Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

    معزز محترم علماء کرام اور خالص دین اسلام کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میرے محترم مسلمان بھائیوں اسلام علیکم
    گزارش عرض یہ کہ دین اسلام پر ہر طرف سے جتنے وار آج کے دور میں ہورہے ہیں شاید ہی کسی دور میں ہوئے ہوں۔۔ نعوز باللہ کہیں پر اس دین کی پہچان ایک شدت پسند دین،،کہیں پر اس دین کی پہچان ایک دہشتگرد دین،، تو کہیں پر اس دین کو نعوزباللہ 1500 سو سال پرانی ایک تہذیب قرار دے کر اس سے جان چھوڑانے کی بات کی جاتی ہے دین اسلام کے خلاف شدت سے جو گروہ خلاف ہے وہ یہودی گروہ ہے ۔۔ صلیبی جنگیں اور دوسری جنگیں لڑھ کر یہودی اور عیسائیوں نے دیکھ لیا کہ ہم مسلمانوں کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کر سکتے ۔ پھر ان ظالموں نے پے در پےسازشوں کے جال بچھائے ۔ پہلے مسلمانوں کو رفتہ رفتہ انکے دین اسلام سے دور کیا عریانی وفحاشی پھلا کر جدید تہذیب کے نام پر ، ماڈرن ازم کے نام پر-رفتہ رفتہ جب مسلمان دین اسلام سے دور ہوتا گیا اور صرف اسلامی نام ، اسلامی نکاح ، اسلامی جنازہ اورمسجد کو صرف اللہ کا گھر تصور کرنے کی حد تک ہی رہ گیا تو ان ظالموں نے نام نہاد مسلمانوں کی نسل سے ہی ایسے جاہل ملا،مفکر،اسکالر،اور دین سے بے بہرہ مولویوں کی ایک ایسی فصل تیار کی جو لوگوں کو اصل دین اسلام کی بجائے قبر پرستی ، بدعت اور ایسے اعمال کی طرف لے گئے کہ لوگ جسکو نیک اعمال سمجھ کر ادا کررہے ہیں حقیقت میں وہ ہی سب سے بڑا گناہ اور شرک ہے
    آج کل نیٹ پر انہی نام نہاد اسلام کے ٹھیکداروں نے ایک اودھم مچا رکھا ہے ۔۔ اور نئی نسل کو ایک ایسے دین اسلام سے روشناس کروایا جارہا ہے جسمیں نعوزبااللہ حد درجہ گستاخیاں کی جارہی ہے اور دین اسلام کا حلیہ ایسا بگاڑ کے پیش کیا جارہا ہے کہ ایک عام مسلمان جو تھوڑی بھت بھی توحید اور حق کی سمجھ رکھتا ہو گا انکے باطل نظریات پڑھ کراسکا دل خون کے آنسو روتا ہے
    کتنی ڈھٹائی اور حوصلے سے اسلام کی نفی اسلام کے ٹھیکدار کے روپ میں ہی کر رہے ہیں کس طرح یہ لوگ قرآن کی اپنی ہی خودساختہ تشریح کرکے عام لوگوں کو اصل دین اسلام سے دور اور احادیث مبارکہ کو 200/300 سال بعد لکھی ہوئی ایک عام تاریخ کی کتاب کہہ کر رد کررہے ہیں
    اور تواور ان لوگوں نے کلمہ توحید کا بھی انکار کردیا

    2:62 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ

    بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور نصاریٰ اور صابی جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اچھے عمل کئے، تو ان کے لئے ان کے رب کے ہاں ان کا اجر ہے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے

    اوپرقرآن کی ایک آیات کا اپنی طرف سے خود ساختہ ترجمہ وتشریح کر کے یہودی، عیسائی ،صابی وغیرہ کو مسلمانوں کی ہی صف میں شامل کردیا
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے بارے میں بھی انکے اتنے باطل نظریات ہے کہ مجھھ جیسا کم علم اپنی زباں سے انکے نظریات بیان کرنے سے قاصر ہے کہیں کوئی گستاخی سرزد نہ ہو جائے

    میری علماء کرام سے اور اہل علم سے ایک گزارش ہے کہ مجھے بھی 100 فیصد یقین ہے یہ حدیث کے منکر لوگ انکوقرآن سے بھی دلیل دے تو شاید پھر بھی یہ حق کو نہ مانے مگر ایک عام سادہ لو مسلمان جب صرف انکی ہی پوسٹیں پڑھے گا اور اسکے رد میں کوئی علماء حق کا تبصرہ یا تحریر نہ ہو گی تو ایسے عام لوگوں کا یہ کتنی آسانی سے برین واش کرنے میں مصروف ہے
    ایک مشورہ اور ایک رائے ہے کیوں نہ ہم ان منکروں کا وہاں وہاں تک پیچھا اور رد کریں جہاں جہاں تک ہماری پہنچ اور ہمت ہے اگر یہ کوئی باطل نظریا نیٹ پر پیش کریں تو اسکی رپلائی میں حق اور سچ بھی تو اسی جگہ پر تحریر ہوتاکہ کوئی قاری صرف انہی کے باطل نظریات پڑھ کر برین واش ہونے سے بچ جائے

  • #2
    Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

    او مسٹر کاپی پیسٹ ماسٹر، خدا کے لیے جن جن فورمز سے تحریر کاپی کرتے ہو اور جن جن احباب کی وہ تحریر ہوتی ہے انکا نام اور لنک دیا کرو تمہیں کیوں نہیں سمجھ میں آتا کہ لنک نہ دینا اور کسی دوسرے کی تحریر کو اپنے نام سے لگانا خیانت کہلاتا ہے آخر کس مٹی کہ بنے ہوئے ہو تم ایک تو کاپی پیست سے باز نہیں اور دوسرے بڑے دھڑلے اور مسلسل ہٹ دھرمی سے دوسروں کی تحریریں اپنے یوزر نیم سے ہردوسرت فورم پر کاپی پیسٹ مارتے ہو کچھ تو حیا کرو یا سچ فرمایا تھا میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بندہ میں جب حیا نہ رہے تو وہ جو چاہے کرے ۔۔والسلام
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #3

      Originally posted by aabi2cool View Post

      سلام

      میرے بھائی. سب سے پہلے آپ بات کرنے کا طریقہ سیکھیں

      اگر آپ کو تحریر پر کوئی اعترض ہے تو بتایا کریں

      Comment

      • #4

        Meray muhtaram Abid bhai....Asalam-o-alikum...!!

        Merra khayal main loogoon k nazariyat ku ahmiyat denna chahye....na k ye dekhna shorro ker dain k aya post kernay wala copy past ker raha hai..ya khud hi likh raha hai. waghira wghira ??...iss terhan tanaza barhata hai...na k kam hota hai..!!

        Nabi Karim (s.a.w) ka ye qoul bhi humaray samnay hona chahye k humesah haq baat karo ...aur apny musalman bhai say khuama khuaw behes na karo...!!

