Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
چوری یہ بھی ہے
Collapse
X
-
Re: چوری یہ بھی ہے
بہت عمدہ بات تحریر کی ہے
یہ سن 93 کی بات ہے جب میں ایک سیاسی پارٹی کے ٹرین مارچ کے سلسلے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچا جب پلیٹ فارم ٹکٹ لینے کے لئے کاونٹر پر گیا تو وہاں پر موجود عملے نے کہا کہ آج پلیٹ فارم ٹکٹ نہیں ہے میں نے اُس کو اپنے ساتھیوں کے حساب سے پیسے دیتے ہوئے کہا کہ یہ پلیٹ فارم نہ اُس کا ہے جو حکومت کے خلاف ہے اور نہ اُس کا جو حکومت میں ہے یہ پلیٹ فارم پاکستان کا ہے اس لئے جب ہم اسے استعمال کر رہے ہیں تو ٹکٹ لینا ہمارا فرض ہے۔:star1:
Comment