Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

    سلام

    آپ نے بہت اچھی اچھی باتیں لکھی ہیں
    اللہ آپ کو جزا ے خیر دے
    اور ہم سب کو
    قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا کرے

    آمین

    Last edited by Admin; 19 September 2012, 00:07.

    Comment

    • #17
      Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

      :jazak:
      الله تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرماے
      آمین
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment

      • #18
        Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

        وعلیکم السلام
        بہت ہی اچھی اچھی باتیں لکھی ہیں مسعود آپ نے
        جزاک اللہ خیر
        اللہ پاک ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماہیں آمین

        Comment

        • #19
          Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

          :jazak:

          Comment

          • #20
            Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

            جزاک ا للہ

            Comment

            • #21
              Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

              :jazak:

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #22
                Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                کچھ دن پہلے جب میں نے یہ تھریڈ دیکھا تھا تو میں نے اسکو بنا پڑھے لائق کر دیا تھا کیونکہ مجھکو لگا تھا کہ یہاں یقینا پیغام کا موقف اختیار کرا جائے گا۔۔۔۔ لیکن آج جب میں نے اس کو پڑھا ہے تو مجھکو اپنے پہلے عمل پر افسوس ہو را ہے۔۔۔۔
                پیغام پر ایڈمن نے جو رولز بنائے ہیں وہ کچھ دن کے بعد پھر سے وہی سب منظر پیش کرے گے جس کے پیش نظر انڈمن کو یہ قدم اُٹھانا پڑا۔۔۔۔ بلکہ مجھکو تو لگ را کہ اب اس سے بھی زیادہ بُرا حال ہوئے گا
                اور لوگ ایک دوسرے کے عجیب و غریب اور غلاظت سے بھر لٹریچر کو پیش کر کے اپنا نظریہ پیش کرے گے اور پھر دوسرا اس کے جواب میں اپنا۔۔۔۔
                اور یوں پیغام آہستہ آہستہ صرف ایسے ہی لوگوں کی جگہ بن جائے گا جن میں سب عالم فاضل ہوئیں گے اور نفرتیں ہی نفرتیں۔۔۔۔۔۔
                چاہیے تو یہ تھا کہ اس بات پر پابندی لگائی جاتی کہ کوئی بھی اپنا اپنا عقیدہ پیش کرنے سے احتراز کرے چاہے وہ خود کو کسی بھی فرقے سے منسوب نہ کرے اُوکو بھی کسی قسم کا کوئی سٹف شیئر کرنے کی
                اجازت نہ دی جاتی۔۔۔۔ جس کو جو بھی بات کرنا ہوتی وہ قرآن کی تعلیم دیتے وے کرتا اس کے لیے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ پہلے کسی کے مزہبی کونسپٹ کو لو اور پھر اس پہ تابڑ توڑ اپنے عالموں کا لکھا ہویا
                شئیر کرتے جائو۔۔۔۔۔ قرآن کی الحمد سے الناس تک کے ایک ایک لفظ کو آپ اپنی عقل سے پرکھ کے اس پر لکھو۔۔۔ اس میں بتائو کہ اللہ کیا کہتا ہے وہ کیا باتیں ہیں جن کو آپکو فولو کرنا ہے نہ کہ یہ کہ فلاں یہ کرتے ہیں یہ تو ہے نہیں
                وہ تو ہے نہیں۔۔۔۔۔ خود لکھو اپنی سوچ سے اپنی عقل سے پرکھو اس کو اپنے لفظوں میں ڈھالو۔۔۔۔۔
                اب انڈمن سر جیسا کہ آپ پیغام کا موقوف بیان کر رے تھے تو اس میں آپ نے نہ نہ کرتے بھی وہ باتیں بھی لکھیں جو اس فورم میں کچھ ممبرز کا عقیدہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔ جن کو آپ نے ہٹ کرا ہے۔۔۔
                آپکو یا کسی کو بھی یہ حق نہیں کہ آپ اُن کی فلنگز کو ہرٹ کریں۔۔۔۔
                قرآن اپنی بات کو دلائل سے بیان کرتا ہے۔۔۔ آپ قرآن کا پیغام دینا چاہتے ہو تو ایسا لکھو کہ تمہاری بات میں دلیل ہوئے اور تم کی کوئی بات کسی کو دل آزاری نہ کرے اور نہ تمکی کوئی بات تم کی اپنی بات کے خلاف جائے۔۔۔۔۔
                میں نے پہلے بھی کہا تھا اور آج پھر کہوں گئی کہ قرآن کی تعلیم کی اشاعت کرنے کا سب بیسٹ طریقہ بانیاز خان کا ہے۔۔۔۔ اسکا لکھا ہویا کسی کو ہٹ نہیں کرتا ہاں اس طور پر ضرور کرتا کہ وہ اپنے میں
                مثبت بدلائو لائے۔۔۔۔۔
                مجھکو ان رولز سے کافی افسوس ہویا ہے۔۔۔۔ ان رولز کے زیر اثر رہنا با دیر ممکن نہیں۔۔۔۔