        Shayed hum loogoon main haq baat qabool kerna ka hosala nahi..iss liye hi hum her aik ku bila wajah tanqeed ka nishana banaty rehety hain...!!

        Kash hum hazrat Ali (r.z) k iss hikmat say bharporr qoul per hi ghour ker lain...!!

        "Ye mat dekho keh 'kaun' keh raha hai..
        Bulkeh ye dekho keh woh 'kia' keh raha hai"

        (Yani baat ager Quran-o-sunnat k sahi mafhoom say mutabiqat rakhtee hai tu maan loo..warna rad ker doo)

        Allah ap ku jazaye khair ata farmaye...(aameen)..!!

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #5

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          معزز محترم علماء کرام اور خالص دین اسلام کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میرے محترم مسلمان بھائیوں اسلام علیکم
          گزارش عرض یہ کہ دین اسلام پر ہر طرف سے جتنے وار آج کے دور میں ہورہے ہیں شاید ہی کسی دور میں ہوئے ہوں۔۔ نعوز باللہ کہیں پر اس دین کی پہچان ایک شدت پسند دین،،کہیں پر اس دین کی پہچان ایک دہشتگرد دین،، تو کہیں پر اس دین کو نعوزباللہ 1500 سو سال پرانی ایک تہذیب قرار دے کر اس سے جان چھوڑانے کی بات کی جاتی ہے دین اسلام کے خلاف شدت سے جو گروہ خلاف ہے وہ یہودی گروہ ہے ۔۔ صلیبی جنگیں اور دوسری جنگیں لڑھ کر یہودی اور عیسائیوں نے دیکھ لیا کہ ہم مسلمانوں کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کر سکتے ۔ پھر ان ظالموں نے پے در پےسازشوں کے جال بچھائے ۔ پہلے مسلمانوں کو رفتہ رفتہ انکے دین اسلام سے دور کیا عریانی وفحاشی پھلا کر جدید تہذیب کے نام پر ، ماڈرن ازم کے نام پر-رفتہ رفتہ جب مسلمان دین اسلام سے دور ہوتا گیا اور صرف اسلامی نام ، اسلامی نکاح ، اسلامی جنازہ اورمسجد کو صرف اللہ کا گھر تصور کرنے کی حد تک ہی رہ گیا تو ان ظالموں نے نام نہاد مسلمانوں کی نسل سے ہی ایسے جاہل ملا،مفکر،اسکالر،اور دین سے بے بہرہ مولویوں کی ایک ایسی فصل تیار کی جو لوگوں کو اصل دین اسلام کی بجائے قبر پرستی ، بدعت اور ایسے اعمال کی طرف لے گئے کہ لوگ جسکو نیک اعمال سمجھ کر ادا کررہے ہیں حقیقت میں وہ ہی سب سے بڑا گناہ اور شرک ہے
          آج کل نیٹ پر انہی نام نہاد اسلام کے ٹھیکداروں نے ایک اودھم مچا رکھا ہے ۔۔ اور نئی نسل کو ایک ایسے دین اسلام سے روشناس کروایا جارہا ہے جسمیں نعوزبااللہ حد درجہ گستاخیاں کی جارہی ہے اور دین اسلام کا حلیہ ایسا بگاڑ کے پیش کیا جارہا ہے کہ ایک عام مسلمان جو تھوڑی بھت بھی توحید اور حق کی سمجھ رکھتا ہو گا انکے باطل نظریات پڑھ کراسکا دل خون کے آنسو روتا ہے
          کتنی ڈھٹائی اور حوصلے سے اسلام کی نفی اسلام کے ٹھیکدار کے روپ میں ہی کر رہے ہیں کس طرح یہ لوگ قرآن کی اپنی ہی خودساختہ تشریح کرکے عام لوگوں کو اصل دین اسلام سے دور اور احادیث مبارکہ کو 200/300 سال بعد لکھی ہوئی ایک عام تاریخ کی کتاب کہہ کر رد کررہے ہیں
          اور تواور ان لوگوں نے کلمہ توحید کا بھی انکار کردیا

          2:62 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ

          بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور نصاریٰ اور صابی جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اچھے عمل کئے، تو ان کے لئے ان کے رب کے ہاں ان کا اجر ہے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے

          اوپرقرآن کی ایک آیات کا اپنی طرف سے خود ساختہ ترجمہ وتشریح کر کے یہودی، عیسائی ،صابی وغیرہ کو مسلمانوں کی ہی صف میں شامل کردیا
          نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے بارے میں بھی انکے اتنے باطل نظریات ہے کہ مجھھ جیسا کم علم اپنی زباں سے انکے نظریات بیان کرنے سے قاصر ہے کہیں کوئی گستاخی سرزد نہ ہو جائے

          میری علماء کرام سے اور اہل علم سے ایک گزارش ہے کہ مجھے بھی 100 فیصد یقین ہے یہ حدیث کے منکر لوگ انکوقرآن سے بھی دلیل دے تو شاید پھر بھی یہ حق کو نہ مانے مگر ایک عام سادہ لو مسلمان جب صرف انکی ہی پوسٹیں پڑھے گا اور اسکے رد میں کوئی علماء حق کا تبصرہ یا تحریر نہ ہو گی تو ایسے عام لوگوں کا یہ کتنی آسانی سے برین واش کرنے میں مصروف ہے
          ایک مشورہ اور ایک رائے ہے کیوں نہ ہم ان منکروں کا وہاں وہاں تک پیچھا اور رد کریں جہاں جہاں تک ہماری پہنچ اور ہمت ہے اگر یہ کوئی باطل نظریا نیٹ پر پیش کریں تو اسکی رپلائی میں حق اور سچ بھی تو اسی جگہ پر تحریر ہوتاکہ کوئی قاری صرف انہی کے باطل نظریات پڑھ کر برین واش ہونے سے بچ جائے

          :jazak::jazak:

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #6
            Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

            Originally posted by lovelyalltime View Post

            سلام

            میرے بھائی. سب سے پہلے آپ بات کرنے کا طریقہ سیکھیں

            اگر آپ کو تحریر پر کوئی اعترض ہے تو بتایا کریں

            بات کرنے کا آپ مجھے سکھائیں گے کہ جن پر کوئی بات اثر ہی نہیں کرتی تو ہاں آپ جیسے لوگوں سے میرے بات کرنےکا یہی طریقہ ہے کہ جنھوں نے ڈھٹائی میں پی ایچ ڈی کررکھی ہو ۔خدا کی پناہ نہ جانے کس مٹی کا بنا ہوا ہے یہ شخص کہ ایک سمپل سی بات اسے سمجھ میں نہیں آتی کہ یارررر اگر کاپی پیسٹ کہ بنا پر آپ کا گذارا نہیں تو کم از کم ریفرنس تو دے دینا چاہیے بالخصوص جب آپ کسی کی تحریر اپنے یوزر نیم سے پیسٹ کرو تو ریفرنس دینا اصول ہے اگر نہ دیا جائے تو یہ علمی خیانت کی جاتی ہے اور ہاں مجھے یہی اعتراض ہے اس تحریر پر کہ یہ تحریر آپکی نہیں ہے اور آپ نےا سے یہاں اپنی تحریر بنا کرپیش کیا ہے جو کہ خلاف قانون ہے ۔۔۔
            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
            Meray muhtaram Abid bhai....Asalam-o-alikum...!!

