Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت


    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

    ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا ۔ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے ۔اس نے بیوی کو مخاطب یا اور کہنے لگا : سنو اگر تو اوپر چڑھی تو تجھے طلاق 'نیچی اتری تو بھی طلاق اور اپنی جگہ کھڑی رہی پھر بھی طلاق۔
    اس عورت نے اپنے خاوند کی طرف دیکھا ،لمحہ بھر کے لیے رکی،ذرا سوچا پھر اس کے خاوند نے دیکھا کہ اس نے سیڑھی سے چھلانگ لگا دی ہے۔
    خاوند کی حسرتوں پر پانی پھر گیا ۔اپنی بیوی سے مخاطب ہوا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان! تو کتنی بڑی فقیہہ ہے ۔اگر امام مالک رحمۃ اللہ علیہ وفات پا جائیں تو ممکن ہے اہل مدینہ فتوی کے لیے تیرے ہی پاس آئیں۔


    (سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)

    سنہری کرنیں کتاب کو نیچے والے لنک سے ڈونلوڈ کریں

    sunehri kirnein by abdul malik mujahid | Urdu Library For Free Pdf Books



  • #2
    Re: نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

    چھلانگ لگانا بھی اترنا ہی ہوتا ہے
    اصل واقعہ میں بیوی نے اپنے آپ کو گرا لیا
    اور وہ واقعہ بھی جھوٹا ہے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      چھلانگ لگانا بھی اترنا ہی ہوتا ہے






      کیا آپ جب اپنی چھت پر جاتے ہیں تو چھلانگ مار کر اترتے ہیں

      کیا بات ہے آپ کی

      آپ کی اس بات سے کتنے لوگوں کا فائدہ ہوا

      بہت شکریہ








      Comment

      Working...
      X