                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #23
                  Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                  aslam o alikum
                  maine aj ye thread dekha hai sara parah hai mujhe crystal_thinking ki soch achi lagi hai.
                  admin ji ko Quran o sunat k havale k bina koi b post ki ijazat hi nai dene chahye ..
                  forum par behas hi Q ho..kise b firqe ki baat karin gay tu behas tu ho gi..
                  is se acha or sab se behtar yahi hal hai k Quran o sunat k havale se hi post ho ..
                  sorry...ap ko bura laga tu very sorry..
                  الله تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرماے
                  آمین

                  Comment

                  • #24
                    Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                    پلیز یہ بھی پڑھ لیں

                    شکریہ

                    http://www.pegham.com/mazameen/83076...ml#post1523048

                    Comment

                    • #25
                      Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                      Originally posted by crystal_thinking View Post

                      Originally posted by life. View Post
                      aslam o alikum
                      maine aj ye thread dekha hai sara parah hai mujhe crystal_thinking ki soch achi lagi hai.
                      admin ji ko Quran o sunat k havale k bina koi b post ki ijazat hi nai dene chahye ..
                      forum par behas hi Q ho..kise b firqe ki baat karin gay tu behas tu ho gi..
                      is se acha or sab se behtar yahi hal hai k Quran o sunat k havale se hi post ho ..
                      sorry...ap ko bura laga tu very sorry..
                      الله تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرماے
                      آمین
                      Mujhey nahin lagta keh aap dono ney moaqqaf ko baghaur samjha hai. Jo baat kehney ki koshish ki gaii hai, woh yehi hai keh Pegham per KOI BHI BAAT AISI POST NAHIN KII JAA SAKTI JO QURAN AUR SUNNAT SEY SABIT NA KII JAA SAKEY.

                      Ab agar KOI BHI FIRQA, aisi baat post karta hai, jo Quran aur sunnat sey sabit hai, to aap uska inkaar nahin kar saktey. Agar inkaar kiya jaa sakta hai to sirf us baat ka jiski na hi to Quran sey koi saboot miley na sunnat uski tasdeeq karey - aur YEHI MOAQQAF hai Pegham ka.
                      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                      Comment

                      • #26
                        Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                        وعلیکم السلام

                        آج بے ارادہ یہاں آنا ہوگیا
                        بہت اچھی بلکل درست باتیں لکھی ہیں آپ نے
                        اگر یہاں 100 بار لائک کا آپشن ہوتا تو میں لائک کرتی
                        جزاک اللہ خیر
                        اللہ پاک ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماہیں
                        آمین
                        Tum Agar Bhool bhi jaao tu Ye Haq hay Tumko
                        Meri Baat Or hay Mainay Tu Muhubbat ki hay ... !

                        Comment

                        • #27
                          Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                          تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                          محترم مسعود صاحب آپ کی باتیں تو اچھی ہیں لیکن سب سے پہلا سوال تو یہ اٹھتا ہے کہ اس فورم پہ فرقہ واریت اور اختلاف پھیلایا کس نے؟
                          کس نے دوسرے مسلک والوں پہ کفر اور شرک کے فتوے لگائے؟
                          آپ نے یہ تو لکھا کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی ایک کتاب تھی لیکن یہ نہیں لکھا کہ ان کی توہین بھی کی گئ اور احنا ف کو مشرک اور کافر تک کہا گیا۔اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ لکھنا یہاں لوگوں کو گوارہ نہیں۔