            Merra khayal main loogoon k nazariyat ku ahmiyat denna chahye....na k ye dekhna shorro ker dain k aya post kernay wala copy past ker raha hai..ya khud hi likh raha hai. waghira wghira ??...iss terhan tanaza barhata hai...na k kam hota hai..!!

            Nabi Karim (s.a.w) ka ye qoul bhi humaray samnay hona chahye k humesah haq baat karo ...aur apny musalman bhai say khuama khuaw behes na karo...!!

            Shayed hum loogoon main haq baat qabool kerna ka hosala nahi..iss liye hi hum her aik ku bila wajah tanqeed ka nishana banaty rehety hain...!!

            Kash hum hazrat Ali (r.z) k iss hikmat say bharporr qoul per hi ghour ker lain...!!

            "Ye mat dekho keh 'kaun' keh raha hai..
            Bulkeh ye dekho keh woh 'kia' keh raha hai"

            (Yani baat ager Quran-o-sunnat k sahi mafhoom say mutabiqat rakhtee hai tu maan loo..warna rad ker doo)

            Allah ap ku jazaye khair ata farmaye...(aameen)..!!
            بہت افسوس ہوا جواد بھائی آپ کی یہ رائے دیکھ کر کس کس طرح سے انسان اپنے نظریات سے ملتے جلتے افراد کا دفاع کرنے پر اتر آتا ہے حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ شخص غلط کررہا ہے اور اسکی انھی حرکتوں کی وجہ سے اسلام سیکشن بھی جہنم کا نمونہ بنا ہوا نظر آتا ہے اور آجکل اسلام سیکشن بند پڑا نظر آتا ہے مگر یہ شخص ہے کہ باز اکر نہیں دے رہا اور اوپر سے آپ جیسے پڑھے لکھے اور معقول لوگ بھی اس شخص کی بے جا حمایت محض اس بنا پر کریں کہ یہ شخص جو کاپی پیسٹ کرتا ہے ان میں سے اکثر مواد آپ کے نظریات کہ قریب تر ہوتا ہے تو سوائے افسوس کے کچھ نہیں کہہ سکتا سو انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
            اور ایک اور بات جواد بھائی خدا کے لیے اب رومن اردو سے جان چھڑالیں مجھے بڑی کوفت ہوتی ہے آپکا مراسلہ رومن میں پڑھتے ہوئے یہی وجہ ہے کہ اکثر آپکے مراسلوں کا جواب نہیں دیتا والسلام
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7

              [/QUOTE]

              Muhtaram Abid bhai Asalam-o-alikum...!!

              Pehlay tu muazrat k sath dobara aap ki post k jawab roman main day raha hoon...waqat ki kami ki wajah say...abhi urdu font main itna fluent nahi hoon..iss liya ager aap meree iss post ku parh lain tu bohut mashkoor honga...!!

              Bhai aap say...guzarish hai k main pehlay bhi arz ker chuka hoon..k mera kisee say lena dena nahi... meree lovelly sahab say koi reshtay dari nahi hai aur na wo koi qareebee jannay walay hain...bus aap ki terhan iss forum per aik colleague hain...ager main unn say kisee baat per mutafiq hota hoon tu uss ki bunyaad unn ka Quran-o-sunnat ki sahi mafhoom ki rooshni main apnay nazariyat ku paish kerna hai..aur bas... main unn ki iss liye favour nahi kerta hoon...k wo salfi, barelvi ya deobandi geroh say hain...bulkeh unn k nazariyaat Quran sunnat say mutabiqat rakhtay hain iss liye...ager aap ki koi baat Quran -o-sunnat say mutabiqat nazar aye gee tu main yaqeenan uss ku favour / welcome karon ga...!!

              Rahi baat copy paste ki... tu ager kisee nay apni baat kahin copy paste kernay say mana kia ho tab tu woh ghair ikhlaqi harkat ya khyanat kehlaye gee..ager aisa nahi tu phir kisee ki baat ku kahin qoute karany main koi burai nahi...bulkeh kise ki haq baat kahin qoute kerna humaray liye bais-e-sawab hi hoga...baais-e-gunah nahi !!

              Yahan aksar posts jo copy paste ki jatee hain jinn main koi ikhtelafi masala mention nahi hota...uss per tu koi nahi bolta k ye post kyuon copy paste hoee hai...laykin jahan mushrikana aqaid k khilaaf koi post paste ho jaye ..tu foran eteraz shorr ho jata hai...k ye ikhlaqiyat k munfi hai.....meray khayl main iss dooghlay pan say parhaiz kerna chahye....!!

              Baqi aap ku kise na nahi rooka k apnay nazariya ka parchar karain... lykin kushish karain k Quran-o-sunnat k sahi mafhoom aur Sahi ahdees per mabni hoon..!!

              Allah aap ku jazaye khair ata faramye..!!

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #8
                Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                lovelyalltime is a banned member from following site mr miski prove it i appreciate mr miski who done a grate job to open lovely's real face

