویر میں ملالہ نہیں بلكہ ان كی ماں اس كے والد كے ساتھ ہیلی كاپٹر كی طرف جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری تصویر كی ویڈیو اگر دیكھنا پسند كریں گے تو میں یہاں پوسٹ كردیتا ہوں جس سے آپ كے علم میں یہ اضافہ ہوگا كہ اس میٹنگ میں كون كون شریك تھا كس لئے كی گئی اور كیا كیا باتیں چھوٹی ملالہ كے ساتھ ہوئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں میرے پاس ایك اور تصویر بھی ہے جن میں امریكی ترجمان معصوم طالبان كے رہنماٶں كے ساتھ كھڑے ہیں جب دونوں كے مابین مذاكرات ہو رہے تھے ٬ میرا خیال ہے بعض طالبان رہنما بھی امریكیوں كے ساتھ ملے ہوئے ہیں
          مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

          Comment

          • #6
            Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

            لولی میں حیران تھا کہ کوئی متنازع بات ہو اور آپ اُس کوپھیلانے میں پیش پیش نہ ہو یہ کیسے ہوگیا؟؟

            جس تصویر میں ہیلی کاپٹر میں منتقلی دکھائی جا رہی ہے یقینی طور پر وہ دو الگ الگ مواقع کی تصاویر ہیں

            سٹریچر کی بیڈ شیٹ کے رنگوں پر بھی غور کیجئے حضوووررر

            دوڑ کر جانے والی ملالہ کی والدہ یا شائد کوئی اور خاتون ہوسکتی ہیں؟؟؟

            کیسے عجیب ڈرامے باز تھے گھر کے ڈرامے کو برطانیہ کے ڈاکٹڑز کو بھی شامل کر لیا؟؟؟

            چاند پر تھوکنے والے اپنے منہ کی خیر کروووو
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

              jub tak america ki mudakhalat pakistan mein rahe gi tub tak iss tarah kay dramay chaltay rahin gay aur islam kay khilaaf sazshein hoti rahin gi.... pakistan mein islam ki sakht zaroorat hai aap sub dua karien hamain islami hakoomat naseeb ho.... warna roz america iss tarah ki malalaon ko agay lata rahe ga... muslamano ko assal chehra dekhain aur sazash ko benikaab karein....
              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

                Originally posted by Dil Peshawari View Post
                پس ثابت ہوگیا كہ یہ معصوم اور بے گناہ طالبان كے خلاف نفرت پیدا كرنے كے لئے ڈرامہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان سمیت جو سیاستدان ملالہ كی عیادت كے لئے گئے وہ٬ جن ممتاز ڈاكٹروں نے ملالہ كا معائنہ كیا وہ بھی اس گھناٶنے فعل میں شریك تھے اور اب كوئین الزبتھ ہسپتال كے ڈاكٹر اور وہاں ملالہ سے ملنے والے لوگ بھی جھوٹ بول رہے ہیں یہ ایك گریٹ گیم ہے جو كہ ہمارے معصوم٬ شریف٬ اور نیك طالبان كے خلاف كھیلا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                :garmi:

                بائی د وے لولی صاحب پہلی تصویر میں ملالہ نہیں بلكہ ان كی ماں اس كے والد كے ساتھ ہیلی كاپٹر كی طرف جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری تصویر كی ویڈیو اگر دیكھنا پسند كریں گے تو میں یہاں پوسٹ كردیتا ہوں جس سے آپ كے علم میں یہ اضافہ ہوگا كہ اس میٹنگ میں كون كون شریك تھا كس لئے كی گئی اور كیا كیا باتیں چھوٹی ملالہ كے ساتھ ہوئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں میرے پاس ایك اور تصویر بھی ہے جن میں امریكی ترجمان معصوم طالبان كے رہنماٶں كے ساتھ كھڑے ہیں جب دونوں كے مابین مذاكرات ہو رہے تھے ٬ میرا خیال ہے بعض طالبان رہنما بھی امریكیوں كے ساتھ ملے ہوئے ہیں

