Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات


    کتاب کا نام

    اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

    مصنف کا نام

    ابو مسعود عبدالجبار سلفی

    ناشر

    الہادی للنشر والتوزیح لاہور



    تبصرہ

    اسلامی تعلیمات کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔چنانچہ اسلامی تاریخ اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں بے مثال کردار اور خوبیاں رکھنے والے حکمران،علماء،سپہ سالار اور ماہرین فن موجود رہے،جن پر آج بھی انسانیت کا سر فخر سے بلند ہے۔لیکن افسوس کہ بعض غیر محتاط اور متعصب مؤرخین نے اسلامی تاریخ کو اس طرح بگاڑا ہے کہ آج کی نئی نسل اپنے اسلاف سے بد ظن ہو چکی ہے اور ان کی روشن تاریخ کو اپنے ہی منہ سے سیاہ قرار دینے لگی ہے ۔زیر نظر کتاب میں ہمارے اسلاف کی شجاعت و بسالت،رافت و رحمت فہم و فراست ،جو دوسخا،بدل وعطا،عفو و حلم،حق گوئی و بیباکی ،ہمدردی وغساری کے بے نظیر واقعات انتہائی دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے ۔اس کتاب سے ہمیں اپنے روشن ماضی سے آگہی حاصل ہو گی جس سے حال کو سنوارنے میں مدد ملے گی اور درخشندہ مستقبل کی جانب پیش قدمی ممکن ہو سکے گی۔ان شاء اللہ


    اس کتاب اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Working...
X