                Comment

                • #9
                  Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                  Muhtaram Abid bhai Asalam-o-alikum...!!
                  وعلیکم السلام جواد بھائی
                  Bhai aap say...guzarish hai k main pehlay bhi arz ker chuka hoon..k mera kisee say lena dena nahi... meree lovelly sahab say koi reshtay dari nahi hai aur na wo koi qareebee jannay walay hain...bus aap ki terhan iss forum per aik colleague hain
                  میرے پیارے بھائی میں نے کب کہا کہ لولی ٹائم آپکے مامے کا پتر ہے یا پھر پھپی کا؟ میں نے بھی تو یہی عرض کی ناں کہ جسکا آگے چل کر آپ نے خود اقرار کرلیا ہے کہ آپکو اس کے مراسلات قرآن وسنت سے مزین لگتے ہیں اور یہ آپکا ذاتی خیال یا ذاتی رائے ہے کہ جس سے اختلاف بحرحال کیا جاسکتا ہے لہذا یہی اعتراض میں نے آپ پر کیا ہے کہ آپ ایک بندے کی غلط حرکت کو محض اس لیے جسٹی فائی کررہے ہیں کہ اس کے زیادہ تر نظریات آپ سے ملتے جلتے ہیں ہا یا آپکے نظریات کہ قریب تر ہیں ،جہان تک نظریات کے ملنے جلنے کا تعلق ہے یا نظریاتی مماثلت کا تعلق ہے تو ایسے معاملات میں آپ ضرور اس کی سپورٹ کریں یہ آپکا حق ہے مگر نظریاتی مماثلت آُکو آُکے مدوح کی فحش ٍغلطیوں سے بھی بے بہرہ کردئے یہ کہاں کا انصاف ہے میرے بھائی؟؟؟ ٹھیک ہے اگر آپکلی دانست میں لولی ٹائم کے مراسلات قرآن وسنت کہ حقیقی مفھوم کہ قریب تر ہوتے ہیں اور آپکے نزدیک وہ کفر و شرک و بدعات کی بیخ کنی کے لیے ہوتے ہیں تو آپکی حمایت بھی فقط انھی مراسلات کو حق یا سچ ثابت کرنے تک ہونی چاہیے ؟؟؟ جہاں تک قانونی معاملہ ہے تو وہ بڑا ہی کلئر ہے کہ کہ کوئی بھی شخص اگر کہیں سے کوئی چیز کاپی پیسٹ کرئے تو اولا اسکا ریفرنس دے اور اگر تحریر کسی خاص موضوع پر کسی خاس پس منظر میں لکھی گئی ہے تو لکھنے والا کا نام بھئی مینشن کرئے اور یہ ایک ایسی بدیہی بات ہے کہ ہر ذی شعور اسکی حمایت کرئے گا مگر ایک آپ ہیں کہ آپ نے اپنے ممدوح کی محبت میں ہر حق بات اور کھری تنقید سننے بھی اپنے کان بند کررکھے ہیں اور دل و دماغ کو روک رکھا ہے این چہ بوالعجبی است ؟؟؟
                  ...ager main unn say kisee baat per mutafiq hota hoon tu uss ki bunyaad unn ka Quran-o-sunnat ki sahi mafhoom ki rooshni main apnay nazariyat ku paish kerna hai..aur bas... main unn ki iss liye favour nahi kerta hoon...k wo salfi, barelvi ya deobandi geroh say hain...bulkeh unn k nazariyaat Quran sunnat say mutabiqat rakhtay hain iss liye...ager aap ki koi baat Quran -o-sunnat say mutabiqat nazar aye gee tu main yaqeenan uss ku favour / welcome karon ga...!!
                  یہ عجیب بات کہہ دی آپ نے اور میں نےا کثر دیکھا ہے کہ آپ یہی دلیل بار بارت دیتے ہیں ؟؟؟ اوہ میرے بھائی فلاں بندے کہ نظریات قرآن و سنت کہ عین مطابق ہیں یا نہیں ہیں کیا اس بات کا فیصلہ آپ کریں گے ؟؟؟ یا میں ؟؟؟؟
                  آپکے پاس سوائے آپکی ذاتی فہم و فراست اور آپکے ذاتی عقل و شعور اور قوت تمیز و ادراک کہ کیا دلیل ہے کہ فلاں بندے کہ نظریات قرآن و سنت کہ عین مطابق ہیں اور فلاں کہ نہیں* ؟؟؟ لہذا آپکی عقل آپکی ذاتی رائے سے کیا گیا فیصلہ ہمارے لیے نہ تو حجت ہے اور نہ ہی دلیل ؟؟؟ اس بات کا حتمی تعین کرنے والے میں اور آپ کون ہوتے ہیں کہ فلاں* کے مراسلات قرآن و سنت کہ عین ہوتے ہیں اور فلاں کہ غیر ؟؟؟؟
                  خصوصا ایسے میں کہ جب مسلمانوں کہ تمام مکاتب ہائے فکر کا دعویٰ اور مرکز استدلال خود قرآن و سنت سے دلیل لاناہی ہو ؟؟؟ کیا مسلمانوں میں کوئی ایسا مکتبہ فکر ہے کہ جو یہ کہتا کہ ٹھیک ہے بھئی آپ تو قرآن و سنت اور اس سے استدلال کی دعوت دیتے ہیں جبکہ ہمارے دلائل اور استدلال کا مرکز تو بھگوت گیتا یا بائبل ہیں خدانخواستہ ؟؟؟؟ اوہ خدا کے بندے میرے بھائی مسلمانوں کہ تمام مکاتب ہائے فکر کا دعویٰ اور مرکز استدلال قرآن و سنت ہی ہیں لہذا ایسے میں ایک ایسے گروہ کہ جس نے فقط ظاہر نام کہ ہم براہ راست قرآن و سنت سے استدلال فرمانے والے ہیں پر دکان سجائی ہو تو اس پر آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کو محض انکی دکان داری کے لیبل سے متاثر ہوجانا لائق تعجب ہے ، یہ تو ٹھیک ہے کہ انسان بنیادی طور پر ظاہر پرست ہے مگر آپ جیسا پڑھا لکھا شخص بھی ظاہری لیبل سے متاثر ہوجاتا ہے یہ بات باعث تشویش ہے ۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ بھی قرآن و سنت کہ نام اپنے بڑوں کی اندھی تقلید ہی کرتے ہیں ہاں بالکل وہی تقلید کہ جسے یہ کبھی شرک تو کبھی بدعت تو کبھی نری جہالت و گمراہی قرار دیتے ہیں بلکہ میرے مشاہدے کہ مطابق تو یہ اپنی تقلید میں روایتی مقلدین سےبھی کئی ہاتھ آگے ہیں اور متشدد ہیں بس فرق اتنا ہے بجائے حنفی یا شافعی کہلوانے کہ انھوں نے مختلف خوبصورت عنوانات اڈاپٹ کرلیے ہیں کبھی خود کو سلفی کہلواتے ہیں او رکبھی اہل حدیث اور کبھی فقط قرآن وسنت کا پابند جبکہ حقیقت ایک ہے کہ قرآن و سنت کی جو انٹر پٹیشن ان کے بڑے بزرگوں کو انکے بڑے بزرگوں کی پسند آ گئی انھوں نے اسی کو حق مانکر اسی پر کاربند ہوگے اور اس کے خلاف ہر فکر کو یکسر مسترد کردیا اور خود کو ایک نام اور ظاہری طور پر ایک نیا خوبصورت لقب دے کر وہی پرانی شراب نئی بوتلوں میں بیچنا شروع کردی
                  ۔