                سلام

                جو بھی امریکہ کی حکومت کے ساتھ ملا ہوا ہے

                وہ مسلمانوں کا خیر خواہ

                کیسے ھو سکتا ہے

                وہ کوئی بھی

                حکومت پاکستان ھو

                طالبان ہوں

                یا

                ملا لہ ھو

                سوره مائدہ

                ۞ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ
                وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ

                اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا

                Comment

                • #9
                  Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  لولی میں حیران تھا کہ کوئی متنازع بات ہو اور آپ اُس کوپھیلانے میں پیش پیش نہ ہو یہ کیسے ہوگیا؟؟

                  جس تصویر میں ہیلی کاپٹر میں منتقلی دکھائی جا رہی ہے یقینی طور پر وہ دو الگ الگ مواقع کی تصاویر ہیں

                  سٹریچر کی بیڈ شیٹ کے رنگوں پر بھی غور کیجئے حضوووررر

                  دوڑ کر جانے والی ملالہ کی والدہ یا شائد کوئی اور خاتون ہوسکتی ہیں؟؟؟

                  کیسے عجیب ڈرامے باز تھے گھر کے ڈرامے کو برطانیہ کے ڈاکٹڑز کو بھی شامل کر لیا؟؟؟

                  چاند پر تھوکنے والے اپنے منہ کی خیر کروووو

                  صرف ملالہ کا ملال اورماتم کیوں؟

                  امریکہ ایک ایسا ملک ہے جس کی دوستی اچھی اور نہ دشمنی اچھی ہے ۔ا مریکہ نہ صرف ہم سے زیادہ ہماری کمزوریوں ،مجبوریوں اور خامیوں کو سمجھتا ہے بلکہ

                  وہ ان سے بھر پور فائدہ بھی اٹھاتا ہے ۔ وہ چال چلتا ہے اور ہم باآسانی اس کےجال میں پھنس جاتے ہیں ۔ ملالہ یوسف زئی کو دہشت گردی نہیں ایک گہری او رگھناونی سازش کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس پر ہونیوالے حملے کے حوالے سے بی بی سی نے مبینہ طالبان کی طرف سے ذمہ داری قبول کرنے کی خبر دی اور ہم نے مان لی،کیونکہ ہم اپنا کان نہیں دیکھتے اور کتے کے پیچھے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

                    Originally posted by lovelyalltime View Post

                    سلام

                    جو بھی امریکہ کی حکومت کے ساتھ ملا ہوا ہے

                    وہ مسلمانوں کا خیر خواہ

                    کیسے ھو سکتا ہے

                    وہ کوئی بھی

                    حکومت پاکستان ھو

                    طالبان ہوں

                    یا

                    ملا لہ ھو

                    سوره مائدہ

                    ۞ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَّخِذُوا۟ ٱلْيَهُودَ وَٱلنَّصَٰرَىٰٓ أَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَآءُ بَعْضٍۢ ۚ
                    وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُۥ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَ

                    اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا

                    چلیں پھر ہم ظالمان سوری طالبان كے ساتھ دوستی كر لیتے ہیں كیونكہ دنیا میں یہی تو واحد مخلوق ہے جو امریكا كے خلاف ہے باقی تو سارے ان یہود و نصاری كے دوست ہیں ۔

                    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

                    Comment

                    • #11
                      Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

                      لولی نہ تمھارا کوا کبھی سیاہ ہوا ہے نہ ہوگا

                      تمھیں بات سمجھائی نہیں جاسکتی

                      کیونکہ تمھارا موٹو ہے کہ

                      پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر پرنالہ اپنی جگہ بہے گا۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: شاید ہی دنیا میں اس سے بڑا ڈرامہ کوئی ہوا ھو

                        .........................................
                        Attached Files

                        Comment

                        Working...
                        X