                          جب بھی آپ کسی بھی مسلک کے علماء کو کتاب کا ایک واقعہ اٹھا کر کفر اور شرک کا فتوی لگاو گے تو وہ جواب تو دے گا

                          اور بات قرآن اور حدیث کی ہے تو ہر مسلم ان پہ ایمان رکھتا ہے اور ان کا انکار کرنے والا مسلم ہو ہی نہیں سکتا لیکن کیا اپ یہ چاہتے ہیں کہ ہو کوئی اپنی مرضی سے قرآن اور حدیث کا ترجمہ کر کے پوسٹ کرتا جائےِ؟
                          اور سب سے اہم بات کہ اس فورم پہ ختم نبوت کا سیکشن نہیں ہے جس کی آج کے دور میں سب سے ذیادہ ضرورت ہے۔

                          Comment

                          • #28
                            Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                            Originally posted by i love sahabah View Post

                            واعلیکم السلام

                            میرے بھائی میرے پیغام کا آفیشل موقف ظاہر کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ میں ہر اس سوچ، فکر اور عمل پر سختی سے پابندی لگانا چاہتا ہوں کہ:
                            ÷ پہل کس نے کی؟
                            ÷ اس نے یہ کیا
                            ÷ اس نے وہ کیا
                            ÷ ہمیں ایسا کہا گیا ہے ویسا کہا گیا ہے
                            موقف کے پوسٹ ہونے کے بعد کوئی بھی اگر ان باتوں کا ارتکاب کریگا، جو اس موقف کے خلاف ہونگی، اسکے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔
                            میں نے یہ بات ہرگز نہیں کہی کہ کوئی بھی اُٹھے اور اپنی مرضی سے جو چاہے لکھتا جائے - ہاں یہ ضرور کہا ہے کہ جو بھی لکھا جائے اسکا حوالہ قرآن اور سنت سے ہونا چاہیے!!۔
                            اب اگر میں کسی سورۃ کی کسی آیت کو سمجھ کر اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہوں، تو اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ بات سوفیصد درست سمجھی گئی ہے، ممکن ہے کسی دوسرے کے نذدیک اسکا بہتر مفہوم موجود ہو، اسکو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اس آیت کا بہت مفہوم پیش کرے۔
                            مگر ان باتوں کو پیش کرنا، جو نہ ہی تو قرآن سے ثابت کی جا سکیں اور نہ ہی جنکی تصدیق حدیثِ مبارکہ سے ہو، چاہے وہ کسی کی کہی ہو، وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی!
                            امام غزالیؓ ان علما میں سے ہیں جن کی بیان کرنے کا نداز سب سے اعلیٰ لوگوں کے بیان میں شامل ہوتا ہے، مگر امام غزالیؓ نے اپنے ہر تحریر کے آخر میں لکھا: واللہ اعلم۔
                            Last edited by Masood; 20 September 2012, 00:57.
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • #29
                              Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!

                              ڈیرایڈمن جی
                              سب سے پہلے تو معذرت دیر کے لیے
                              اور اس کی وجہ فورم کا ٹھیک طرح سے اوپن ہونا نہیں ہے
                              اور کچھ مصروفیات بھی

                              آپ کے یعنی پیغام پر اسلام کے موقف کے حوالے سے جو آپ نے شروع میں لکھا ہے
                              بہت ہی اعلیٰ اور سچی باتیں بیان کیں ہیں

                              میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ان باتوں کےبعد جہاں آپ نے یہ کہا ہے کہ
                              دوسرے مسلک یا فرقے کے حوالے سے جو کچھ پیش کیا جائے گا اس کی کتاب کا حوالہ بھی دیا جائے گا

                              تو کیا اب اس پوائنٹ کو لے کر کوئی بھی اگر کسی فرقے سے کوئی بھی گندا یا قابل اعتراض یا شرعی مسئلے کے پردے میں
                              کوئی چیز یا کوئی مواد شیئر کرتا ہے اور ساتھ ہی اس مسلک کی کتاب کا حوالہ بھی دے دیتا ہے جو کہ درست بھی ہو
                              تو پھر اس پوسٹ پر ایکشن کیسے لیا جاسکے گا اور اخلاقیات کا پرچار کس گنتی میں جائے گا