                  Rahi baat copy paste ki... tu ager kisee nay apni baat kahin copy paste kernay say mana kia ho tab tu woh ghair ikhlaqi harkat ya khyanat kehlaye gee..ager aisa nahi tu phir kisee ki baat ku kahin qoute karany main koi burai nahi...bulkeh kise ki haq baat kahin qoute kerna humaray liye bais-e-sawab hi hoga...baais-e-gunah nahi !!
                  یہ بھی آپ نے عجیب بات کہہ دی کہ اگر کسی نے اپنی بات کہین کاپی پیسٹ کرنے سے اگر منع کیا ہے تو تب کاپی پیسٹ منع ہوگئی اوہ میرے بھائی بنیادی اخلاقیات بھی کوئی چیز ہوتے ہیں خصوصا ایسے شخص کہ بارے میں کہ جس کا محص وطیرہ ہی کاپی پیسٹ ہو پھر یاد رہے کہ ہمیں کاپی مطلقا کاپی پیسٹ اور اسکی افادیت سے انکر نہیں کہ ایک خاص حد میں ایک خاص فریم ورک کہ تحت اگر ہوتو یعنی کنڈیشنل کاپی پیسٹ کہ جیسے کبھی کبار حوالہ دینے کے لیے ضرورت پڑ جاتی ہے مگر اس کا بھی ایک خاص طریقہ ہوتا ہے مگر ایک ایسے شخص کو آپ کیسے جسٹی فائی کرسکتے ہیں کہ جس محض وطیرہ ہی کاپی پیسٹ ہو اور پھر اس کاپی پیسٹ میں بھی ایک مخصوص فکر یعنی غیر مقلدیت کہ مختلف فورمز سے وہ شخص چن چن کر اکثر اختلاف مواد کو کاپی پیسٹ کرتا ہو کہ جس دیگر فورمز پر فرقہ ورانہ رحجانات کو تقویت پہنچتی ہو تو ایسے شخص کی بابت آپکی کیا رائے ہوگی ؟؟؟' کیا اسکی کاپی پیسٹ کوئی عام کاپی پیسٹ کہ ضمرے میں آئے گی ؟؟؟ یا اس پر چیک نہیں رکھا جائے گا کہ وہ کون ہے اور آیا کن کن مقاصد کہ تحت کس مکتبہ فکر کی ترویج خاص کررہا ہے ؟؟؟ ایسے میں اس کا کریکٹر مشکوک ہوجائے گا آخر اس کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ اپنے مخصوس مکتبہ فکر کا پرچار ہرجگہ کرئے اور وہ کاپی پیسٹ کی شکل میں اور نہ صرف اپنے مخصوص مکتبہ فکر کا پرچار کرئے بلکہ مسلمانوں کہ دیگر مکاتب فکر پر رقیق اور رزیل حملے بھی کرئے اور یوں مسلمانوں کی ایک جمع اکثریت کی دل آزاری کا باعث بنے ؟؟؟ اگر اسے اتنا ہی شوق ہے اپنے مکتبہ فکر کو حق یا سچ ثابت کرنے کا تو پھر آئے اور مرد میدان بنے اور سب سے پہلے اس کاپی پیسٹ کی لعنت سے جان چھڑائے اور کسی ایک موضوع کو طے کرتے ہوئے محض اپنے ذاتی فہم و فراست سے کسی بھی مسئلہ پر ڈسکس کرئے یہ کیا ہوا کہ ہر جگہ دوسرے مسالک پر طعن و تشنیع اور محرک اور ہتھیار جو ہے وہ محض کاپی پیسٹ اپنے پلے کچھ بھی نہیں علمی یتیمی کا یہ عالم کے اگر کاپی پیسٹ کی سہولت نہ ہو تو ایک لفظ بھی اپنے نظریات کہ دفاع یا پھر پرچار میں نہ کہہ سکے اور کاپی پیسٹ کی سہولت ہو تو ہر جگہ محض کاپی پیسٹ سے ہی شیربنتا پھرے فیاللعجب میرے بھائی اور آپکا ایک شخص کی بے جا حمایت کرنا اس سے بھی بڑی حیرانی ہے ۔
                  Yahan aksar posts jo copy paste ki jatee hain jinn main koi ikhtelafi masala mention nahi hota...uss per tu koi nahi bolta k ye post kyuon copy paste hoee hai...laykin jahan mushrikana aqaid k khilaaf koi post paste ho jaye ..tu foran eteraz shorr ho jata hai...k ye ikhlaqiyat k munfi hai.....meray khayl main iss dooghlay pan say parhaiz kerna chahye....!!
                  یہ بھی عجیب بات کردی آپ نے کہ یہاں اکثر غیر اختلافی مسائل پر کاپی پیسٹ ہوتی ہے اسپر کوئی نہیں بولتا ؟؟؟
                  تو میرے بھائی اسکی ایک وجہ تو آپ نے کود بیان کردی کہ موضوعات غیر اختلاف ہوں تو سب کہ مفادات مشترکہ ہوجاتے ہیں سو یہ انسانی نفسیات ہے کہ ایسی چیز کی مخالفت کرنا کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا مگر ہاں جہاں تک قانون کی بات ہے تو میں یہی کہوں گا کہ ان معاملات میں بھی کاپی پیسٹ کے بنیادی اصولوں کو ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور جو تحریر جسکی اور جہاں سے لی ہو اس کا ربط یا لنک ضرور دینا چاہیے ساتھ اگر ہوسکے تو تھوڑے بہت بیک گراؤنڈ کے ۔۔۔ یہ بھی یاد رہے جواد بھائی کہ میں نےا س شخص کو مطلقا کاپی پیسٹ سے کبھی منع نہیں کیا بلکہ فقط اصولوں کی پاسداری کا کہا ہے کہ ہرکام کا کوئی طریقہ کا اصول و قاعدہ ہوتا ہے مگر یہ شخص ہے کہ سمجھ کر نہیں دیتا لہذا یہی وجہ کہ کبھی کسی فورم سے اسکو بین کیا جاتا ہے کبھی اسکے پسندیدہ فورمز پر اسکو وارننگ دی جاتی ہے مگر یہ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہوتا اور اوپر سے جب آپ جیسے پڑھے لکھے اور باشعور لوگ بغیر اصل معاملہ کی تہہ کو سمجھے اس شخص کی حمایت میں جب بولتے ہیں تو اسکو اور شئے ملتی ہے ۔ ۔ ۔۔باقی میرے بھائی پھر یاد رہے کہ جب کوئی شخص امت کہ مشترکہ مفاد کی بات کرئے گا تو اس کی باتوں پر کوئی اتنا غور نہیں کرئے گا کہ یہ کہاں سے کررہا ہے اور کس کی بات کررہا ہے سب کے لیے وہ ایک نارمل بات ہوگی اگر اس شخص نے کہیں سے کاپی پیسٹ بھی مار ا ہوتو اکثر لوگ نظر انداز کریں گے لیکن جب کوئی کسی خاص ایشو یا خاص مکتبہ فکر پر چوٹ کرئے گا اور اس چوٹ کرنے کو اپنا وطیرہ بنالے گا تو تب ہر شخص چلائے گا کہ اس شخص کو روکو اس کو کس نے اختیار دیا ہے کہ یہ اپنے نظریات دوسروں پر زبردستی تھوپنا یا مسلط کرنا چاہ رہا ہے اور وہ بھی اس قدر لیاقت کہ ساتھ کہ سوائے کاپی پیسٹ کہ اس شخص کو کچھ آتا جاتا ہی نہیں یعنی خود میں تو اتنی لیاقت نہیں کہ کسی موضوع کو اپنی ذاتی فہم فراست کی بدولت موضوع نزاع بنائے اور پھر اس پر خود سے استدلال فرماتے ہوئے براہ راست قرآن و سنت سے دلائل لائے کہ جیسا کہ دعوٰی ہے مگر یہ کہ کاپی پیسٹ زندہ باد ۔۔۔۔
                  Baqi aap ku kise na nahi rooka k apnay nazariya ka parchar karain... lykin kushish karain k Quran-o-sunnat k sahi mafhoom aur Sahi ahdees per mabni hoon..!!

