Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مسلمانوں کیا تم بھی!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مسلمانوں کیا تم بھی!


    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    مسلمانوں کیا تم بھی!


    جرمنی کا چانسلر ترکی کے دورے پر آیا۔وزرت ثقافت و تعلیم ترکیہ نے اس کے بے مثال استقبال کا پروگرام بنایا ا۔اپنی ثقافت،اپنی تہذیب دکھانے کے لیے اور اپنے آپ کو ایک ایڈوانس ملک ثابت کرنے کے لیے وہ بعض اسکولوں کی نوجوان بچیوں کو سڑکوں پر لے آئے ۔سڑکوں کے کنارے نوجوان بے پردہ لڑکیاں پھول لے کر کھڑی تھیں۔وہ جہاں سے گزرتا اس پر پھول نچھاور کیے جاتے۔
    جرمن چانسلر نے جب لڑکیوں کے لباس کو دیکھا تو اسے بے حجابی کے سوا کچھ نظر نہ آیا۔اس نے ذمہ داران حکومت ترکیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
    "میں جب ترکی آ رہا تھا تو میرا خیال تھا میں ایک اسلامی ملک جا رہا ہوں ،وہاں مجھے خواتین میں اسلامی پردہ اور اسلامی اقدار نظر آئیں گی۔مگر یہاں تو مجھے بے پردگی ہی نظر آئی۔یورپ میں ہمیں یہی چیز تو لے ڈوبی ہے،گھرانے تباہ و برباد ہو گئے ،رشتے داریاں ختم ہو گئیں،بچے اپنے والدین سے جُدا ہو گئے ،ہمارا فیملی سسٹم پورے کا پورا تباہ و برباد ہو گیا ہے۔مسلمانو!کیا تم بھی۔۔۔؟


    (سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد،صفحہ 29)




  • #2
    Re: مسلمانوں کیا تم بھی!



    اور سناؤ طبیعت کیسی ہے آج کل

    پیغام کے نئے رولز کیسے لگے

    کتنے لڈو کھائے اس بار عید پر

    بکرا عید آنے والی ہے کیا تیاری کی ہے








    Comment


    • #3
      Re: مسلمانوں کیا تم بھی!

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      اور سناؤ طبیعت کیسی ہے آج کل

      پیغام کے نئے رولز کیسے لگے

      کتنے لڈو کھائے اس بار عید پر

      بکرا عید آنے والی ہے کیا تیاری کی ہے




      سلام
      بھائی
      میں الحمدللہ ٹھیک ہوں
      آپ سنا یں آپ کا کیا حال ہے







      Comment


      • #4
        Re: مسلمانوں کیا تم بھی!

        Originally posted by lovelyalltime View Post

        سلام
        بھائی
        میں الحمدللہ ٹھیک ہوں
        آپ سنا یں آپ کا کیا حال ہے








        میں بھی بلکل ٹھیک ہوں

        اچھا آپ سعودی عرب میں ہوتے ہیں*

        وہاں*کی حکومت نے فلم کے خلاف کیا کاروائی کی ہے






        Comment


        • #5
          Re: مسلمانوں کیا تم بھی!

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          میں بھی بلکل ٹھیک ہوں

          اچھا آپ سعودی عرب میں ہوتے ہیں*

          وہاں*کی حکومت نے فلم کے خلاف کیا کاروائی کی ہے

          پہلے آپ پاکستان کی کاروائی تو بتائیں

          Comment


          • #6
            Re: مسلمانوں کیا تم بھی!

            Originally posted by lovelyalltime View Post
            پہلے آپ پاکستان کی کاروائی تو بتائیں

            جناب آپ نے ابھی تک پی جی رولز کا بھی جواب نہیں*دیا

            پہلے آپ پہلے آپ پر لگ گئے ہو

            پاکستان کی عوام کی کاروائی تو سب کے سامنے ہے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں





            Comment

            Working...
            X