                              بہت معذرت کے ساتھ پیش کردہ موقف سے اس چیز کی اجازت مل رہی ہے

                              ایسا تو ہرگز نہیں ہے کہ صرف اخلاقیات کے سیکشن میں ہی اخلاق کو مدنظر رکھا جائے
                              سیکشن اسلام کے حوالے سے صرف ایک ہی ہونا چاہیے
                              قرآن کی کوئی بھی بات فضول تو ہے نہیں ۔۔۔سنت قرآن کے خلاف ہونہیں سکتی
                              رہ جاتا ہے فقہ
                              ہر فقہ والے کا دعویٰ ہے کہ وہ قرآن و سنت پر ہی استوار کیا گیا ہے

                              دیکھیں ایک بات آپ بھی جانتے ہیں کہ کوئی بھی فرقہ ہو آج مسلمانوں کو وہ اس بات کا دعویٰ دار ہے کہ
                              وہ قرآن و سنت کا ماننے والا ہے

                              اب مسئلہ یہ ہے کہ اپنی اپنی مرضی سے قرآن کی آیات کو مختلف طریقے سے گھما لیاجاتا ہے یا پھر موافق احادیث کو لے کر اپنے نظریہ کے حوالے سے
                              اپنی بات کو اونچا کیا جاتا ہے

                              تو پھر اس موقف کے بعد سوال یہی پیدا ہوتا ہے کہ یہ جنگ اور الزام تراشی کا سلسلہ تو جاری رہے گا
                              ہاں جو پوسٹ آپ کو اچھی نہ لگے اسے آپ صرف اختیار کے ہوتے ہوئے یا حق ملکیت کے دعویٰ کے ساتھ
                              ڈیلیٹ کرسکتے ہو۔۔

                              دیکھیں میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں جوکہ ایک سوال بھی ہے

                              یہ موقف پیش کرنے کی نوبت کیوں آئی تھی
                              وجہ یہ تھی کہ تقریبن اسی فیصد ممبرز کی طرف سے یہ اعتراضات ہوئے کہ لولی آل ٹائم فورم پر فرقہ وارانہ
                              بحث اور فرقوں کے مطلق گندہ مواد شائع کر رہاہے
                              آپ اپنے پیش کردہ موقف پر رہتے ہوئے اس شخص کے کتنے تھریڈز یا پوسٹ ڈیلیٹ کرسکتے ہو

                              کیونکہ وہ تو اس موقف اور ان اصولوں پر پورے اترتے ہیں
                              مری بات کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ اسی فیصد کی تعداد کو دیکھتے ہوئے اسی چیز کو درست تسلیم کیا جائے
                              میرا موقف صرف اتنا ہے کہ اس چیز کو اچھالا ہی کیوں جائے

                              اگر وہ باتیں قرآن و سنت کے خلاف ہیں اور انسانیت کے یا مسلمانوں کے کسی کام کی نہیں ہیں تو پھر آج انکو پیش کرنا
                              کس کے کام آرہا ہے

                              میں یہ سمجھتا ہوں کہ اسلام کے حوالے سے صرف قرآن کی تعلیم کو عام کرنا اس کے پیغام کو آسان سے آسان الفاظ میں
                              پہنچا ہی دینا اس وقت ایک بڑا کام ہوگا
                              قرآن ہر ایک شخص پر پھر خود غور و فکر کی ذمہ داری عائد کرتاہے
                              اس کے بعد اگر کوئی خود آگے قدم بڑھاتا ہے
                              اور تحقیق اور جستجو کرنے لگتا ہے تو وہ خود جان جائے گا
                              کیا ٹھیک ہے اور کیا ٹھیک نہیں

                              میں نے آپ کا موقف سمجھنے کی اچھی طرح کوشش کی ہے اور امیدکرتا ہوں کہ آپ میرا موقف سمجھنے کی
                              کوشش کریں گے

                              شکریہ

                              بانیاز خان

                              Comment

                              • #30
                                Re: Attention!!! - - - Islam Section Ki Nisbat Pegham Ka Moaqqaf - - - !!!
                                :jazak:

                                Comment

                                Working...
                                X