                  Allah aap ku jazaye khair ata faramye..!!
                  باقی آپکی آخر والی بات پڑھکر ایک بار پھر افسوس ہوا آُپکی رائے اپنے بارے میں جانکر والسلام
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #10
                    Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    وعلیکم السلام جواد بھائی

                    میرے پیارے بھائی میں نے کب کہا کہ لولی ٹائم آپکے مامے کا پتر ہے یا پھر پھپی کا؟ میں نے بھی تو یہی عرض کی ناں کہ جسکا آگے چل کر آپ نے خود اقرار کرلیا ہے کہ آپکو اس کے مراسلات قرآن وسنت سے مزین لگتے ہیں اور یہ آپکا ذاتی خیال یا ذاتی رائے ہے کہ جس سے اختلاف بحرحال کیا جاسکتا ہے لہذا یہی اعتراض میں نے آپ پر کیا ہے کہ آپ ایک بندے کی غلط حرکت کو محض اس لیے جسٹی فائی کررہے ہیں کہ اس کے زیادہ تر نظریات آپ سے ملتے جلتے ہیں ہا یا آپکے نظریات کہ قریب تر ہیں ،جہان تک نظریات کے ملنے جلنے کا تعلق ہے یا نظریاتی مماثلت کا تعلق ہے تو ایسے معاملات میں آپ ضرور اس کی سپورٹ کریں یہ آپکا حق ہے مگر نظریاتی مماثلت آُکو آُکے مدوح کی فحش ٍغلطیوں سے بھی بے بہرہ کردئے یہ کہاں کا انصاف ہے میرے بھائی؟؟؟ ٹھیک ہے اگر آپکلی دانست میں لولی ٹائم کے مراسلات قرآن وسنت کہ حقیقی مفھوم کہ قریب تر ہوتے ہیں اور آپکے نزدیک وہ کفر و شرک و بدعات کی بیخ کنی کے لیے ہوتے ہیں تو آپکی حمایت بھی فقط انھی مراسلات کو حق یا سچ ثابت کرنے تک ہونی چاہیے ؟؟؟ جہاں تک قانونی معاملہ ہے تو وہ بڑا ہی کلئر ہے کہ کہ کوئی بھی شخص اگر کہیں سے کوئی چیز کاپی پیسٹ کرئے تو اولا اسکا ریفرنس دے اور اگر تحریر کسی خاص موضوع پر کسی خاس پس منظر میں لکھی گئی ہے تو لکھنے والا کا نام بھئی مینشن کرئے اور یہ ایک ایسی بدیہی بات ہے کہ ہر ذی شعور اسکی حمایت کرئے گا مگر ایک آپ ہیں کہ آپ نے اپنے ممدوح کی محبت میں ہر حق بات اور کھری تنقید سننے بھی اپنے کان بند کررکھے ہیں اور دل و دماغ کو روک رکھا ہے این چہ بوالعجبی است ؟؟؟

                    Meray bhai aap aik mertab phir ghalat fehmi ka shikar hain....!! Bohut say members asaiy hain jinn say meray nazraiyati ikhtelafat rahay hain...leykin ager unn koi baat haq say nazdeek ter hotee...tu main na sirf uss ku appriciate kia bulkeh consider bhi kia hai....!! Meray nazadeek qoul zaida ahmiyat rakhaty hai..na k ye k falan banaday nay copy paste kia hai...ya falan k apnay nazariyat hain waghaira...!! Bahar haal aap k baat say kisee had tak mufaiq hoon... k ager koi apnee paste kee hoee post ka link ya shaksiyat ka naam provide kerday tu behter hai..!!

                    Aksar member apnay nazariyat ku itnee achee terhan express nahi ker patay tu wo unn logoon ku jinn k nazariyat say wo mutafiq hoon....ya pasand kertay hoon ku copy kerdetay hain...tu akhir iss main burai kia hai...(sath humain bhi ye zehen main rakhan chahye k hum ye confirm ker lain k aya wo member waqeye main copy paste ker raha hai...ya ye uss apny khayalat ya nazariyat hain..?? bilawajah kisee per ilzaam tarashi durust nahi)..!!

                    یہ عجیب بات کہہ دی آپ نے اور میں نےا کثر دیکھا ہے کہ آپ یہی دلیل بار بارت دیتے ہیں ؟؟؟ اوہ میرے بھائی فلاں بندے کہ نظریات قرآن و سنت کہ عین مطابق ہیں یا نہیں ہیں کیا اس بات کا فیصلہ آپ کریں گے ؟؟؟ یا میں ؟؟؟؟
                    آپکے پاس سوائے آپکی ذاتی فہم و فراست اور آپکے ذاتی عقل و شعور اور قوت تمیز و ادراک کہ کیا دلیل ہے کہ فلاں بندے کہ نظریات قرآن و سنت کہ عین مطابق ہیں اور فلاں کہ نہیں* ؟؟؟ لہذا آپکی عقل آپکی ذاتی رائے سے کیا گیا فیصلہ ہمارے لیے نہ تو حجت ہے اور نہ ہی دلیل ؟؟؟ اس بات کا حتمی تعین کرنے والے میں اور آپ کون ہوتے ہیں کہ فلاں* کے مراسلات قرآن و سنت کہ عین ہوتے ہیں اور فلاں کہ غیر ؟؟؟؟
                    خصوصا ایسے میں کہ جب مسلمانوں کہ تمام مکاتب ہائے فکر کا دعویٰ اور مرکز استدلال خود قرآن و سنت سے دلیل لاناہی ہو ؟؟؟ کیا مسلمانوں میں کوئی ایسا مکتبہ فکر ہے کہ جو یہ کہتا کہ ٹھیک ہے بھئی آپ تو قرآن و سنت اور اس سے استدلال کی دعوت دیتے ہیں جبکہ ہمارے دلائل اور استدلال کا مرکز تو بھگوت گیتا یا بائبل ہیں خدانخواستہ ؟؟؟؟ اوہ خدا کے بندے میرے بھائی مسلمانوں کہ تمام مکاتب ہائے فکر کا دعویٰ اور مرکز استدلال قرآن و سنت ہی ہیں لہذا ایسے میں ایک ایسے گروہ کہ جس نے فقط ظاہر نام کہ ہم براہ راست قرآن و سنت سے استدلال فرمانے والے ہیں پر دکان سجائی ہو تو اس پر آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کو محض انکی دکان داری کے لیبل سے متاثر ہوجانا لائق تعجب ہے ، یہ تو ٹھیک ہے کہ انسان بنیادی طور پر ظاہر پرست ہے مگر آپ جیسا پڑھا لکھا شخص بھی ظاہری لیبل سے متاثر ہوجاتا ہے یہ بات باعث تشویش ہے ۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ بھی قرآن و سنت کہ نام اپنے بڑوں کی اندھی تقلید ہی کرتے ہیں ہاں بالکل وہی تقلید کہ جسے یہ کبھی شرک تو کبھی بدعت تو کبھی نری جہالت و گمراہی قرار دیتے ہیں بلکہ میرے مشاہدے کہ مطابق تو یہ اپنی تقلید میں روایتی مقلدین سےبھی کئی ہاتھ آگے ہیں اور متشدد ہیں بس فرق اتنا ہے بجائے حنفی یا شافعی کہلوانے کہ انھوں نے مختلف خوبصورت عنوانات اڈاپٹ کرلیے ہیں کبھی خود کو سلفی کہلواتے ہیں او رکبھی اہل حدیث اور کبھی فقط قرآن وسنت کا پابند جبکہ حقیقت ایک ہے کہ قرآن و سنت کی جو انٹر پٹیشن ان کے بڑے بزرگوں کو انکے بڑے بزرگوں کی پسند آ گئی انھوں نے اسی کو حق مانکر اسی پر کاربند ہوگے اور اس کے خلاف ہر فکر کو یکسر مسترد کردیا اور خود کو ایک نام اور ظاہری طور پر ایک نیا خوبصورت لقب دے کر وہی پرانی شراب نئی بوتلوں میں بیچنا شروع کردی
                    ۔

