Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بہنوں کےلیے تحفہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بہنوں کےلیے تحفہ


    بہنوں کےلیے تحفہ




    اِلَیْکِ۔
    عربی زبان میں دلکش انداز بیان کی حامل کتاب ہے۔
    اس کے مشمولات کی اہمیت اور طرز تحریر کی عمدگی اس بات سے مؤکد ہوجاتی ہے کہ یہ کتاب 10 لاکھ سے زیادہ تعداد میں* شائع ہوکر قلوب و اذہان پر دستک دے چکی ہے۔ اس میں جو واقعات بیان کیے گئے ہیں وہ ہرگز افسانہ نہیں*ہیں بلکہ مصنفہ نے معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر مرض کی تشخیص کی ہے۔ پھر صرف مرض ہی کو متعین نہیں کیا بلکہ قرآن وحدیث سے اس کا علاج بھی بتایا ہے۔
    اس کتاب کو اردو کے قالب میں اس خوبی سے ڈھالا گیا کہ ہمارے معاشرے کی ایک جیتی جاگتی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ ان تمام محرکات وحالات کا اجمالی خاکہ بڑی چابکدستی سے پیش کیا گیا ہے جس سے یہ بات اظہر من الشمس ہوجاتی ہے کہ ہمارا معاشرہ مغرب کی مادر پدر جنسی آزادی کی نقالی ہرگز نہیں*کرسکتا۔ ہماری بیتیوں کےلیے یہ کتاب کسی بھی قیمتی تحفے سے کم نہیں۔ بلکہ یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ اس کتاب کا مطالعہ آج کل کے زہریلے ماحول کے اثرات کو زائل کرنے کےلیے تریاق ثبت ہوگا۔
    یہ کتاب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ کر شعور کی پختگی حاصل کرنے والی ہر لڑکی کی ضرورت ہے!



    عبدالمالک مجاہد۔ مدیر دارالسلام

    مکمل کتابچہ یونیکوڈ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
    بہنوں کےلیے تحفہ.doc


    اس کتابچہ میں استعمال کیے گئے فونٹس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
    Fonts for book Feminine Gift.rar


    اس کتاب کو دارالسلام سٹوڈیو کی طرف سے جاری کی گئی آڈیو میں ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
    پہلا حصہ


    دوسرا حصہ


    *************************

  • #2
    Re: بہنوں کےلیے تحفہ

    :jazak:
    East or West Sidra is Best

    Comment

    Working...
    X