                    Meray bhai...Quran-o-sunnat say muta'aliq merre rai ya nazariyat meray zaati nahi...bulkeh main unhee nazariyat ku follow kernay ki kaushish kerta hoon..jiin ka tarekhee taur per salaf-o-salheen k main ijma raha hai....!! Aur jiasa unhoon nay Sahi Ahdees ki roo say samjha ya jaisa unn ku Rasool Allah (s.a.w) nay samjhaya....!! Aur jo loog iss haqeeqat say hut gaye wo firqa wariyat ka shikaar ho gaye...!!

                    Meray bhai lagta hai...aap aaj tak tahqeeq aur taqleed ka farq nahi samajh sakay...aur lay day ker taqleed ka kura hum per daal detay hain...tak k aik iss hummam main saray nanagy ho jain..!! Pehlay iss farq ku samjhain phir kisee k muta'aliq koi rai qaim karain..!!

                    Ager aap k nazeedeek sab hi Quran-o-suunat say mafhoom akhaz kertay hain...tu phir aap mirzayoon ku kyuon kafir qarar detay hain....Shia ku kyuon gumrah kehtay hain...akhir phir wo aap ki nazar main main haq bajanib kyuon nahi...jab k wo bhi Quran-o-sunnat ku base banaty hain..??

                    یہ بھی آپ نے عجیب بات کہہ دی کہ اگر کسی نے اپنی بات کہین کاپی پیسٹ کرنے سے اگر منع کیا ہے تو تب کاپی پیسٹ منع ہوگئی اوہ میرے بھائی بنیادی اخلاقیات بھی کوئی چیز ہوتے ہیں خصوصا ایسے شخص کہ بارے میں کہ جس کا محص وطیرہ ہی کاپی پیسٹ ہو پھر یاد رہے کہ ہمیں کاپی مطلقا کاپی پیسٹ اور اسکی افادیت سے انکر نہیں کہ ایک خاص حد میں ایک خاص فریم ورک کہ تحت اگر ہوتو یعنی کنڈیشنل کاپی پیسٹ کہ جیسے کبھی کبار حوالہ دینے کے لیے ضرورت پڑ جاتی ہے مگر اس کا بھی ایک خاص طریقہ ہوتا ہے مگر ایک ایسے شخص کو آپ کیسے جسٹی فائی کرسکتے ہیں کہ جس محض وطیرہ ہی کاپی پیسٹ ہو اور پھر اس کاپی پیسٹ میں بھی ایک مخصوص فکر یعنی غیر مقلدیت کہ مختلف فورمز سے وہ شخص چن چن کر اکثر اختلاف مواد کو کاپی پیسٹ کرتا ہو کہ جس دیگر فورمز پر فرقہ ورانہ رحجانات کو تقویت پہنچتی ہو تو ایسے شخص کی بابت آپکی کیا رائے ہوگی ؟؟؟' کیا اسکی کاپی پیسٹ کوئی عام کاپی پیسٹ کہ ضمرے میں آئے گی ؟؟؟ یا اس پر چیک نہیں رکھا جائے گا کہ وہ کون ہے اور آیا کن کن مقاصد کہ تحت کس مکتبہ فکر کی ترویج خاص کررہا ہے ؟؟؟ ایسے میں اس کا کریکٹر مشکوک ہوجائے گا آخر اس کو یہ حق کس نے دیا ہے کہ وہ اپنے مخصوس مکتبہ فکر کا پرچار ہرجگہ کرئے اور وہ کاپی پیسٹ کی شکل میں اور نہ صرف اپنے مخصوص مکتبہ فکر کا پرچار کرئے بلکہ مسلمانوں کہ دیگر مکاتب فکر پر رقیق اور رزیل حملے بھی کرئے اور یوں مسلمانوں کی ایک جمع اکثریت کی دل آزاری کا باعث بنے ؟؟؟ اگر اسے اتنا ہی شوق ہے اپنے مکتبہ فکر کو حق یا سچ ثابت کرنے کا تو پھر آئے اور مرد میدان بنے اور سب سے پہلے اس کاپی پیسٹ کی لعنت سے جان چھڑائے اور کسی ایک موضوع کو طے کرتے ہوئے محض اپنے ذاتی فہم و فراست سے کسی بھی مسئلہ پر ڈسکس کرئے یہ کیا ہوا کہ ہر جگہ دوسرے مسالک پر طعن و تشنیع اور محرک اور ہتھیار جو ہے وہ محض کاپی پیسٹ اپنے پلے کچھ بھی نہیں علمی یتیمی کا یہ عالم کے اگر کاپی پیسٹ کی سہولت نہ ہو تو ایک لفظ بھی اپنے نظریات کہ دفاع یا پھر پرچار میں نہ کہہ سکے اور کاپی پیسٹ کی سہولت ہو تو ہر جگہ محض کاپی پیسٹ سے ہی شیربنتا پھرے فیاللعجب میرے بھائی اور آپکا ایک شخص کی بے جا حمایت کرنا اس سے بھی بڑی حیرانی ہے ۔
                    یہ بھی عجیب بات کردی آپ نے کہ یہاں اکثر غیر اختلافی مسائل پر کاپی پیسٹ ہوتی ہے اسپر کوئی نہیں بولتا ؟؟؟
                    تو میرے بھائی اسکی ایک وجہ تو آپ نے کود بیان کردی کہ موضوعات غیر اختلاف ہوں تو سب کہ مفادات مشترکہ ہوجاتے ہیں سو یہ انسانی نفسیات ہے کہ ایسی چیز کی مخالفت کرنا کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا مگر ہاں جہاں تک قانون کی بات ہے تو میں یہی کہوں گا کہ ان معاملات میں بھی کاپی پیسٹ کے بنیادی اصولوں کو ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور جو تحریر جسکی اور جہاں سے لی ہو اس کا ربط یا لنک ضرور دینا چاہیے ساتھ اگر ہوسکے تو تھوڑے بہت بیک گراؤنڈ کے ۔۔۔ یہ بھی یاد رہے جواد بھائی کہ میں نےا س شخص کو مطلقا کاپی پیسٹ سے کبھی منع نہیں کیا بلکہ فقط اصولوں کی پاسداری کا کہا ہے کہ ہرکام کا کوئی طریقہ کا اصول و قاعدہ ہوتا ہے مگر یہ شخص ہے کہ سمجھ کر نہیں دیتا لہذا یہی وجہ کہ کبھی کسی فورم سے اسکو بین کیا جاتا ہے کبھی اسکے پسندیدہ فورمز پر اسکو وارننگ دی جاتی ہے مگر یہ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہوتا اور اوپر سے جب آپ جیسے پڑھے لکھے اور باشعور لوگ بغیر اصل معاملہ کی تہہ کو سمجھے اس شخص کی حمایت میں جب بولتے ہیں تو اسکو اور شئے ملتی ہے ۔ ۔ ۔۔باقی میرے بھائی پھر یاد رہے کہ جب کوئی شخص امت کہ مشترکہ مفاد کی بات کرئے گا تو اس کی باتوں پر کوئی اتنا غور نہیں کرئے گا کہ یہ کہاں سے کررہا ہے اور کس کی بات کررہا ہے سب کے لیے وہ ایک نارمل بات ہوگی اگر اس شخص نے کہیں سے کاپی پیسٹ بھی مار ا ہوتو اکثر لوگ نظر انداز کریں گے لیکن جب کوئی کسی خاص ایشو یا خاص مکتبہ فکر پر چوٹ کرئے گا اور اس چوٹ کرنے کو اپنا وطیرہ بنالے گا تو تب ہر شخص چلائے گا کہ اس شخص کو روکو اس کو کس نے اختیار دیا ہے کہ یہ اپنے نظریات دوسروں پر زبردستی تھوپنا یا مسلط کرنا چاہ رہا ہے اور وہ بھی اس قدر لیاقت کہ ساتھ کہ سوائے کاپی پیسٹ کہ اس شخص کو کچھ آتا جاتا ہی نہیں یعنی خود میں تو اتنی لیاقت نہیں کہ کسی موضوع کو اپنی ذاتی فہم فراست کی بدولت موضوع نزاع بنائے اور پھر اس پر خود سے استدلال فرماتے ہوئے براہ راست قرآن و سنت سے دلائل لائے کہ جیسا کہ دعوٰی ہے مگر یہ کہ کاپی پیسٹ زندہ باد ۔۔۔۔

                    باقی آپکی آخر والی بات پڑھکر ایک بار پھر افسوس ہوا آُپکی رائے اپنے بارے میں جانکر والسلام
                    Iss pe main sirf itna hi kahoon ga.....k aap members k nazariyat ku samjhany ki kaushosh karain...na k copy paste k chakroon main rahain...!!

                    Akhir main hazart Ali (r.z) ka qoul dobara paish-e-khidamt hai...(kushish kijye iss ku zehen main rakahin)

                    "Ye mat dekho k 'kaun' keh raha hai...
                    ye dekho k wo 'kia' keh raha hai.."

                    Allah aap ku jazaye khir ata faramye...!!

                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment

                    • #11
                      Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                      Re-sent

                      Meray bhai aap aik mertab phir ghalat fehmi ka shikar hain....!! Bohut say members asaiy hain jinn say meray nazraiyati ikhtelafat rahay hain...leykin ager unn koi baat haq say nazdeek ter hotee...tu main na sirf uss ku appriciate kia bulkeh consider bhi kia hai....!! Meray nazadeek qoul zaida ahmiyat rakhaty hai..na k ye k falan banaday nay copy paste kia hai...ya falan k apnay nazariyat hain waghaira...!! Bahar haal aap k baat say kisee had tak mufaiq hoon... k ager koi apnee paste kee hoee post ka link ya shaksiyat ka naam provide kerday tu behter hai..!!

                      Aksar member apnay nazariyat ku itnee achee terhan express nahi ker patay tu wo unn logoon ku jinn k nazariyat say wo mutafiq hoon....ya pasand kertay hoon ku copy kerdetay hain...tu akhir iss main burai kia hai...(sath humain bhi ye zehen main rakhan chahye k hum ye confirm ker lain k aya wo member waqeye main copy paste ker raha hai...ya ye uss apny khayalat ya nazariyat hain..?? bilawajah kisee per ilzaam tarashi durust nahi)..!!

                      Meray bhai...Quran-o-sunnat say muta'aliq merre rai ya nazariyat meray zaati nahi...bulkeh main unhee nazariyat ku follow kernay ki kaushish kerta hoon..jiin ka tarekhee taur per salaf-o-salheen k main ijma raha hai....!! Aur jiasa unhoon nay Sahi Ahdees ki roo say samjha ya jaisa unn ku Rasool Allah (s.a.w) nay samjhaya....!! Aur jo loog iss haqeeqat say hut gaye wo firqa wariyat ka shikaar ho gaye...!!

                      Meray bhai lagta hai...aap aaj tak tahqeeq aur taqleed ka farq nahi samajh sakay...aur lay day ker taqleed ka kura hum per daal detay hain...tak k aik iss hummam main saray nanagy ho jain..!! Pehlay iss farq ku samjhain phir kisee k muta'aliq koi rai qaim karain..!!

                      Ager aap k nazeedeek sab hi Quran-o-suunat say mafhoom akhaz kertay hain...tu phir aap mirzayoon ku kyuon kafir qarar detay hain....Shia ku kyuon gumrah kehtay hain...akhir phir wo aap ki nazar main main haq bajanib kyuon nahi...jab k wo bhi Quran-o-sunnat ku base banaty hain..??

                      Iss pe main sirf itna hi kahoon ga.....k aap members k nazariyat ku samjhany ki kaushosh karain...na k copy paste k chakroon main rahain...!!

                      Akhir main hazart Ali (r.z) ka qoul dobara paish-e-khidamt hai...(kushish kijye iss ku zehen main rakahin)

                      "Ye mat dekho k 'kaun' keh raha hai...
                      ye dekho k wo 'kia' keh raha hai.."

                      Allah aap ku jazaye khir ata faramye...!!

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • #12
                        Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                        اور میں آپکی تمام باتوں کہ جواب میں فقط اتنا ہی کہوں گا کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
                        ویسے اگر ہوسکے تو اپنا سیل نمبر پی ایم کردیب یہاں اتنے لمبے لمبے رومن کہ مراسلے پڑھ کر سر چکرا گیا ہے ٹیلی فون پر آپکی بات سمجھنے اور اپنی سمجھانے میں آسانی رہے گی والسلام
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #13
                          Re: گزارش برائےمعزز علمائےکرام و اہل علم

                          ................................................
                          Attached Files

                          Comment

                          Working...
                          X